نتائج تلاش

  1. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    امین آپ صحیح کہ رہے ہیں اور بات سب کی سمجھ میں آ بھی گئی ہے پر اب تک اسکی ناکامی کا اعلان کیوں نہیں ہوا جو باتیں آپ کہ رہے ہیں وہ تو لوگ پہلے دن سے ہی کر رہے ہیں اسکے باوجود اسکے ٹرائل کی تو بات ہورہی تھی نا ۔ اب تجرباتی طور پر اسکا کیا نتیجہ نکلا وہ اپنی کار کو کس طرح چلا رہا تھا اور حامد میر...
  2. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    مگر نایاب یہاں تو مسلک کے حوالے سے کوئی بات ہی نہیں ہوئی ۔ وہ پوسٹ کس نے کی تھی اور کس موضوع پر تھی۔
  3. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    اس ویڈیو میں کامران خان کے پروگرام میں پی ٹی وی کا وہی پروگرام دکھایا گیا ہے جس کے بارے میں پرسوں میں نے بتایا تھا۔ اس پروگرام میں ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا تھا کہ ہم کل اسکا ٹرائل لیں گے پھر کوئی حتمی بات کہ سکیں گے ۔ مجھ کو ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ انہوں نے میڈیا پر کلیئر کٹ یہ کیوں نہیں کہا کہ...
  4. میر انیس

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    ہیں جن کے نور سے امت کے روزو شب روشن حسن حسین تیرے مہر و ماہ یا زہرا بہت ہی خوبصورت منقبت ہے ماشاللہ ۔اللہ آپ کو جزا دے
  5. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    نہیں یہ پروگرام پی ٹی وی نیوز سے آرہا تھا اور ابھی ابھی ختم ہوا ہے ۔ بہر حال ایک دن اور آپ سب انتظار کرلیں کل ٹیسٹ ہوجائے گا جس میں سائینس و ٹیکنالوجی لیباریٹری کے سائینسدان اور انجینئیرز شامل ہوں گے ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ئیہ شخص بیوقوف بنارہا ہوتا تو اتنے بڑے بڑے سائینسدانوں کے سامنے پیش...
  6. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    نہیں یہ پروگرام پی ٹی وی نیوز سے آرہا تھا اور ابھی ابھی ختم ہوا ہے ۔ بہر حال ایک دن اور آپ سب انتظار کرلیں کل ٹیسٹ ہوجائے گا جس میں سائینس و ٹیکنالوجی لیباریٹری کے سائینسدان اور انجینئیرز شامل ہوں گے ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ئیہ شخص بیوقوف بنارہا ہوتا تو اتنے بڑے بڑے سائینسدانوں کے سامنے پیش...
  7. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ڈاکٹر ثمر نے یہ بات آغا وقار سے تسلیم کروالی ہے کہ یہ آئیڈیا مکمل طور پر پانی سے کار کو نہیں چلاسکتا اس میں کاربائیٹ یا ایسی ہی کوئی چیز ضرور استعمال کی جائے گی جو پانی میں شامل ہوکر طاقت میں اضافہ کرے گی۔
  8. میر انیس

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ابھی میں ایک پروگرام دیکھ رہا ہوں جس میں آغا وقار کے ساتھ مشہور سائینسدان ثمر مبارک بھی موجود ہیں ۔ آپ سب کی بانسبت ڈاکٹر ثمر مبارک نے کلی طور پر اس واٹر کٹ مسترد نہیں کیا ہے۔ کل اس کی مکمل جانچ کی جائے گی پھر حتمی نتیجے پر پہنچیں گے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک کو شکوک ضرور ہیں اور اس ہر انہوں نے بات بھی...
  9. میر انیس

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    عدیل آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ یہ سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی اپنے اس بھائی کیلئے بھی دعا کریں کہ جلد از جلد یہ سعادت حاصل ہو آپ اللہ کے گھر سے ہوکر آئیں ہیں آپ کی دعا قبول ہوگی۔
  10. میر انیس

    رضا ہم تمہارے ہو کے کس کے پاس جائیں

    سبحان اللہ سبحان اللہ اب تو آقا منہ دکھانے کا نہیں کس طرح رفعِ ندامت کیجیے کتنا سچا شعر ہے خاص کر آجکل کے زمانے کے حساب سے واقعی آجکل تو ہم میں اتنی بھی ہمت نہیں کہ ہم اپنے آپ کو آنحضرت (ص) کا غلام بھی کہ سکیں کیونکہ غلام کا کام تو آقا کی ہربات بغیر چوں چرا کے ماننا ہوتا ہے ۔ اور ہم تو حکم عدولی...
  11. میر انیس

    ایاز صدیقی مُنہ سے جب نامِ شہنشاہِ رسولاں نکلا.....ایاز صدیقی

    فکرِ مدحت میں جو پہنچا سرِ گلزارِ سخن ہر گُلِ حرف محمد کا ثنا خواں نکلا واہ واہ سبحان اللہ ۔ پورا کالم ہی نہایت اعلٰی ہے
  12. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    نقوی صاحب اگر آپ اپنی یہ تحریر دوبارہ پڑھیں تو شاید آپ کو خود اپنی ان بے تکی باتوں پر افسوس ہو ۔ آپ نے کہا کہ میں نے برما کے مسلمانوں کیلئے دعا نہیں کی سب سے زیادہ بے تکی بات یہی ہے اگر آپ اسکرولنگ کرتے ہوئے تھوڑا اوپر جائیں ۔ تو آپ کو ایک نہیں کئی جگہ میری دعا کی تحریر ملے گی ۔ میری کوئی بھی...
  13. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    جی فرحت بہن آپ نے صحیح کہا ۔ میں نے انصار عباسی کو ای-میل بھیج دی ہے دیکھئے کیا جواب آتا ہے۔
  14. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    میری طرف سے معذرت۔ اور تصحیح کا بہت بہت شکریہ
  15. میر انیس

    انسانیت پر ڈھائے جانے مظالم کی مذمت اور مظلوموں کے حق میں دعا

    بہت بہت شکریہ میرے بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے- اللہ تمام بانیانِ ظلم کو نیست و نابوت کرے جہاں جہاں بھی جس جس کے ہاتھوں بھی مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے اللہ ان مظلوموں کی مدد فرمائے اور ہم سب مسلمانوں میں اتفاق اور اتحاد پیدا کرے ۔ آج ہم کو جس اتحاد کی ضرورت ہے ایسے اتحاد کی ضرورت پہلے کبھی نہ تھی...
  16. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    اگر آپ نے یہ بات میرے لئے کسی غلط فہمی کی بنیاد پر کہی ہے تو شاید آپ نے میرے مراسلے غور سے نہیں پڑہے چلیں میں بتادیتا ہوں۔ میں اپنی اسی غلط فہمی کو تو دور کرنا چاہتا ہوں۔ اور انشاللہ یہ غلط فہمی ضرور دور ہوگی
  17. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    آمین ثمہ آمین ۔ ارے بھائی اسطرح کی اختلافِ رائے تو اس محفل کا خاصہ ہے اسکو اتنا دل پر لینے کی کیا ضرورت ہے ۔ ویسے بھی سنا ہے جوتے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اب میں نقوی صاحب کا انتظار کر رہا ہوں کے وہ بھی اسی ڈنکے کی چوٹ پر مزکورہ بالا واقعات میں قتل ہونے والوں کے لئے دعا اور انکے اسلام کا لبادہ...
  18. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    اس ساری بحث کو ختم کرنے کا ایک طریقہ ہے آپ کے پاس کہ ایک نیا دھاگہ کھولیں اور سانحہ چلاس کوہستان، سوات، وزیرستان، کرم ایجنسی، خیبر ایجنسی، کندھار، لوگر، غزنی، کونڑ،کراچی اور دوسرے علاقوں کے ہموطنوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کی بھی مذ مت کریں کیونکہ انکا بھی تو حق ہے آپ کی ہمدردی حاصل کرنے کا ۔اور...
  19. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    پہلے کی بحث کی جگہ کا اشارہ صرف اس وجہ سے دیا کہ بار بار ایک ہی بحث بھی تو اچھی نہیں لگتی جب ایک جگہ پہلے ہی بات چل رہی ہو تو اسی بات کو دوسری جگہ دہرانا بھی تو اچھا نہیں لگتا۔ باقی میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں ۔فاتح کی بھی بات صحیح ہے جب اپنے ہی گھر میں آگ لگی ہو تو پہلے اسی کو بھجانے کی فکر...
Top