نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    کیا عجیب رویہ ہے کہ بجائے نواز لیگ اور مشرف مخالفین کے اس دوغلے منافقانہ رویے پر تنقید کرنے کے [کہ جو آرٹیکل 6 پر عمل پیرا نہیں ہونا چاہتے بلکہ مشرف سے ذاتی دشمنی نکالنے کے لیے اس کو صرف مشرف صاحب کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں اور خود کو اس قانون سے بالاتر بنا دینا چاہتے ہیں] آپ کو کیڑے نظر آتے...
  2. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بہت شکریہ انیس بھائی۔ آپ کی یہ پوسٹ بہت اہم ہے اور ان لوگوں پر اتمام حجت مکمل ہوتی جا رہی ہے۔ اب بھی یہ متحدہ نفرت میں اپنے جھوٹوں سے چمٹے بیٹھے رہتے ہیں تو یہ انکی قسمت۔ اور میں یقین رکھتی ہوں جنہیں نصیحت حاصل کرنا تھی وہ حاصل کر چکے ہیں اور درست راستے کا انتخاب کر چکے ہیں۔ باقی ان لوگوں کو اب...
  3. مہوش علی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ اب آپ آرٹیکل 6 سے فرار ہو کر اب دوسری دوسری چیزوں کو گھسیٹنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟ آپ کی ان تمام نئے الزامات کا جواب متعلقہ تھریڈز میں گفتگو کرتے ہوئے دیا جا چکا ہے۔ اگر بحث کرنی تھی تو اُن تھریڈز میں کیوں نہیں کی؟ اب اسی آرٹیکل 6 کے متعلق بھی یہاں جواب دینے کی...
  4. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    سب سے پہلے شکریہ کے کوئی سٹینڈرڈ کا مضمون آپ نے شیئر کیا [چاہے یہ میرے موقف سے اختلاف ہی کیوں نہ رکھتا ہو] یقینا طلعت حسین کا رائیٹ ونگ میڈیا سے تعلق نہیں ہے۔ اور اسکے باوجود اگر طلعت حسین اس موضوع پر مجھ سے اختلاف کر رہے ہیں تو یہ انکا حق ہے کہ وہ اپنی رائے رکھیں [اور یہی میرا حق بھی ہے کہ...
  5. مہوش علی

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    آرٹیکل 6 ۔۔۔۔ مشرف ۔۔۔۔ Treason ۔۔۔۔ مشرف مخالفین اور انکا اچھلنا، چیخنا چلانا، گلے پھاڑنا۔ ضیاء صاحب مرحوم کی باقیات، آئی ایس آئی کے فوجی جنرل حمید گل نے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی قوم کے پیسے کو رشوت کے طور پر آئی جی آئی کی غیر قانونی و ناجائز پیدائش کے لیے استعمال کرتے ہوئے...
  6. مہوش علی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    حضرت، آپ نے ایک مرتبہ آنکھیں کھول کر ویڈیو دیکھ لی ہوتی تو یوں ضیاء کے مرنے اور مشرف کے زندہ ہونے جیسے لولے بہانوں کے لیے منہ نہ کھولتے۔ پوری تقریر میں یہ چیز واضح کی جاتی رہی ہے کہ آرٹیکل 6 کے تحت ہونے والی کسی بھی کاروائی کی رو سے نہ صرف آمر، بلکہ اسکا ساتھ دینے والے تمام لوگوں پر آئین توڑنے...
  7. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    آپ دوسروں کے متعلق اپنے قیاسی گھوڑے دوڑانے کی بجائے بہہتر یہ نہیں ہے کہ اگر آپ کو بات سمجھنے میں غلط فہمی ہو رہی ہے تو انہی لوگوں سے پوچھ کر معاملہ کلیئر کر لیں؟ آپ دوسروں کی نیت کے بارے میں فتوے جاری کرنے میں بہت جلدی کرتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں احتراز کریں کیونکہ آپ کی عادت...
  8. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    پتا نہیں یہ صاحب ثبوتوں سے ایسے الرجک کیوں ہیں کہ جب کوئی راہ فرار نہیں ملتی تو انہیں ہانسے لگنے لگ جاتے ہیں اور ایسی اوٹ پٹانگ باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ۔ اللہ کا شکر ہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں یہ ثبوت پیش ہو چکے ہیں۔ ۔ متحدہ کا ان کنٹینرز سے کوئی تعلق نہیں جیسا کہ ان کا نان سٹاپ جھوٹا...
  9. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    جہانزیب، 1992 کے آپریشن میں کراچی سے بہت سے لوگ اپنا شہر چھوڑ کر ملک کے مختلف علاقوں میں چلے گئے تھے۔ ان میں سے بہت سے لوگ اسلام آباد آئے اور چوہدری صاحب کے بیان کے مطابق انہیں یہیں پر پکڑ کر قتل کر دیا گیا۔ پتا نہیں آپ یہ کراچی سے اسلام آباد کا سفر صحراؤؤں سے ہوتا ہوا گرمی کی نذر ہوتا ہوا...
  10. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    اردو لائبریری کے اراکین سے درخواست ہے وہ سب مل کر عبداللہ بھائی صاحب کو پکڑ لیں۔ یہ اتنے عرصے تک پاکستان کی فضاوؤں میں اڑتے رہے اور ایک مرتبہ بھی انہوں نے اردو ویب اور اردو لائبریری کے پوسٹر فضا سے کراچی میں نہیں لہرائے۔:)
  11. مہوش علی

    جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

    ماخذ: سعید الزمان صدیقی کی عدالت میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل درانی صاحب نے آئی ایس آئی کی سیاسی سرگرمیوں کی پوری تفصیل پیش کی تھی۔ رپورٹ انگریزی ہے اور اہم ہے اس لیے تفصیل سے پڑھیئے۔ خبر کا ایک اقتباس کہ کس کس سیاستدان کو کتنی کتنی رقم فراہم کی گئی: عابدہ حسین نے اس رقم ملنے کی تصدیق...
  12. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    عبداللہ بھائی صاحب، آپ تو پاکستانی فوج سے پاکستانی پولیس ہو گئے۔ جب معاملہ تقریبا مُک گیا تو آپ ہیلی کاپٹر سے تشریف لا رہے ہیں :)
  13. مہوش علی

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    شکریہ مغل بھائی۔ میرا فرض صرف دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ حق بات کو پہنچا دینا تھا۔ میں اپنے فرض کی تقریبا تکمیل کر چکی ہوں اور گفتگو تقریبا ختم پر ہے۔ والسلام۔
  14. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    کیا دوغلا رویہ ہے کہ ان طالبات کی مرنے کی تو دردناک داستانیں لکھ لکھ کر دفتر بھر دیے، مگر جب بات آئی کہ ان کی ناموں کی لسٹ تو عدالت میں پیش کر دو، تو یہ لوگ اپنے منہ اپنی بغلوں میں دیے دکھائی دیے۔ آج تک ایک نام تک پیش نہیں ہوا۔ آج تک ایک بھی کوشش عدالت کے ذریعے نہیں کی گئی کہ ان کی لاشوں کو...
  15. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام متحدہ مخالفین کے جھوٹ کے پلندے طویل ہیں اور اتنی جلدی یہ پلندے ختم ہونے والے نہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکیم سعید کے قتل کے الزام میں گرفتار متحدہ کے تمام 9 ساتھیوں کو اس ریمارکس کے ساتھ رہا کیا ہے کہ انکے خلاف جھوٹے ثبوت تراشے گئے اور انہیں سازش کر کے پھنسانے کی...
  16. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    امت اخبار والے اوپر والی خبر میں 1992 کے آپریشن پر شور و غوغا کرنے کا سوال تو اٹھا رہے ہیں، مگر کیا وجہ ہے کہ وہ جناح پور اور انڈین را کی پشت پناہی جیسے اہم سوال کو سرے سے ہی ہضم کر گئے؟ [حالانکہ یہ ہی آج اٹھنے والے سارے شور و غوغا کی وجہ تھی اور اسی وجہ سے یہ حمید گل صاحب برگیڈیئر امتیاز کے...
  17. مہوش علی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    ہوا کا رخ دیکھ کر متحدہ نے کوئی رخ نہیں بدلا ہے اور وہ اپنے پرانے موقف پر قائم ہے۔ آپ جو خبر پیش کر رہے ہیں وہ 27 اگست کی ہے، اور اس میں یہی کہا جا رہا ہے کہ ماضی کے آمریت کے اس پنڈورا باکس کو نہ ہی کھولا جائے تو بہتر ہے۔ لیکن اگر بل پیش ہوا تو متحدہ اس کی حمایت کرے گی بشرطیکہ یہ بل صرف مشرف...
  18. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    یہ انتظار اس لیے تھا کہ ان پر میں اتمام حجت مکمل کر دوں اور جو کچھ الزامات یہ لگاتے آئیں ہیں، اسکی یہ پھر سے تصدیق کر دیں۔ کیا متحدہ نے افتخار چوہدری کی ریلی پر "پلاننگ" کے تحت حملہ کیا؟ اللہ تعالی کی طرف سے بنی نوع انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے "عقل"۔ یہ عقل ہے جو انسان کو حیوان سے ممتاز...
  19. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    حمید گل صاحب، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ذیل میں میں حمید گل صاحب کی تین خبریں پیش کر رہی ہوں۔ 1۔ سب سے پہلے جب برگیڈیئر ریٹائرڈ امیتاز صاحب نے جناح پور کی سازش کا انکشاف کیا، تو حمید گل کا فوری ردعمل اس پر فقط یہ تھا۔ مگر اس واقعے کے دو دن کے بعد حمید گل کو اچانک یاد آ جاتا ہے کہ وہ انہوں نے اس...
  20. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ دونوں حضرات کا شکریہ۔ میں اس آیت مبارکہ کے متعلق اوپر تصحیح کر چکی ہوں۔
Top