نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    اس وقت قوم کو سیاست کی نہیں بلکہ متحد ہونے کی ضرورت ہے متحدہ اگر مہاجرین کیمپ سندھ میں نہیں لگاتی ہے، تو میری نظر میں یہ غلطی ہو گی۔ بہرحال یہ وقت قوم کے لیے متحد ہونے کا ہے سیاست کرنے کا نہیں۔ متحدہ کے اس اقدام کی مذمت کریں، مگر اس کو بنیاد بنا کر اپنی سیاست نہ کریں۔ مہاجرین کیمپ کی...
  2. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    سرمد، مجھے آپکی تحریر میں پورا عکس اپنے خیالات کا ہی نظر آیا ہے۔ کاش کہ اور بھی ہوں جو آپکے لکھے پر ٹھنڈے دل سے غور و فکر کر سکیں کہ اسی میں قوم کی بحیثیت مجموعی فلاح ہے کہ نفرتوں اور غلط فہمیوں کی یہ فضا ختم ہو کر امن و محبت و احترام کی فضا پیدا ہو۔
  3. مہوش علی

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    اس قسم کی ویڈیوز کو پہلے بھی اور آج بھی اس عنوان کے ساتھ نیٹ پر پھیلایا جا رہا ہے کہ مصطفی کمال کی کردار کشی کی جا سکے۔ آپ نے جس چیز کو بلا عنوان چھوڑا ہے، اس پر لوگوں نے بڑے بڑے الزام باندھے ہیں، اور آپ نے بھی یقینا مصطفی کمال کی تعریف و توصیف میں نہیں بلکہ اسی مقصد کے لیے ان ویڈیوز کو پوسٹ...
  4. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    انگلش کے اخبارات اور تبصرے پڑھنے کے بعد صورتحال کچھ مزید جو واضح ہوئی ہے، وہ کچھ یوں ہے: 1۔ سوات کے لوگوں کو انفرادی طور پر ملک میں ہر جگہ جانے کی آزادی ہے اور کوئی اس پر پابندی نہیں لگا سکتا۔ 2۔ مگر اختلاف بنیادی طور پر متاثرین کے لیے لگائے جانے والے امدادی کیمپوں پر ہے۔ مطالبہ یہ ہو رہا ہے...
  5. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    انیس بھائی، سندھیوں کو استعمال کرنے کا الزام تو شاید درست نہیں، کیونکہ بقیہ اخبارات کی خبروں سے مجھ لگ رہا ہے کہ شاید اس بندش کا متحدہ سے براہ راست تعلق نہیں اور جسقم نے اس میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ [چنانچہ شاید جسقم اس معاملے میں متحدہ کو استعمال کرنا چاہ رہی ہے] باسم، کیا آپ کے پاس اس...
  6. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    محترم، اسلام کی یہ ٹھیکیداریاں تمام تر طالبان وغیرہ نے سنبھالی ہوئی ہے کہ جسے چاہیں جو مرضی فتوی سنا کر ذبح کر دیں اور جو چاہے مرضی فتوی دے دیں۔ چنانچہ مجھے اس ٹھیکیداری سے معاف فرمائیے اور مستقبل کے بارے میں بھی میری گذارش یہی ہے کہ پرسنل اٹیک ایک دوسرے پر نہ کیے جائیں تو ہی بہتر ہو گا۔...
  7. مہوش علی

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    غازی عثمان، آپ نے پہلی والی ویڈیو دو تین قبل بھی پوسٹ کی تھی، مگر پھر آپکی یہ پوسٹ غائب ہو گئی۔ اور آج پھر آپ دو مزید ویڈیوز کی ہمراہی میں [شاید کمزور ویڈیو کو سہارا دینے کی غرض سے] اسے پیش کر رہے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی کہ آپ کو پہلی والی ویڈیو میں کیا کیا شکایات ہیں؟ اور مصطفی...
  8. مہوش علی

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    میں نے ویسپا رکشے میں سی این جی کٹ دیکھی تھی آپ لوگ تحقیق کر کے بتائیں کہ پاکستانی انجینئرز یا مکینکز نے اب تک چنگ چی میں یہ گیس کٹ لگائی ہے یا نہیں؟ نیز یہ کہ چنگ چی کی مکمل ٹیکنیکی معلومات بہت ضروری ہیں، مثلا: 1۔ چنگ چی کی حد رفتار کتنی ہے۔ 2۔ بریک لگانے کا سسٹم کیسا ہے؟ اگر 50 کلومیٹر فی...
  9. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    یہ قوم پرستی، یہ ذاتیں پاتیں، یہ لسانیت ۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ انسانیت سے بڑھ کر تو نہیں ہے۔ اس وقت سوات کی عوام کو بھرپور مدد کی ضرورت ہے جو کہ بری طرح سے مشکلات کا شکار ہے۔ اگر یہ خبر سچی ہے تو مجھے اپنی قوم کی اس حالت پر بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر۔
  10. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    اچھی خبر نہیں ہے۔ سندھی تنظیم کا سندھ میں سوات کے مہاجرین کے لیے کیمپ لگانے پر احتجاج، اور متحدہ کے چند لیڈر بھی اس احتجاج میں ان کے ساتھ شامل تھے۔
  11. مہوش علی

    ترکی، ایران، پاکستان افغانستان اقتصادی تعاون اور پروجیکٹ

    شہباز شریف کے مشہد اور تہران میں اقتصادی معاہدوں پر دستخط لنک اہم نکات: ْشہباز شریف نے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جن کے تحت ایران پاکستان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے اور سولر انرجی سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر کام کرے گا۔ نیز چائنہ کی مدد سے کوئلوں سے بجلی پیدا کرنے والے پروجیکٹ میں...
  12. مہوش علی

    ترکی، ایران، پاکستان افغانستان اقتصادی تعاون اور پروجیکٹ

    میں یہ تھریڈ اس لیے کھول رہی ہوں تاکہ اس تھریڈ پر پاکستان، ایران، ترکی کے اقتصادی تعاون کے متعلق خبریں پوسٹ کرتے ہیں گے۔ [ترکی اور ایران کے ساتھ افغانستان کے ساتھ ہونے والے اقتصادی تعاون کو بھی اس میں شامل کر لیتے ہیں] ******************** ْ اہم نکات: ْ۔ایران گوادر پورٹ میں 100 میگاواٹ...
  13. مہوش علی

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    راشد بھائی، اور میرا تاثر یہ ہے کہ حکومت ان موٹر سائیکل رکشوں کو ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس وجہ سے بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ یہ خطرناک ہیں۔ [موٹر سائیکل رکشہ اور ویسپا رکشے میں فرق ہے] بہت سے لوگ مرسڈیز کے خواب دیکھتے ہیں، مگر میں پاکستان کے لیے انہی موٹر سائیکل رکشوں...
  14. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    گرائیں بھائی صاحب، معذرت کہ آپ کے مجھ پر اعتراضات میرے نزدیک کسی حد تک بچگانہ اور کسی حد تک کم علمی پر مشتمل ہیں اس لیے مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کہاں سے ان کا جواب دینا شروع کروں۔ آپ اعتراض کرنے سے قبل کچھ سوچ لیں تو آپ کا وقت بھی بچ سکتا ہے اور دوسروں کا بھی۔ آپ کا اعتراض کہ پرسنل لا...
  15. مہوش علی

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    چھپے رستم بھائی صاحب، آپ ان نیک کاموں پر لگے رہیں۔ آپ کا کام بہت ویلیو رکھتا ہے۔
  16. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    مجھے نہیں علم کہ میں نے سپاہ محمد کا وہ کونسا دفاع کیا ہے جس کی بنیاد پر آپ مسلسل مجھے یہ طعنے دے رہے ہیں۔ اور طالبان اتنے عرصے سے معصوم لوگوں کو ذبح کر رہی ہے اور یہ بہانہ میڈیا میں اور اس فورم میں تکرار کے ساتھ دہرایا جا رہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کی وجہ سے طالبان پاک فوج پر...
  17. مہوش علی

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    جیتے رہیے عبداللہ۔ آپ سے شکوہ بھی ہے کہ آپ نے یہ قیمتی پوسٹ پہلے کیوں نہ کی۔ اگر آپ پہلے یہ پوسٹ کر چکے ہوتے تو اب تک شاید بہت سے ذہنی انتشارات اور شکوک میں مبتلا اذھان ان شبہات سے خلاصی پا چکے ہوتے۔ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی یہ پوسٹ کتنی قیمت اور اہمیت کی حامل ہے۔ اور خرم برادر کا...
  18. مہوش علی

    امریکا کا اعتراف اور امداد

    امریکہ کی غلط پالیسیوں کی مخالفت اچھی بات ہے۔ مگر میری رائے میں ہم امریکہ مخالفت میں انتہا پسندی کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ہمیں اعتدال کی راہ پر واپس آنا چاہیے۔ اور پاکستان سے زیادہ انتہا پسندی ایران میں امریکہ کے خلاف ہے، اور امریکہ میں ایران کے خلاف۔ ان نفرتوں کا خاتمہ انسانیت کے لیے بہت...
  19. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    گرائیں، کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ تلخیوں سے اجتناب کیا جائے۔ میں نے سپاہ محمد کو کوئی دہشتگردی سے پاک جماعت قرار نہیں دیا ہے کہ آپ اسے دنیا کا سب سے بڑا جرم بنا کر پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ آپ بے شک سکرین شاٹ لیا کریں، مگر میرے سپاہ محمد کو Reactionary دہشتگرد لکھنے پر تو آپ کو اتنا بڑا اعتراض ہو...
  20. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جنہیں نہیں ماننا ہے ان کے سامنے اگر افغانی طالبان کا ملا عمر بھی آ کر کھڑا ہو یہ بات کہے گا تب بھی وہ نہیں مانیں گے۔ بلکہ ملا نذیر نے تو کھل کر انٹرویو میں کئی مرتبہ کہا ہے، مگر یہ لوگ پاک فوج کو دیگر تمام کو تو جھوٹا کہتے رہیں گے، مگر اپنے ان چہیتوں کے اپنے اعترافات کی طرف نظر ڈالنے کی توفیق...
Top