نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بلوائی انصاف Mob Justice کی حوصلہ شکنی بہت ضروری ہے۔ عوام کو یہ سمجھنا چاہیے معاملہ کیسا بھی ہو، یہ مسائل حل کرنا عدالتوں کا کام ہے، ورنہ "بلوائی انصاف" سے چیزیں مزید بگڑ ہی سکتی ہیں ٹھیک نہیں ہو سکتیں۔ جہاں تک قرآن کے اوراق کا تعلق ہے، تو ذاتی طور پر میں یہ یقین رکھتی ہوں کہ ہر قوم میں شریر...
  2. مہوش علی

    جس کی اپنوں نے قدر نہ کی! چینی قوم کو سلام

    Pakistan’s Friends Roll Out The Red Carpet For A Pakistani Nationalist Statesman Throughout his trip in China, former President Musharraf was accorded head of state protocol and extensive security. In-between lectures, he was invited to several banquets by various provincial governors and...
  3. مہوش علی

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    جب تک مشرف صاحب تھے، اُس وقت تک ایجنسی کی پیداوار حقیقی اور متحدہ سے نفرت کرنے والے دیگر فتنے اپنے بلوں میں گھسے رہے اور کراچی میں امن و امان اور ترقی کا دور دورہ رہا۔ حقیقی ٹارگٹ کلنگ کرے، بھتہ لے، دیگر سہراب گوٹھ و لیاری کے بدمعاش ڈاکے ڈالیں، بھتے لیں، مگر الزام فقط متحدہ پر ہی آنا ہے کہ...
  4. مہوش علی

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    نبیل بھائی، مہذب رویہ تو انہوں نے اُس وقت بھی روا نہیں رکھا تھا جب میں ان سے اچھے لب و لہجے میں بات کرتی تھی۔ مچھلی بازار بنوا کر یہ اُس وقت بھی میرے تھریڈ بند کرواتے تھے۔
  5. مہوش علی

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    جسارت و امت ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ انیس بیس کا فرق ہو تو ہو، ورنہ ماضی میں جماعت سے انکے بانیان کا تعلق رہا ہے۔ *********** افسوس کہ ملا حضرات کے قلم و بیان میں بہکانے کے بہت قوت موجود ہے۔ جسطرح یہ معصوم لوگوں کو بہکا کر خود کش حملوں تک کے لیے تیار کر لیتے ہیں، اسے دیکھ کر یقینا شیطان...
  6. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ویسے چیف جسٹس صاحب کے پاس ہر ہر سیاسی ڈراموں کے لیے وقت ہے [جیسا کہ حال ہی میں این آر او کے معاملہ ہے]، مگر وقت نہیں ہے تو بس ان طالبات کو غسل کفن دینے اور نامحرموں سے الگ کر کے دفنانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ تو اگر تو یہ جھوٹی افتراء پردازی کر رہے ہیں تب بھی یہ اللہ کے عذاب کا شکار ہوں گے، اور اگر...
  7. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    قوم کی حالت پر تاسف کرنا اور اقبال کا معاملہ اہل انصاف و حق پر واضح ہو چکا ہے۔ شکر الحمد للہ۔ میں نے تو مسلمانوں کی بات ہی نہیں کی تھی اور نہ ہی اس آیت کو اُن پر چسپاں کیا تھا۔ مگر یہاں پر بات سمجھنے سے زیادہ ہر بات میں کیڑے نکال کر الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے تاکہ کسی طرح اصل موضوع سے فرار...
  8. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    کاشفی بھائی، آپ فکرمند نہ ہوں یہ لڑی کہیں نہیں گئی ہے بلکہ یہیں موجود ہے، اور جو ہمارا بنیادی مقصد ہے وہ پہلی پوسٹ کے بعد ہی پورا ہو چکا ہے اور جنہیں ہدایت حاصل کرنا تھا وہ حاصل کر چکے ہیں۔ اب یہ پیغام اور اس سے حاصل ہونے والے سبق آگے ہی بڑھتے رہیں گے۔ اس لڑی میں بھی اور دوسری جگہوں پر بھی۔...
  9. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی انشاء اللہ کاشفی بھائی جو لوگ شرارت کر کے اس موضوع کو فرقہ وارانہ رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہی لوگ تفرقے باز ہیں، ان کی یہ سازش بالکل صاف عیاں ہے اور سادگی سے لسٹ پیش کرنے کی بجائے ان مذموم حرکتوں میں ایسے لگے ہوئے ہیں جیسے کبھی انہیں اللہ کو اپنے ان اعمال کا حساب ہی نہیں دینا۔ چنانچہ رفتہ رفتہ...
  10. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    نیک خواہشات اور دعاؤوں کا شکریہ کاشفی بھائی، طالبان کے رویے کو دیکھنے کے بعد اب ان لوگوں کے اس رویے پر مجھے کوئی حیرت نہیں ہوتی۔ تو انکو اللہ تعالی ہدایت دے۔ امین۔ اس موضوع کو روشنی میں لانے کا مقصد صرف مشرف صاحب کی براۃ تک محدود نہیں، بلکہ فتنے کی جڑیں بہت دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں، اور میرا...
  11. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    آپ نے اور آپکے بھائی بندوں نے اگر ساری توجہ اور زور مجھ پر ذاتی حملے کرنے کی بجائے تحریروں کو توجہ سے پڑھ لیا ہوتا تو یہ سوال کرنے کی نوبت نہ آتی۔ یہ اس تھریڈ میں میری دوسری پوسٹ ہے: انٹرویو دینے والی جامعہ حفصہ کی اس طالبہ کا نام آمنہ ہے۔ آمنہ کہتی ہیں: "ان لوگوں نے ہماری سہیلیوں کو بے دردی...
  12. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    عارف، جب بھی کسی موضوع پر انصاف کی نیت سے بحث کی جاتی ہے، تو اس بحث کا ایک سٹینڈرڈ ہوتا ہے [چاہے یہ ہماری عام زندگیوں میں ہو یا عدالت میں]۔ اور یہ سٹینڈرڈ یہ ہے کہ جو کہ اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے " دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔ جب بھی کوئی تحریر اس دلیل لانے کے قرآنی پیغام پر پوری نہیں...
  13. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    بھائی جی، معذرت کہ میں نے کسی کو گالی نہیں دی ہے بلکہ ہر چیز دلیل کے ساتھ اور انصاف کے ساتھ پیش کی ہے۔ اگر ان لوگوں نے افتراء و بہتان کے دفتر کھولے ہیں تو اس چیز کو افتراء و بہتان ہی کہا جائے گا اور یہ ہرگز گالی نہیں ہے۔ اگر کسی پر زنا کا افتراء لگایا جائے تو شریعت میں اسکی سزا مقرر ہے۔ مگر...
  14. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم شکریہ موجو برادر، شکریہ کہ آپ نے کم از کم موضوع کے اندر رہتے ہوئے اعتراض کیا، اور بقیہ کچھ حضرات کی طرح موضوع نظر انداز کرتے ہوئے ذاتیات پر تقیہ اور کتمان حق جیسے الزامات نہیں لگائے اور نہ ہی وہ دو رخا پن دکھایا جب اوبامہ کے کنٹینرز میں مرنے والوں کی تفتیش و تحقیقت کے لیے تو...
  15. مہوش علی

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    بی بی سی کی رپورٹ صوبائی حکومت کا پتا نہیں، مگر شہری حکومت نے واقعی اپنی استطاعت میں رہتے ہوئے ترقیاتی کاموں کا حق ادا کیا ہے، اور اسے یوں نااہلی کا الزام دینا درست نہیں۔ اور بجلی شہری حکومت کے زیر نگرانی نہیں، لہذا اس معاملے میں اس کو مورد الزام ٹہرانا بندر کی بلا طویلے کے سر ڈالنے کے مترادف...
  16. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    دل پاکستانی بھائی، اگر آپ برا نہ مانیں تو آپ سے گذارش کروں گی قوم و ملت کے لیے بہت فائدہ مند رہے گا کہ ان مذہبی جنونیوں کو ہوش دلایا جائے۔ آپ بے شک ہم سے اختلاف رکھیں، مگر اس حد تک نہ اس میں ڈوب جائیں کہ کھلی ہوئی ناانصافی پر بھی احتجاج میں ہمارے ساتھ شامل نہ ہوں۔
  17. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم کیا آپ نے یہ خبریں آنکھیں کھول کر پوسٹ کرنے سے قبل پہلے خود پڑھ لیں تھیں؟ کیا انہیں پڑھنے کے باوجود ان میں موجود جھوٹ اور تضادات آپ پر واضح نہیں ہوئے؟ مثلا: 1۔ ایک طرف اردو پوائنٹ کی اس خبر پر آپ آمنا صدقنا کہہ رہے ہیں جہاں دعوی کیا جا رہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے 800 کفنوں کا...
  18. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    معذرت گرائیں صاحب کہ آپ کے دل و دماغ میں اتنی نفرت بھری ہوئی ہے کہ آپ میرے یہ سادہ سے الفاظ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں: اسی نفرت کا نتیجہ ہے کہ سوچے سمجھے بغیر بے کل الزامات لگاتے ہیں اور پھر ان پر اچھلنا شروع کر دیتے ہیں کہ میں نے پرنٹ کر لیا پرنٹ کر لیا۔ آپ کو یہ پرنٹ کرنے کی دھمکیاں دینے کی گردان...
  19. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    مجھے یہ تو امید تھی کہ اس 1500 طالبات کی لسٹ تو پیش نہی کی جائے گی بلکہ اسکی تعداد کم کروانے پر سب سے پہلے اچھلا جائے گا، مگر یہ امید نہیں تھی کہ یہ کام عابد آپ کریں گے۔ آپ کا اور مغل برادر کا تعلق اُس طبقے سے ہے جس کے لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ انکا احترام رکھا جائے اور اختلافی معاملات کو نظر...
Top