نتائج تلاش

  1. میر انیس

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    فارسی سیکھنے کا تو مجھ کو بھی بہت شوق ہے پر سنا ہے کہ ہے بہت مشکل خیر میری طرف سے بھی خوش آمدید
  2. میر انیس

    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – رابطے کا نيا انداز

    تم لوگ کیا ہمارے شبہات دور کرو گے اسرائیل کی غنڈہ گردی تم کو کبھی نظر نہیں آئے گی مشرقی تیمور میں عیسائی آبادی ہونے کی وجہ سے تم نے فوراََ اسکی حمایت کی اور اسکو انڈونیشیا سے الگ کردیا مگر القدس پر ناجائز قبضہ تم کو کبھی نظر نہیں آئے گا وہاں پر ہونے والے مظالم تم کو کبھی نظر نہیں ائیں گے ایران...
  3. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    یہ لیں ایک اور حرکت کراچی میں سفاریم پارک کے پاس القدس کی ریلی میں جانے والی ایک بس میں دھماکہ ہوگیا اب تک ایک شہید ہونے کی اطلاع ہے لگتا ہے ۔ القدس کا مسئلہ تو پوری ملت مسلمہ کی حمیت کا مسئلہ ہے اس پر بھی اگر کوئی حملہ کرے تو اسکا مطلب تو یہی نکلتا ہے کہ اسکا تعلق یقیناََ یہودیوں سے ہوگا۔ اور...
  4. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    میں وارث صاحب کی بات سے کلی طور پر متفق ہوں کہ اہلِ سنت کی اکثریت محبِ اہلِ بیت ہونے کی وجہ سے اہلِ تشیع کے زیادہ قریب ہے اور ہونی بھی چاہیئے اس میں آخر برائی کیا ہے بلکہ آپ کو حیرت ہوگی کہ میں ایسے کئی اہلِ حدیث مسلک کے علماء کو بھی جانتا ہوں کہ جو کہتے ہیں کہ اہلِ تشیع بھی بالکل اسی طرح مسلمان...
  5. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    آپ کی بات سے لوگ غلط مطلب لے سکتے ہیں کہ خدانا خواسطہ آپ سوائے اہلِ سنت کے باقی سب کو کافر کہتے ہیںآپ کا جملہ ایسا بھی ہوسکتا تھا کہ ایک تو شیعہ کافر نہیں ہیں مسلمان ہی ہیں اور اگر کسی کے نظریہ کے مطابق کافر بھی ہیں تو ایک کافر کو بھی بلاوجہ قتل نہیں کیا جاسکتا اگر ہم اسی طرح ایک دوسرے کو کافر...
  6. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    حسین اور علی تو خیر دوسرے فرقوں کے لوگ بھی اپنے ناموں کے ساتھ لگاتے ہیں سوائے ان چند لوگوں کے جو انکے دشمنوں کی اولادوں میں سے ہیں۔ اور اسی وجہ سے ایک زمانے میں جب لیاقت آباد میں شیعہ سنی فسادات ہوئی تھے تو غلطی سے کچھ دوسرے فرقوں کے لوگوں کے گھر بھی اسی مغالطے میں جلادئے گئے تھے کہ انکے نام کے...
  7. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان شہید ہونے والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور ظالموں کو جلد از جلد کیفرِ کردار تک پنہچائے ۔ مجھ کو سمجھ نہیں آتا کہ ذرا ذرا سی بات پر سوموٹو ایکشن لینے والے چیف جسٹس کو یہ ظلم کیوں نظرنہیں آتا ۔ اس قسم کہ واقعات ایک تسلسل سے کئی سالوں سے ہورہے ہیں کوئٹہ سے ایران جانے...
  8. میر انیس

    تعارف میں ہوں ارسلان علی ارسل

    میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کریں ۔ آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ آپ کہاں رہتے ہیں پاکستان میں یا کہیں اور اور پاکستان کے کس شہر میں
  9. میر انیس

    جشن آزادی مبارک

    میری طرف سے بھی تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
  10. میر انیس

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    حضرت علی(ع) کا یہ قول مجھے بہت پسند ہے ۔ زندگی میں ہر جگہ پھول بکھیرتے جاؤ ایک جگہ اپنے لئے باغ لگا ہوا پاؤ گے
  11. میر انیس

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بہت خوب زحال اللہ تم کواسکا اجر دے گا یہ بھی ایک بہت بڑی نیکی ہے کہ ایک ایسی بات کی لوگوں میں آگاہی پیدا کی جائے جس سے ایسے لوگوں کی مدد ہو جو موت سے جنگ لڑ رہے ہیں اور اگر ہم انکی مدد کریں تو یقیناََ وہ موت کو ہراسکتے ہیں اور مجھ کو یقین ہے کہ جو جو لوگ تمہاری اس کاوش سے متاثر ہوکر اس نیکی میں...
  12. میر انیس

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    واقعی بہت زبردست نظم ہے۔ ماشاللہ
  13. میر انیس

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام --- روح الحسنین معین

    کربلا میں جو مر کر امر ہو گئے جن پہ قربان شمس و قمر ہوگئے جن سے آباد اجڑے نگر ہو گئے اشک غم جو بہے وہ گہر ہوگئے تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام اُن کے سجدوں کی رفعت پہ اربوں سلام سبحان اللہ سبحان اللہ۔ مر کے بھی جئے حسین جی کے مرگیا یزید حسینیت زندہ باد پائندہ باد
  14. میر انیس

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    آپ(ع) سے پوچھا گیا کہ دوست اور بھائی میں کیا فرق ہے آپ (ع) نے فرمایا دوست ہیرا ہے اور بھائی سونا ۔ جب آپ سے اسکی توجیہ کرنے کو کہا تو آپ(ع) نے فرمایا سونا اگر ٹوٹ جائے تو دوبارہ بنایا جاسکتا ہے جبکہ اگر ہیرا ٹوٹ جائے تو وہ دوبارہ اسی طرح نہیں بنایا جاسکتا ۔
  15. میر انیس

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    ماشاللہ جزاک اللہ بہت ہی نورانی اور سحر انگیز کلام ہیں ایک وجد اور سرور کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے پڑھ کر واقعی میں روحانیت کی انتہا ہے ۔ آنحضرت(ص) سے محبت کا اظہار بھی اپنی بلندیوں پر ہے
  16. میر انیس

    21 رمضان المبارک....

    مولائے کائنات حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام سے زیادہ سخی کون ہوگا جنہوں نے اپنے قاتل کو بھی شربت کا گلاس پیش کیا جب آپ (ع) کے چاہنے والے آپ کے قاتلوں کو پکڑ کر لائے تو اسکے چہرے کی گھبراہٹ دیکھ کر آپ نے اسکے بازو کھولنے کا حکم دیا اور اس سے بس ایک یہ سوال کیا کہ یہ بتا کہ " کیا میں تیرا برا...
  17. میر انیس

    21 رمضان المبارک....

    نیچے آپ کے نام وقت اور رپورٹ کے بیچ میں تدوین کا آپشن آتا ہے ۔ کیا آپ کے پاس ظاہر نہیں ہورہا؟ ۔ میں آپ کی پوسٹ میں تدوین نہیں کرسکتا یہ صرف آپ کرسکتے ہیں یا کوئی ناظم کرسکتا ہے شمشاد یا ساجد سے کہیں وہ کردیں گے
  18. میر انیس

    21 رمضان المبارک....

    ماشاللہ بہت ہی اچھا مضمون لکھا ہے آپ نے ۔ مگر چند باتوں کی وجہ سے اختلافات ہوسکتے ہیں اور ایک اچھی خاصی بحث چھڑ سکتی ہے ۔ حالانکہ مجھ کو بھی اس میں کچھ باتوں پر اختلاف ہے جو میرا اپنا نظریہ ہے لہٰذا میں اپ کے اپنے نظریات کا احترام کرتا ہوں اور آپ کی تحقیق کو سراہتا ہوں ۔ اللہ آپ کی توفیقات میں...
  19. میر انیس

    ہم خیال

    واہ ۔ ۔ ۔ بانٹیں ریوڑیاں اور اپنے اپنوں کو دے۔ صدر کی شان میں گستاخی نا ہو اسلئے غیر مہذب لفظ پوشیدہ کردیا گیا ہے۔ اب انٹرویو شروع بھی کردیا جائے تاکہ ہم اپوزیشن والوں کو ٹانگیں کھینچنے کا موقع فراہم ہو۔ انٹرویو کیلئے مقدس عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز کی مدد بھی لی جاسکتی ہے
Top