نتائج تلاش

  1. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    وعلیکم سلام واہ کتنی خوبصورت اور پیاری مبارکباد ہے اللہ تم کو خوش رکھے بہت ہی زبردست خیر مبارک اسکا جواب میں اسی طرح نہیں دے سکتا کیوں کہ مجھ کو ایسا کرنا آتا ہی نہیں ہے
  2. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    آمین ثمہ آمین ۔ خیر مبارک میں نے تو آپ کو بھی ایس ایم ایس کیا تھا شاید نمبر ہی غلط لکھ گیا ہوں گا ۔ اسکے بعد موبائل چارج نہیں کرپایا تھا گھر سے اسپتال اور اسپتال سے گھر کے بار بار چکر لگ رہے تھے اسلئے معذرت
  3. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    واہ واہ سبحان اللہ ۔ بہت بہت شکریہ یوسف بھائی ۔ خیر مبارک:)
  4. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    آپ سب کی محبتوں کا اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ
  5. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    خیر مبارکاں جی خیر مبارکاں آمین ثمہ آمین
  6. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت شکریہ زحال اتنے اچھی مبارکباد بھیجنے کا یہ ٹیڈی بیئر میں منے کو دیدوں گا تمہاری طرف سے
  7. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    دیکھا میں نے صحیح لکھا تھا ا کہ آپ بھائیوں کی دعا سے۔ واقعی میں تم نے نے چھوٹے بھائی ہونے کا ثبوت دے دیا میری غیر موجودگی میں سب کو یہ خبر پہنچا کر ۔ ماشاللہ بہت ہی اچھا پیغام ہے وہ بھی اتنے اچھے شعراور دعاؤں کے ساتھ ساتھ ۔ بہت بہت شکریہ ۔ ہمیشہ خوش رہو
  8. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    حضرت آدم علیہ السلام اور بی بی حوا کو چونکہ کسی ماں نے جنم نہیں دیا تھا اس لئے انکے ناف نہیں تھی۔ یعنی جس کو ہم حرف عام میں ٹنٹی بھی کہتے ہیں۔
  9. میر انیس

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی زیادہ افسوس ہوا۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے
  10. میر انیس

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    یہ تینوں میری بھی بہت پسندیدہ غزلیں تھیں۔ بس اس میں''زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں'' اور ''پیار بھرے دو شرمیلے نین'' اور ملی نغمہ یہ ''وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اسکے'' بھی شامل کرلیں۔ ب تو خیر سب ہی چھٹ گیا
  11. میر انیس

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ذیشان صاحب نے ایک ربط دیا تھا اس میں حوالے بھی تھے شاید وہ آپ نے ملا حظہ نہیں کی ۔ آپ مولویوں کی بات کر رہے ہیں جب کے اس میں کسی بھی مولوی کی بات نہیں کی گئی بلکہ اس کی راوی یا تو ام المومنین امِ سلمہ ہیں یا بعض روایتوں ام المومنین عائشہ صدیقہ ہیںاور قران کی آیات سے بھی حوالہ دیا گیا ہے ۔ آپ...
  12. میر انیس

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو مبارکباد
  13. میر انیس

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    تم جہانوں کے نبی ہو تم پر امت کے سلام خد خدا بھی بھیجتا ہے تم پہ رحمت کے سلام آپ نے بخشی جہان میں نیکیوں کو آبرو آپ نے دنیا کو بھیجے حق کی وحدت کے سلام اس جہاں کا ذرہ ذرہ اور یہ شمس و قمر بھیجتے ہیں آپ پر اپنی عقیدت کے سلام پڑھ رہا تھا میں درود اور ملائک لے گئے میرے اخلاص و محبت میری الفت کے سلام
  14. میر انیس

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    واہ واہ سبحان اللہ ۔ ایک ایک شعر اپنی جگہ لاجواب ہے
  15. میر انیس

    وکلا کی ناکام تحریک

    یہ ہشیار فسادی سے آپ کی کیا مراد ہے؟۔ رہی بات عوام کی تو وہ ہمیشیہ اسی طرح بیوقوف بنتے رہیں گے ۔۔ حدیثِ رسول (ص) ہے اس امت کی تین آفتیں ہیں 1۔ جاہل عوام 2۔ ضمیر فروش علماء 3۔ فاسق و فاجر حکمراں
  16. میر انیس

    ہرن

    اسی وجہ سے تو شاعری کی اس صنف کا نام غزل پڑا کیونکہ اس میں محبوب کی آنکھوں کا تذکرہ ہوتا تھا
  17. میر انیس

    ہرن

    مجھے معلوم تھا کہ عزیز امین کی طرف سے سوال آیا ہے تو عثمان کی طرف سے بھی جواب ضرور آئے گا ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے اور ہمیشہ ہوتا رہے گا۔ اس محفل میں عزیز امین اور عثمان کا ساتھ ہمیشہ رہے گا ۔ دونوں ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں
  18. میر انیس

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    لگتا ہے آپ نے بہن جی کی بات دل پر لے لی ہے۔ یہ اتنی بڑی بات نہیں تھی
  19. میر انیس

    لینڈ روور کنوئیں میں

    ہاں اب نظر آئی ہیں پر میں حیران ہوں کہ گاڑی کا تو بالکل ہی بیڑا غرق ہوگیا ہے پر ڈرائیور کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے اسکی بائیک فٹ پاتھ سے ٹکراگئی ہے۔ عثمان کی بات صحیح ہے یہ تو مجھ کو کوئی معجزہ ہی لگ رہا ہے کہ گاڑی کنوئیں میں گر جائے اور صرف ماتھے پر چوٹ آئے
Top