نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    فرحان بھائی، شکریہ ادا کریں آپ شہر لاہور کے فرزند لقمان مبشر صاحب کا جنہوں نے یہ ساری حقیقت واضح کی اور جھوٹ کے ان پلندوں کی نقاب کشائی کرتے ہوئے میڈیا اور وکلاء کا اصل چہرہ دکھایا ۔یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے خود بخود دل کی گہرائیوں سے دعائیں نکلتی ہیں۔ 12 مئی کے حوالے سے متحدہ مخالفین نے جتنا...
  2. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    تیسری گواہی برگیڈیئر امتیاز اور جنرل نصیر کی دو گواہیوں کے بعد اب اب ماسٹر مائینڈز میں سے ایک تیسرے جنرل صاحب کی گواہی کہ جناح پور کا شوشہ فقط جھوٹ کا پلندہ تھا۔ اور یہ تیسری گواہی دینے والے جنرل صاحب ہیں جنرل اسد درانی صاحب جو کہ اُس وقت آئی ایس آئی کے سربراہ تھے۔ یا حیرت جناح پور کا علم ہر...
  3. مہوش علی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    آرٹیکل 6 پر متحدہ کے حیدر عباس صاحب کی اسمبلی میں جوابی تقریر [جو انہوں نے چوہدری نثار احمد کے الزامات کے جواب میں کی]۔ اللہ تعالی حیدر عباس صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کہ اس تقریر میں انہوں نے چوہدری نثآر احمد کو بہت بری طرح دھویا ہے۔...
  4. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    پچھلی پوسٹ میں جو حوالے درج کیے جو کہ صاف بتا رہے ہیں کہ قاضی و عمران و منور حسن مسلسل الزامات عائد کر رہے ہیں۔ ابن حسن، یہ بتلائیں کہ کیا قاضی و عمران و منور پاکستانی نہیں ہیں؟ آپ یہ شرط کیسے لگا سکتے ہیں کہ یہ معاملہ سیاست میں گرم ہی نہیں چونکہ کسی پنجابی نے یہ نہیں کہا بلکہ غیر پنجابی اس پر...
  5. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکریہ اس لنک کا۔ کیا آپ نے ندیم ڈار صاحب کا پورا انٹرویو خود پڑھ لیا ہے؟ اگر واقعی پڑھ کر یہاں پر پوسٹ کیا ہے تو کیا آپ انکےمضمون سے وہ ثبوت پیش کر سکتے ہیں جس کی بنا پر جناح پور کے الزام کو حقیقت کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ ذرا آپ پیش کیجئے ان کے بیان کردہ ثبوت اور پھر ہم اس پر گفتگو کر لیتے ہیں...
  6. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جی ہاں ریکارڈ کریں میری بات کہ ہم نے قائد اعظم اور ہمارے آباؤ اجداد نے جو سنہرے سپنے دیکھتے ہوئے پاکستان بنایا اور اسکے لیے اتنی قربانیاں پیش کیں، تو ہم نے بطور قوم اسکا حق ادا نہیں کیا اور ہم میں کرپشن، وڈیرہ شاہی، لسانیت، قومیت، فرقہ پرستی اور طالبانیت جیسے فتنے ایسے پیدا ہوئے کہ آج ہم ترقی...
  7. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مسئلہ یہ ہے کہ آپ بنا ایک بھی ثبوت کے سنی سنائی اڑی اڑائی باتوں میں آ کر ہوائیاں چھوڑ رہے ہیں اور اسی قسم کے قتل کے جھوٹے الزامات دوسروں پر لگانے کی سزا اسلام نے مقرر کی ہے۔ اسی وجہ سے آج تک افتخار چوہدری کی عدالت کا رخ کرتے ہوئے جان نکل رہی ہے، ورنہ افتخار چوہدری کی عدالت کے لیے کیا مشکل ہے...
  8. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    http://www.express.com.pk/images/NP_KHI/20090826/Sub_Images/1100700756-1.gif
  9. مہوش علی

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    اب اسکو کیا کہیں گے: http://www.jasarat.com/2009/08/16/nation/details/03.gif میرے نزدیک بیت اللہ محسود جیسے خونی شخص کو شہداء کے رتبے میں ڈالنا شہداء کی بہت بڑی توہین ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے تو اب ایسی حرکتیں کے متعلق پڑھنے پر حیرت ہونا بھی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ و...
  10. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    محب، آپ جامعہ حفصہ پر رائیٹ ونگ میڈیا کے جھوٹ کے پلندوں پر میری زبان نہ ہی کھلوائیں تو بہتر ہے کہ آج مجھے مختلف فورمز میں ان 1500 طالبات کی لسٹ مانگتے ہوئے کئی ہفتے گذر چکے ہیں اور لسٹ اور 1500 کی لسٹ کو ایک طرف، آج تک ایک طالبہ کا نام تک پیش نہیں کیا گیا ہے۔ حالانکہ ہر کوئی گفتگو شروع ہونے سے...
  11. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ابن حسن کے حوالے سے ایک بات اور۔ کچھ عرصے قبل اخبارات میں ایک مولانا صاحب کے مضامین شائع ہو رہے تھے جہاں وہ اپنے اُن دیوبند کے اکابرین کا دفاع کر رہے تھے جنہوں نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی۔ اور دلیل یہ دے رہے تھے کہ وہ اکابرین اگرچہ کہ پاکستان بننے کے خلاف تھے، مگر جب پاکستان بن گیا تو...
  12. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    یقین نہیں آتا کہ ایسے دھڑلے سے بھی جھوٹ بولے جا سکتے ہیں۔ تعجب پر تعجب ہے۔ مگر پھر سوچتی ہوں کہ کہ جب یہ لوگ اس قابل ہیں کہ اس مہارت سے جھوٹ بول کر لوگوں کو برین واش کر سکتے ہیں کہ وہ خود کش حملوں کے لیے تیار ہو جائیں، پندرہ سو طالبات کے قتل کروا کر انہیں جامعہ حفصہ میں گڑوانے کا ایسا...
  13. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    جھوٹ کا پول کھلتا ہے میڈیا کا وہ جھوٹ کہ جس کا شکار کئی کڑوڑ پاکستانی قوم بنی ۔۔۔۔ اور آج تک بنی ہوئی ہے۔ ہر بچہ بچہ کی زبان پر جھوٹ بپا کروایا اس میڈیا نے کہ 12 مئی کو کنٹینرز متحدہ نے رکھوائے تاکہ چیف جسٹس کا راستہ روک کر دہشتگردی کی جائے۔ ذیل میں مبشر شو کے حصے موجود ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے...
  14. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    شکریہ۔ تو بات توقع کے مطابق وہاں پہنچی کہ حکومت متحدہ کی تھی اور انہوں نے یہ کنٹینرز رکھوائے، اسی لیے وہ 12 مئی سانحے کی مکمل ذمہ دار ہے۔ اگر متحدہ کے کسی مخالف کو اس بات سے کوئی اختلاف ہے اور کنٹینرز کے متعلق وہ کچھ اور بیان دینا چاہتا ہے تو ابھی وقت ہے کہ دے دے۔ میں بس تھوڑا سا انتظار اور...
  15. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    تو یہ تحقیق ہو گی کب؟ افتخار حسین کی عدالت کو تو فرصت نہیں کہ وہ 1992 سے غائب و لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پہلے سے سپریم کورٹ میں موجود کیس کو وقت دیں اور ایجنسیز اور آئی ایس آئی کے اُس وقت کے کرداروں کو عدالت میں بلائیں، یا پھر چوہدری صاحب کو ہی عدالت میں بلائیں۔ اُنکے پاس وقت فقط ریکارڈ...
  16. مہوش علی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    جو لوگ 12 مئی کا سارا الزام متحدہ کو دیتے ہیں، ان سے ایک سادہ سے سوال ہے: "یہ بتلائیں کہ 12 مئی کو کنٹینرز کراچ کی سڑکوں پر کس نے رکھوائے؟" اب تک آپ کا اور میڈیا کا الزام ہے کہ یہ متحدہ کی غنڈہ گردی تھی جس نے راستے بلاک کرنے کے لیے یہ کنٹینرز رکھوائے۔ وقت آ گیا ہے کہ میں آپ سے اس الزام کا...
  17. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    اخبار کو مجھے علم نہیں اور نہ ہی میری متحدہ کے کارکنان سے کوئی تعلق ہے جو ان سے اس سلسلے میں کوئِی مدد لے سکوں۔ البتہ الطاف حسین نے حال ہی میں افتخار چوہدری کو کھلا خط لکھا تھا اور اس میں انہوں نے ان تمام باتوں کا ذکر کیا تھا کہ چوہدری صاحب نے گواہی دی ہے اور یہ کہ عدالت میں یہ ثبوت موجود ہیں...
  18. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اور محب، کامران حسین کا یہ ویڈیو کلپ پھر دیکھئے۔ ۔ برگیڈیئر آصف ہارون مکمل نقشوں اور تیاری کے ساتھ پریس کانفرنس میں جناح پور کا الزام عائد کرتے ہیں اور اسے اس آپریشن کی وجہ بتاتے ہیں۔ یہ بتلائیں کہ برگیڈیئر آصف ہارون نے یہ سب کچھ اپنے آپ کر لیا اور انکے پیچھے ایجنسیز نہیں تھیں یا حکومت سے...
  19. مہوش علی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    سولنگی بھائی، چوہدری صاحب نے یہ بات کل ہی نہیں کہی، بلکہ اس سے قبل وہ مشرف دور میں بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اسلام آباد کی پہاڑیوں میں چالیس پچاس لوگوں کو دفنایا گیا تھا [نواز دور کے آپریش کے دور میں جبکہ چوہدری صاحب اُس نواز حکومت کا حصہ تھے]۔ مگر نا معلوم وجوہات کی بنا پر اُس وقت بھی انکی اس...
  20. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    محب، یہ سوال کرنے سے قبل آپ کو میڈیا اور خود اپنے بارے میں سوال کرنا چاہیے تھا کہ آپ کے پاس کیا ثبوت تھے جو آپ پچھلے 17 سال سے اہل کراچی پر جناح پور کے نام پر غداری کا ٹھپہ لگاتے آ رہے تھے؟ دوم یہ کہ محب، جب آپ سے چیف جسٹس کی اُس فوٹو کے متعلق بات ہوئی تھی جس میں وہ جنرل مشرف سے صدارت کا حلف...
Top