نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    محترم بھائی صاحب، لبرل فاشسٹوں اور دیگر دو فرقوں کے طرف انگلی اٹھانے کی بجائے آپ ایک دفعہ دل و دماغ کھول کر دیکھئے تو آپ کو نظر آئے گا کہ لبرل فاشسٹ کیا اور شیعہ و بریلوی کیا، اور عیسائی و دیگر اقلیتیں کیا، اہلحدیث کیا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ انکے اپنے فرقے والے دیوبندی تبلیغی کیا اور اپنے ہی فرقے والے...
  2. مہوش علی

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    راسخ، اتنا بہترین کام کرنے پر میری طرف سے بہت بہت شاباش کے مستحق ہیں۔
  3. مہوش علی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ میڈیا آخری وقت میں حکومت اور فوج کے دباؤ میں آ کر شہید کا لفظ استعمال کرتا ہے، تب بھی منافق میڈیا ہی ہے۔ اگر میڈیا پہلے دن سے صحیح کردار ادا کرتا اور بجائے طالبانی فتنے کے جرائم اور انکی خونی خصلت و فطرت پر پردے ڈالتے رہنے کے انکا اصلی خونی چہرے کو عوام کے سامنے لاتا...
  4. مہوش علی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    اللہ اللہ کر کے لگنا شروع ہوا ہے کہ ناجی صاحب کی کاوشیں اور کالم رنگ لا رہے ہیں۔ اوپر کا کالم پڑھہیں جس میں پہلی مرتبہ کسی صحافی کو ہوش آیا ہے کہ پاک فوج کے سپاہی شہید ہیں۔ مگر ہمارا میڈیا رائیٹ ونگ کے اتنے زیر اثر ہے کہ آج تک پاک فوج کے شہید جوانوں اور ان وحشی خونی درندوں کے مرنے میں کوئی فرق...
  5. مہوش علی

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ میں دیکھتی ہوں کہ عوام اب خود کش حملے کرنے والوں کی اسلام کا نام لے کر پھانسنے والے چنگل سے نکل رہے ہیں اور انکے خلاف متحد ہوتے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالی نعیمی صاحب کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائیں کہ انکا جہاد سب سے افضل تھا کہ جس نے ہزاروں لاکھوں کو ان...
  6. مہوش علی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے مانا کہ تغافل تو نہ کرو گے لیکن۔ لیکن میری قوم نے پھر بہت دیر کر دی اپنی یہ خاموشی توڑتے توڑتے۔ یہ خاموش اکثریت کی وہ خاموشی تھی جس کی وجہ سے آج حالات یہاں تک پہنچے کہ تیس لاکھ افراد خود اپنے ملک میں بے گھر ہیں۔ اور اسکا واحد [بلکہ واحد نہیں، سب سے بڑا] ملزم میڈیا میں موجود یہ...
  7. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    کچھ لوگوں کو آپ کبھی خوش نہیں کر سکتے اپنی پچھلی ایک پوسٹ میں میں نے ذکر کیا تھا کہ ایران کی یونورسٹیز میں دیگر فقہوں کی تعلیم حاصل کرنے کے باقاعدہ کورسز ہیں اور ہر قسم کی ڈگری جاری کی جاتی ہے۔ پھر حال ہی میں جامعۃ الازہر سے ایرانی حکومت نے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی شاخ تہران میں کھولے تاکہ...
  8. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    یہ جھوٹ ہے کہ صدر صرف اہل تشیع سے ہو سکتا ہے۔ ایرانی آئین کے مطابق صدر میں یہ خصوصیات ہونی چاہیے ہیں: Article 115 [Qualifications] The President must be elected from among religious and political personalities possessing the following qualifications: - Iranian origin; - Iranian nationality; -...
  9. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    اور ابن حسن صاحب کی نفرت پھیلانے کی یہ مہم ختم نہیں ہوتی ہے۔ انہوں نے پھر سے ایرانی حجاج پر "بم" لے کر خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ان ایرانی حجاج کے پاس سے "بم" تو کیا، ایک پستول بھی برآمد نہیں ہوا اور زیادہ سے زیادہ سعودی سیکورٹی فورسز نے گھریلو چاقوؤں کو پیش کیا کہ اسکی مدد سے یہ...
  10. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    Der Spiegel کا معاملہ صاف ہو چکا ہے اور مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کہ قرآن بہت صاف ہے کہ جب کوئی فاسق و فاجر کوئی خبر لائے تو اس کو پھیلانے سے قبل اس کی تحقیق کر لیا کرو۔ جہاں تک نماز کا تعلق ہے تو ہر کوئی ہر فرقے کے امام کے پیچھے اپنے اپنے طریقے سے نماز ادا کر سکتا ہے۔ اہلسنت کے بنیادی طور...
  11. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    کمیونسٹ الفتح اور اسکی حامی دروز ملیشیا اور امل کے درمیان جو جھڑپیں ہوئیں، وہ افسوسناک تھیں اور اس طرح اسرائیل کے خلاف مزاحمت کمزور ہوئی۔ مگر اس چیز کا فائدہ یہ انتہا پسند عناصر اٹھا کر فرقہ پرستی کی زہر کو فروغ دینا چاہتے ہیں جو کہ اس سے بھی بڑا فتنہ ہے۔ ابن حسن صاحب الفتح اور امل کے مابین...
  12. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    فیصل قریشی اور ظفری اور دیگر احباب سے معذرت کے ساتھ کہ انہیں اس تھریڈ سے یقینا کوفت ہوئی ہو گی۔ میں جب تک اہلسنت کمیونٹی میں ہوتی ہوں، کبھی یہ فرقہ وارانہ مسائل پیش ہی نہیں آتے اور شیعہ سنی کا نام تک نہیں آتا۔ مگر ابن حسن صاحب جیسے حضرات وہ ہیں کہ جن کے محفل پر ہوتے ہوئے یہ ممکن نہیں کہ فرقہ...
  13. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    یہ ایک افسوسناک حقیقت رہی ہے کہ دونوں فریقین کے مابین اختلافات تھے اور شکایات ہیں [یہ شکوے شکایات یکطرفہ نہیں جیسا کہ ابن حسن پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے]۔ میری مسلسل کوشش ہے کہ ماضی کے ان شکوے شکایات کو نظر انداز کرتے ہوئے امت میں اتحاد پیدا ہو، مگر ابن حسن کی پوری کوشش ہے کہ کبھی شیعی انقلاب،...
  14. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    ابن حسن وہ شخص ہے جو بار بار "تقیہ" اور "تبرا" کے نام پر فرقہ واریت کو ہوا دیتا ہے اور محفل کے اصولوں کے مطابق میں اسے جواب نہیں دیتی۔ یہ وہ بحثیں ہیں جو صدیوں سے ہوتی چلی آ رہی ہیں اور جواب میں غصہ میں آ کر فریق مخالف کے بڑوں کا تقیہ اور ایک دوسرے پر تبرا دکھایا جاتا ہے اور اس سب چیزوں کا آخری...
  15. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    نفرت اور کینہ کی کوئی انتہا نہیں ہوتی جس میں انسان مکمل اندھے پن کا شکار ہوتا ہے۔ اور اس پر وہ بات صادق آتی ہے کہ انہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا۔ صرف امل ملیشیا نہیں، رفیق حریری گروپ بھی خانہ جنگی میں دوسروں کا قتل عام کر رہا تھا؟ حزب اللہ بننے سے...
  16. مہوش علی

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    آرٹیکل لکھنے والے صاحب کو دیوبند جانے کی ضرورت نہ تھی اور انہیں پاکستان میں ہی دیوبند کے حالات کے اوپر اچھا خاصا اہم مواد لکھنے کو مل سکتا تھا۔ دیوبند مکتبہ فکر میں مولانا فضل الرحمان جیسے لوگ بھی شامل ہیں جو کہ انتہا پسند نہیں، اور سپاہ صحابہ اور طالبان بھی شامل ہیں کہ انتہا پسند ہیں۔ مزید...
  17. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    عافیہ کے بچوں کے حوالے سے عافیہ کے بیانات پر اعتراضات عافیہ کے ماموں کا کہنا ہے کہ عافیہ اغوا ہونے بعد سے لیکر انکے پاس آنے تک بچوں سے نہیں ملی۔ * مگر ہمارے پاس عافیہ کا یہ بیان بھی ہے کہ احمد اسکا بیٹا نہیں بلکہ وہ یتیم لڑکا ہے۔ تو عافیہ کے اس بیان کو اس تصویر میں کیسے فٹ کیا جائے؟ * پھر...
  18. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    مجھے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ ہمارے میڈیا میں عافیہ کے بارے میں آنے والی خبروں میں بہت تضاد ہے اور کہیں کہیں غلط بیانی بھی کی گئی ہے۔ ابتک کے حالات یہ ہیں۔ 1۔ امجد کہتے ہیں کہ عافیہ کے خالد شیخ کے گروپ سے امریکہ میں بھی مراسم تھے اور پاکستان آ کر بھی ان سے رابطے رہے۔ [ون سائیڈڈ ابھی تک] 2۔ یہ ثابت...
  19. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    شکریہ باسم، نیز یہ کہ ڈاکٹر امجد کی پہلی تحریر کے شروع میں امت اخبار نے لکھا تھا کہ انہوں نے عافیہ کی والدہ کا انٹرویو شائع کیا تھا جس میں انہوں نے ڈاکٹر امجد پر اعتراضات کیے تھے۔ مجھے عافیہ کی والدہ کا یہ انٹرویو چاہیے۔ اور اگر یہ نہ مل سکے تو چاہے انگلش میں ہو، مگر وہ تمام اعتراضات جو عافیہ...
  20. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    مس ریڈلی کی وضاحت کہ قیدی 650 عافیہ نہیں ہیں اور جسکا اشارہ ڈاکٹر امجد نے اپنی تحریر میں دیا تھا: عافیہ کے ماموں کی تحریر ڈھونڈنے پر مجھے عافیہ کے ماموں کی تحریر بھی مل گئی ہے۔ مگر پڑھنے پر مجھے یہ نظر آیا ہے کہ ڈاکٹر امجد نے پوری ایمانداری کے ساتھ اس تحریر کو نقل نہیں کیا ہے۔ اگرچہ کہ عافیہ کے...
Top