نتائج تلاش

  1. میر انیس

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب مصطفٰے زیدی کو گو میں نے اتنا نہیں پڑھا پر جتنا بھی پڑھا ہے بہت عمدہ ہے
  2. میر انیس

    تعارف بات سنیں

    خوش آمدید کاظمی صاحب۔ آپ کے تعارف کیلئے صرف یہی بہت اہم ہے کہ آپ جناب ضمیر جعفری کے شاگرد ہیں۔ اردو محفل کیلئے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ مسلسل کچھ دنوں سے بہت اچھے اچھے شاعر اور ادبی ذوق رکھنے والے افراد کی آمد ہورہی ہے۔
  3. میر انیس

    تعارف میرا نام رفعت علی ہے

    چلو رفعت تم سے اب یہاں پر بھی رابطہ رہے گا۔ ویسے مجھ کو پتہ ہے آفس میں انپیج پر کام کر کر کے تم کو اردو لکھنے کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے پر انپیج میں اور یونی کوڈ اردو لکھنے میں کہیں کہیں فرق ہوتا ہے وہ بھی انشاللہ تم سمجھ ہی جاؤ گے۔ اوہو مرے تو اب پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے اُڑتا پھر رہا ہوں ویسے...
  4. میر انیس

    تعارف شاعر کی بیٹی

    خوش آمدید فائزہ صاحبہ ۔ سعود کی تجویز مجھ کو بھی پسند آئی کہ آپ اپنے والد محترم کو بھی اردو محفل کا راستہ دکھادیں تاکہ ہم ان سے بھی فیضیاب ہوسکیں۔ محسن نقوی ،۔فیض احمد فیض اور احمد فراز میں ساحر لدھیانوی اور قمر جلالوی کا بھی اضافہ کردیں تو پھر آپ کی اور میری کم از کم شاعری کے حوالے سے پسند ایک...
  5. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    جی آپ نے بالکل صحیح کہا میں اس سلسلے میں کوئی بات ماننے کو تیار نہیں۔ کیونکہ پھر آپ بھی میری بات ماننے کو تیار نہیں ہونگے اور بحث بڑھتی چلی جائے گی ۔ ہاں اگر محمد وارث بھائی اور ساجد اجازت دیں مجھ کو اور وعدہ کریں کہ یہ دھاگہ مقفل نہیں ہوگا تو میں آپ کی سب باتیں سننے اور انکا جواب دینے کو تیار...
  6. میر انیس

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    فہیم نے پہلے اظہار کردیا ویسے مجھ کو بھی یہی دونوں سب سے زیادہ پسند آئے تھے
  7. میر انیس

    پنسل بمقابلہ کیمرہ

    بہت زبردست ۔ ایک بالکل نئی سوچ اور جدت سے کام لیا ہے اور واقعی میں بہت محنت بھی کی ہے۔ ویسے تعبیر کیا آپ نے اس دھاگے کا نام تبدیل کیا ہے میرا مطلب ہے پہلے کچھ اور تھا کیوں کہ مجھ کو یاد پڑتا ہے میں نے پہلے تقریبا اسکو کھول ہی لیا تھا کہ بجلی چلی گئی تھی ۔ یا وہ دوسرا دھاگہ تھا
  8. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    واہ زبردست ۔ اس تصویر کو دیکھ کر کتنے ہی واقعات اور کتنے ہی چہرے نظروں کے سامنے پھر گئے۔ آپ نے میرے لئے یقین کریں بہت بڑا کام کیا ہے ۔ اب تو یہ سارا منظر تبدیل ہوگیا ہوگا یا ایسا ہی ہے۔
  9. میر انیس

    مبارکباد خاص طور پر دعاؤں کی اپیل

    اللہ تعالٰی آپ کے پورے گھرانے کی جائزخواہشات کو پورا کرے اور اللہ آپ سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے بحقِ مُحَمد و آلِ مُحَمد
  10. میر انیس

    کراچی کے مناظر

    زحال میرے پاس تصویر نظر نہیں آرہی
  11. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    میں یہی بات تو کر رہا تھا جہاں تک آپ پہنچ گئے مجھکو پتہ تھا کہ بات فرقہ تک پہنچ جائے گی ۔ میرے پورے مراسلے میں کوئی مجھکو بتا دے کہ میں نے کہاں کسی ایک مخصوص فرقے کی بات کی۔ میں نے کس جگہ یہ کہا ہے کہ حضرت علی (ع) میری یا میرے فرقہ کی جاگیر ہیں ۔ میں تو سب سے کہتا ہی یہ ہوں کہ آنحضرت (ص) کے بعد...
  12. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    آپ کی تصحیح میرے لئے قابلِ قبول نہیں ہے۔ بات ایک جملے تک محدود نہیں ہے بلکہ اگر مولا علی علیہ السلام نےکوئی بھی جملہ ارشاد فرمایاہے تو اسکا ایک پورا فلسفہ ہوتا ہے۔اگر آپ انکی پوری زندگی دیکھیں کعبہ میں پیدا ہونے سے رمضان میں شہادت تک تو آپ انکو جگہ جگہ کامیاب ہی ہوتا دیکھیں گے ۔ میدانِ جنگ میں...
  13. میر انیس

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    جی میری فون پر بات ہوگئی۔ انکی کلائی کی ہڈی نکل گئی تھی چھوٹا سے فریکچر کہ لیں بہر حال اب بٹھلا دی گئی ہے ۔ موٹر سائیکل کا ایک ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا وہ وہیل میں آکر پھنس گیا تھا۔ ویسے تو سب کام کر رہے ہیں پر ظاہر ہے کمپیوٹر استعمال نہیں کرسکتے موبائل سے کوشش کریں گے کہ لاگ ان...
  14. میر انیس

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اوہو یہ تو واقعی بہت برا ہوا مجھ کو اسی لئے یہ سواری پسند نہیں ۔ اللہ محمود اور غزل صاحبہ دونوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ ابھی فون کر کے خیریت پوچھتا ہوں۔
  15. میر انیس

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    شمشاد تھوڑی دیر کیلئے ٹھنڈے دل سے سوچو کے جو لوگ نئے صوبوں کی مخالفت کر رہے ہیں وہ بھی ان سے کم عصبیت کا مظاہرہ تو نہیں کر رہے جو نئے صوبوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کیا اپنی بات کا اظہار کرنا اور ایک مطالبہ کرنا اتنا ہی بڑا گناہ ہے کہ لوگ لاشیں گرنے کی بات کریں۔ یقین کرو میں جب سے یہ سب بڑے اطمینان...
  16. میر انیس

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    شمشاد تھوڑی دیر کیلئے ٹھنڈے دل سے سوچو کے جو لوگ نئے صوبوں کی مخالفت کر رہے ہیں وہ بھی ان سے کم عصبیت کا مظاہرہ تو نہیں کر رہے جو نئے صوبوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کیا اپنی بات کا اظہار کرنا اور ایک مطالبہ کرنا اتنا ہی بڑا گناہ ہے کہ لوگ لاشیں گرنے کی بات کریں۔ یقین کرو میں جب سے یہ سب بڑے اطمینان...
  17. میر انیس

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    نہیں شمشاد نئے صوبوں سے مسائل حل ہونگے ۔ فرض کرو تم کو ایک ہزار افراد دے دیئے جائیں اور کہا جائے کہ انکی ہر ضرورت کا خیال رکھنا ہے پھر تم کو ساتھ میں 10 ماتحت بھی دیئے جائیں ہر امور کے لئے الگ الگ تو تم زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہو یا صرف 100 افراد دئیے جائیں اُتنی ہی ٹیم کے ساتھ تو تم زیادہ...
  18. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    امین جب حضرت علی(ع) کے قاتل نے نمازِ فجر میں سجدے کے دوران ضرب لگائی تھی تو بے اختیار آپ کے منہ سے نکلا تھا( فزتُ بربِ الکعبہ) کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ہوگیا یہ جملہ بھی آپ کے بیشمار خطبوں کی طرح ایک بہت بڑا فلسفہ ہے ۔
  19. میر انیس

    اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے

    یوسف ثانی صاحب آپ میری کس بات سے متفق نہیں ہیں آپ چھپے رستم نہیں ہیں یا رحمانی صاحب کا سرٹیفکیٹ کافی نہیں
  20. میر انیس

    مسئلہ تکفیر،اہل سنت اور گمراہ فرقوں کے مابین ایک جائزہ

    ہاں اور ایک دفعہ کے بعد دوبارہ یہاں آئے بھی نہیں کہ تعارف تو کرادیتے
Top