نتائج تلاش

  1. میر انیس

    شافع تھوبانی کا ریکارڈ

    ہاں شمشاد یہی پروگرام میں نے دیکھا تھا ۔ پر میرا کہنا تھا کہ یہ خبر کہیں اور سے اب تک نشر کیوں نہیں ہوئی ۔ اب یہ اتنی معمولی بات بھی نہیں تھی کہ کسی ادارے نے اس خبر کو بریک کرنا مناسب نہیں سمجھا۔
  2. میر انیس

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    بالکل کیوں نہیں ویسے میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے جب چاہتا ہوں زمین پر بیٹھ کر کام شروع کردیتا ہوں ۔ اب یہ الگ بات ہے کہ کمرہ اتنا لمبا ہے کہ اسمیں اتنی گنجائش نکل آتی ہے کہ بوقتِ ضرورت لیٹا بھی جاسکتا ہے
  3. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    اچھا تو تم نے دیکھ لیا۔ چلو تو تمہاری جگہ میں لے لیتا ہوں بائیٹ تمہارا نام لیکر تاکہ ثواب تم کو ملے ہاہاہاہا
  4. میر انیس

    شافع تھوبانی کا ریکارڈ

    ابھی ابھی جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر نے یہ خبر دی ہے کہ ارفع کریم کانو سال کی عمر میںمائیکرو سافٹ انجینئر بننے کا ریکارڈ پاکستان کے ہی آٹھ سالہ بچے نے توڑ دیا ہے ۔ کراچی کے رہائشی شافع تھوبانی نے آٹھ سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ انجینئیر کا سرٹفیکیٹ لے کر دنیا کے سب سے کم عمر مائیکرو...
  5. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    اصل میں تمہاری بھابھی کی شروع سے خواہش تھی کہ انکے ایک بیٹے کا نام آنحضرت (ص) کے نام پر ہو اور ایک کا مہدی ہو اور یہ بھی خواہش تھی کہ پندرہ شعبان والے دن پیدا ہو۔ پر پہلا بیٹاکچھ دن سے رہ گیا یعنی پندرہ کے بجائے 18 شعبان کو ہوا پر انہوں نے اپنی پہلی خواہش کے مطابق اسکا نام احمد رکھا۔ اب دوسرے...
  6. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی یقین کریں مجھ کو آپ کی دعاؤں کا شدت سے انتظار تھا۔
  7. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    مقدس تمہارے کہنے پر تو تصویریں یہاں لگائیں ہیں اور تم دیکھتی ہی نہیں ہو
  8. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت شکریہ ۔ سب سے اچھی دعا ہی یہی ہے کہ اللہ نیک و صالح بنائے بچہ اگر نیک و صالح ہو تو باقی اوصاف خد ہی پیدا ہوجاتے ہیں
  9. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت شکریہ یہ تو منے (مہدی) میاں کے نصیب اچھے ہیں ورنہ انکی پھپھو تعبیر کی ہوئیں دمدار ستارہ ہوگئیں جو کافی کافی سالوں بعد نظر آتا ہے۔ دیکھنا منا کہیں گر نہ پڑے
  10. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    واہ بہت زبردست پر اسکو کم از کم قمیض تو پہنا دیتیں کیسی پھپھو ہو:D ۔ خیر بہت بہت شکریہ خیر مبارک
  11. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    ہاں بہت سمجھدار ہو۔ انشاللہ بہت جلد دوبارہ محفل میں سرگرم ہوجاؤں گا ابھی تو ایک سرسری جائزہ لینے آیا تھا تو اتنی ساری پیار بھری مبارکبادیں منتظر تھیں۔ خیر مبارک
Top