نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مگر ساتھ میں برگیڈئیر صاحب نے نواز شریف کے متعلق یہ بھی کہا ہے: اگلا سوال: نواز شریف اگر چاہتے تو پھر بھی سچ بتا سکتے تھے اور جناح پور کے الزام کو مسترد کر سکتے تھے۔ مگر انکی خاموشی کی وجہ سے 17 سال تک اہل کراچی پر غدارِ پاکستان ہونے کا الزام لگتا رہا۔ اسکی کیا صفائی پیش کی جا سکتی ہے؟
  2. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ثمینہ بہن، آپ نے یہ بات کر کے مجھے حامد میر یاد دلا دیا۔ جب واہ فیکٹری میں طالبان کے خود کش حملے کے بعد طالبان ترجمان ملا عمر نے آ کر اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی اور دھمکی دی کہ انکے خود کش حملہ آور ایسے کئی اور حملے کرنے والے ہیں۔ لیکن تعجب پر تعجب مجھے تب ہوا جو حامد میر نے اس پر آرٹیکل...
  3. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بعض محترم ممبران اعتراض کر رہے ہیں کہ برگیڈئیر امتیاز جناح پور کے نقشوں کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔ 1۔ اس ضمن میں پہلی بات یہ ہے کہ محترم ممبران کی جانب سے اس الزام کے متعلق کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے۔ 2۔ دوم یہ کہ ان محترم ممبران سے درخواست ہے کہ برگیڈیئر امتیاز کے ساتھ ساتھ آپ یہ...
  4. مہوش علی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    سب سے پہلے اللہ کے حضور سجدہ شکر ۔۔۔۔ شکر ہے میرے مولا میرے پروردگار میرے پالنے والے کہ اللہ اللہ کر کے کفر ٹوٹا اور اس سترہ سالہ طویل ہمارے میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ طشت از بام ہوا۔
  5. مہوش علی

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    انسان پتا نہیں کتنا ڈھیٹ ہو سکتا ہے کہ علی ابن ابی طالب کی تعریف سن کر پرسنل لاء کی باتیں شروع کر دیتا ہے جس کا یہاں دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ پھر اسی میں شیعہ سنی کرنے لگتا ہے۔ پھر اسلام آباد کو گھسیٹ لاتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ کسی کو اس موضوع پر مزید بحث کرنی ہے تو الگ سے تھریڈ کھول لے۔ اور چاہے...
  6. مہوش علی

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    پھر کہتے ہیں کہ انکے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا جواب کیوں نہیں دیتی ہوں۔ جب ثابت ہو گیا کہ اپنی تحقیق اور علم نہ ہونے کے باوجود دوسروں پر بہتان بازی کا الزام بے دریغ لگانا سنت ہے تو بجائے دلیل لا کر جواب دینے کے بھاگ کر فرار ہو کر دوسری طرف نکل لئے اور پرسنل لاء کا لاتعلق معاملہ گھسیٹ لائے۔ اور جس...
  7. مہوش علی

    1200 سال پر مبنی جھوٹا پراپیگنڈہ عبداللہ ابن سبا

    پردہ غیب سے نہیں، بلکہ اُن کتابوں سے بمع مکمل حوالوں اور اسناد کے جو کہ صدیوں سے موجود ہیں، مگر اُن کو چھوڑ کر کچھ لوگ نجیب اکبر آبادی کے ایسے مضمون کے پیچھے چل دیے جس کا ایک بھی حوالہ اُس نے نہیں دیا۔ شاید خواب میں اُس نے یہ داستان دیکھی ہے۔ بہرحال، مجھے منتظمین کی طرف سے اجازت کا انتظار ہے...
  8. مہوش علی

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    گرائیں صاحب، کیا آپ نے خود پہلے تحقیق کر لی ہے اور علم حاصل کر لیا ہے جو دوسروں پر بہتان باندھنے کا الزام لگا رہے ہیں؟ صحیح مسلم ، کتاب 001، حدیث 0141، آنلائن لنک: یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وعدہ ہے اور یہی وعدہ مقربین صحابہ کا طریقہ کار بنا کہ وہ اپنے اندر موجود منافقوں کو ان...
  9. مہوش علی

    1200 سال پر مبنی جھوٹا پراپیگنڈہ عبداللہ ابن سبا

    محترم ناظمین حضرات، ۔ آپ میری پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں، آپ میرے تھریڈز کو مقفل کرتے ہیں۔۔۔۔ مگر میں نے آج تک آپ سے ایک مرتبہ بھی شکایت نہیں کی ہے کیونکہ میں یقین رکھتی ہوں کہ آپ لوگوں نے اپنے فرائض صحیح انجام دیے ہوں گے اور میں ہی غلطی پر ہوں گی۔ ۔ مگر کیا آپ نہیں دیکھتے کہ جب میں نے بلوائی انصاف...
  10. مہوش علی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    میں انتظار کروں گی کہ آپ ویڈیو دیکھ کر پھر اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کریں۔ زین بھائی، انسان کھلی آنکھوں کے ساتھ غلط چیزوں کو دیکھ کر بھی انکا انکار نہیں کر سکتا۔ مالک ایک دفعہ نہیں بلکہ دو مرتبہ العربیہ ٹی وی پر پیش ہوا ہے، مگر کسی نے اس سے اپنی بیوی اور اپنے بھائی حامد کی بیوی کے قتل کا سوال...
  11. مہوش علی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    آپ مجھے بھلے انسان لگے تھے اس لیے پھر آپ کو نصیحت ہے کہ بات ہمیشہ قرآنی اصول کے مطابق ہوتی ہے کہ "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔ مگر جب انسان عدل سے منہ موڑ لے، دلیل کی بجائے الزام تراشیوں اور ذاتیات پر حملوں پر آ جائے تو دوسرا قرآنی پیغام یہ ہے کہ عدل سے منہ موڑ کر ظلم کرنے والوں کو منہ نہ لگاؤ۔...
  12. مہوش علی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    اگر جند اللہ کو سمجھنا ہے اور انکے سرپرستوں کو دیکھنا ہے تو یہ ڈاکومینٹری دیکھئیے۔ مختصر پوائینٹز: 1۔ ملک اور حامد نامی دو برادران جند اللہ کے سربراہ ہیں۔ 2۔ امریکہ کے ساتھ انکے روابط ہیں۔ مگر امریکہ کو شاید بہت کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس سے قبل ہی مسلمان اپنی تفرقہ بازی کی وجہ سے...
  13. مہوش علی

    سٹیل مل پھر خسارے میں؟

    بنیادی طور پر میں ملٹی نیشنل کمپنییوں کے ہاتھوں نجکاری کی مخالف ہوں۔ مگر جس طرح پاکستان کے جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام میں جمہوریت کو میں پاکستان کے لیے امرت کی جگہ زہر سمجھتی رہی ہوں، کچھ انہی وجوہات کی وجہ سے سٹیل مل کی نجکاری اس چیز سے بہتر دکھائی دیتی تھی کہ کرپٹ لوگ اس کو چلا کر ملک کو...
  14. مہوش علی

    سٹیل مل پھر خسارے میں؟

    لگتا ہے کہ سٹیل مل پھر خسارے میں چلی گئی ہے۔ آہستہ آہستہ وہ تمام تر خطرات ظاہر ہو رہے ہیں جن کے متعلق مجھے ڈر رہتا تھا اور میں جن کے خلاف آواز بلند کرتی رہتی تھی۔ طالبانی فتنے سے لیکر سٹیل مل تک ہر خدشہ صحیح ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سٹیل مل کے متعلق میری پچھلی پوسٹ
  15. مہوش علی

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    ۔۔۔۔ ہم رفتہ رفتہ اجتماعی خود کشی کی طرف رواں دواں ہیں ۔۔۔۔۔ مگر کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ بے حس قوم! جس کے چودہ طبق روشن ہوں، وہ 14 اگست کیا خاک منائے گا۔ پانی کا مسئلہ تو شاید حل ہو بھی جائے۔۔۔۔ مگر 2025 میں اگر ہماری آبادی 25 کروڑ ہوئی تو اس آفت سے کون نپٹے گا؟ بس اللہ ہی حافظ ہے۔
  16. مہوش علی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    جو حضرات بنا کسی ثبوت کے فقط اپنی بدگمانی کا شکار بنے الزامات لگا رہے ہیں ہیں اور میری بالکل صاف وضاحت کے بعد بھی انہیں ہر بات میں کیڑے نظر آ رہے ہیں تو یہ ان کے دماغ کی بدگمانی کا خلل ہے میری غلطی نہیں۔
  17. مہوش علی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    اب شاید آپ علامہ اقبال پر بھی یہی فتوی جاری کریں گے کہ وہ پڑھنے مغرب گئے تھے اسلئے خود کو عقل کُل سمجھتے تھے اور اسلئے اکثر اپنے کلام میں قوم پر طعنہ مارتے تھے۔ نبیل بھائی اور میں تو یورپ میں ہیں، مگر کاشفی اور ابو شامل کا آپ کیا کریں گے جو پاکستان سے ہیں؟ اور ایک یہ نہیں، آنکھیں کھولئے اور...
  18. مہوش علی

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    فخر بھائی، ذرا اس الجھن کو دور کریں کہ یہ ڈرون حملہ امریکہ نے کیا ہے۔۔۔۔ یا پھر یہ ڈرون حملہ پاکستانی ایجنسیز نے کیا ہے؟
  19. مہوش علی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    شکریہ طالوت۔ مگر آپ کا اعتراض بے جا ہی ہے کیونکہ یہاں بات بلوائی نقطہ نظر سے ہو رہی ہے کہ جو اپنی دانسٹ میں معاشرے کی اصلاح اور انصاف کا نام لے کر ہی اٹھے تھے اور ہتھیار بند ہو کر ارض خدا پر فتنہ و فساد پھیلانے لگے تھے [کچھ لال مسجد والوں کی طرح]
  20. مہوش علی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    اگر واقعی اس واقعہ کو گہرائی میں جا کر سمجھنا ہے، تو برگیڈئیر سیمسون [ریٹائرڈ] کا یہ مضمون سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ مضمون کا لنک مضمون سے چند اقتباسات اس مضمون کا ٹائٹل ہے:A Party Leader Of Former Premier Sharif Involved In Killing Pakistani Christians یعنی مسیحی برادری کےاس قتل عام میں نواز...
Top