نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ہم خیال

    گروپ بنانے سے پہلے اپنے احتساب اور انٹرویو کی تیاری کریں۔
  2. میر انیس

    ہم خیال

    ہاں میرا اشارہ اسی طرف تھا۔ ہاہاہاہا۔ یعنی اب تو یہ ہم خیالی خیالی پلاؤ تک ہی محدود رہے گی
  3. میر انیس

    ہم خیال

    کوئی گل نئی پتر۔ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں ۔ میں ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔ جب کہ شاہنواز کے مقابلے میں تم ہار مان گئے تھے۔ اور یہ جو تم چکر میں ہو خزانچی بننے کے تو بھائی یاد رکھنا تم کو خود ہی پیسے اپنی طرف سے ڈالنے پڑیں گے یاد ہے نا وہ واقعہ جب پہلے توایک صاحب نے اپنا ووٹ غلط کاسٹ ہونے پر...
  4. میر انیس

    ہم خیال

    ارے بھائی یہ آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں اپنے کسی ہم خیال سے پوچھیں نا ۔ میں تو آپ کا مخالف ہوں ۔ اب یہ اور بات ہے کہ مخالف ہوکر بھی آپ کو مشورے دے رہا ہوں
  5. میر انیس

    ہم خیال

    یہ ہوتا ہے سوال گندم جواب چنا۔ جب آپ خود انفارمیشن کسی سائٹ سے لیں گے تو بھائی اس نقالی کی کیا ضرورت ہے لوگوں کو اس سائٹ سے ہی استفادہ کرنے دیں ۔ ہاں اگر نئی سائٹ کھولنی ہے تو اس میں جدت لائیں جو کسی اور ویب سائٹ پر نہ ہو آپ کی اپنی کاوش ہو۔
  6. میر انیس

    فری اردو ویب سایٹ بنایں گے؟

    کیا یہ کام آپ اس محفل میں نہیں کرسکتے؟ نبیل اور شمشاد سے کہیں جہاں کئی زمرہ جات ہیں وہاں ایک زمرہ اور بن جائے گا اسلامی ممالک کے نام سے وہاں ہر شخص اپنی معلومات شیئر کرسکے گا۔ یا جسطرح اردو لائبریری اور سیارہ جیسے الگ صفحات ہیں اسطرح کا کام بھی ہوسکتا ہے۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کو اپنی سائٹ...
  7. میر انیس

    ہم خیال

    کہاں سے لا لا کر ڈالتے رہیں گے؟ مجھ کو آپ سے اسی بات پر اختلاف ہے کو اپ ایک ہی دفعہ میں پوری بات نہیں کرتے شاہنواز عامر کی طرح ایک جملہ لکھ دیا اور باقی سب پر چھوڑ دیا اور لوگ سوچ سوچ کر پریشان ہوتے رہے کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں ۔خود آپ کے ہم خیال ہونے کا دعوٰی کرنے والے بھی آپکی بات اب تک نہیں...
  8. میر انیس

    ہم خیال

    آپ نے میرے مشورے پر عمل نہیں کیا ۔ چلیں شمشاد کو انکی مرضی کا عہدہ ہی دیدیں ۔ کیا مطلب صوبوں میں تبدیلی کرتے رہیں گے؟
  9. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ابھی تک تو بہت خوشگوار ہے ۔ پر لگتا ہے اب گرج چمک شروع ہونے والی ہے
  10. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دھت تیرے کی ۔ میں یہاں سے جارہا ہوں ۔ اور سب کان کھول کر سن لیں میں کسی کا انکل ونکل نہیں ہوں نہ مجھے کوئی انکل کہے ورنہ وہ دنگل ہوگا کہ دنیا دیکھے گی
  11. میر انیس

    ہم خیال

    ہاں میں تو پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ یہاں پر ایک ہم خیال گروپ بننے جارہا ہے۔ اور اسکے چیئر مین عزیز امین ہوں گے صدر شمشاد اور جنرل سیکیریٹری نایاب
  12. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لو یہ تو میں نہیں چاہتا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرےآتے لوگ دوبارہ اپنے آپ کو جوان سمجھنے لگیں ۔ اور مجھے ۔ ۔ ۔
  13. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یار یہ کیا میرے یہاں آتے ہی تم لوگوں نے بڑہاپا بزرگ بڈھا جیسے الفاظ بولنے شروع کرد یئے کیا بھگانا چاہتے ہو
  14. میر انیس

    ہم خیال

    اگر تم اپنے ایک دوست کی خاطر ہم پر چھریاں چلوانا چاہتے ہو تو مجھے منظور ہے۔ پر یاد رکھنا ایک تو لیڈر وہ بھی عزیز امین;)
  15. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اسی پٹری کے ساتھ چلتے چلتے جب آپ دہلی کالج کے پیچھے آئیں گے تو وہاں لیاقت آباد اسٹیشن تھا جہاں پرندوں کا بازار بھی اتوار کو لگتا ہے بس اس سے تھوڑا آگے چل کر۔ وہ غریب آباد ، کریم آباد اور شریف آباد کے بالکل سنگم پر تھا ۔ عمارت تو اب بھی نظر آجائے گی ۔ 13 سال میں اس کے قریب ہی رہائش پذیر رہا ہوں
  16. میر انیس

    ہم خیال

    اور یاد آیا انہوں نے گونگوں اور بہروں پر بھی بات کی تھی کوئی ۔ کیا اب یہ یاد نہیں ہے ۔ میں ایک لیڈر کو جانتا ہوں وہ کہتا ہے کہ عوام تو ہوتے ہی گونگے بہرے ہیں۔ نہ روئیں نہ گھر جاکر کہیں
  17. میر انیس

    ہم خیال

    نہیں نہیں آج سے مجھ میں اور عزیز امین میں اختلاف پیدا ہوگئے ہیں انہوں نے لیڈر بننے کا سوچا بھی تو کیسے۔ اور انہوں نے تو ایک پلاننگ سے یہ سب کیا ہے پہلے جانوروں پر ریسرچ کی شکار کس طرح کیا جاتا ہے یہ سیکھا پھر لیڈر بن کر ہمارا شکار کرنے کے چکر میں ہیں
  18. میر انیس

    ہم خیال

    نایاب یہ تم کون سے لیڈرز کی بات کر رہے ہو کیا ایسے لیڈر بھی پائے جاتے ہیں؟ سچائی دیانتداری وفاداری یہ خصوصیات تو کب کی انتقال فرما چکی ہیں
  19. میر انیس

    ہم خیال

    عزیز امین میں پہلے تو آپ کے ساتھ تھا پر اب نہیں کیوں کہ آپ آگے لال جھنڈا لے کر چلیں گے جو خطرے کا نشان ہے ۔ اور میں آپ سمیت سارے لیڈروں سے نالاں ہوں ۔ آپ لوگ لوگوں کو جھانسہ دیتے ہیں انکو بیوقوف بناتے ہیں۔ اب مجھ کو پتہ چلا کہ آپ جانوروں پر اتنی تحقیق کیوں کرتے ہیں در اصل اپ لیڈر بننا چاہتے تھے...
  20. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ہاں آپ صحیح کہ رہے ہیں میں کافی گھنٹے بعد اس دھاگے میں آیا ہوں۔ کیا آپ اس پوسٹ کی تھوڑی تفصیل بتائیں گے کم از کم آپ کو کس بات پر یہ کسی مسلک کے خلاف لگا تھا یہی بتادیں
Top