نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    مزید یہ پتا چلا ہے کہ امت اخبار کو یہ مکمل سوانح حیات بھجوانے سے پہلے ڈاکٹر امجد ان باتوں کا انکشاف "دی نیوز" اور "بی بی سی اردو" کو دیے گئے انٹرویوز میں کر چکے تھے۔ دی نیوز کے لیے یہاں کلک کریں اور بی بی سی کی نیوز کا لنک یہ ہے۔
  2. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    آپ میں سے ہر ایک کو بہرحال ڈاکٹر امجد کی تحریر خود پڑھنی پڑھے گی۔ میں فقط وہ تصویر انتہائی مختصر الفاظ میں اور بہت سے ثبوت جن کا ذکر ڈاکٹر امجد نے کیا ہے، انہیں حذف کرتے ہوئے پیش کر رہی ہوں۔ 1۔ عافیہ جنونی کیس ہے۔ خاص طور پر جب جہاد کا مسئلے آئے تو یہ جنون بے قابو ہے۔ 2۔ عافیہ کے جہادی...
  3. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    خرم بھائی، ڈاکٹر امجد کا یہ مراسلہ طویل تھا اور تیسری قسط کا لنک بھی منقطع تھا، اور اسکی آخری قسط یعنی پانچواں حصہ آج شائع ہوا ہے۔ اس لیے لگتا ہے کہ آپ کچھ چیزیں اس طویل مراسلے میں مس کر گئے ہیں، جس میں سے ایک کی نشاندہی باسم نے کر دی ہے۔ طیل مراسلے کی وجہ سے اور بھی لوگوں نے پورا آرٹیکل...
  4. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    باسم، کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ امت اخبار کون چلا رہا ہے؟ اس میں ایک ذہن ایسا موجود ہے جو کہ وسیع القلب ہے اور غلطیوں پر اڑے رہنے کی جگہ پروگریسیو انداز میں سوچتے ہوئے فورا غلطی کی تلافی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس ذہن سے پہلا تعارف اس وقت ہوا جب متحدہ کے متعلق امت میں مضمون شائع ہوا کہ امریکی ادارے...
  5. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    اور اس سچائی کو شائع بھی امت اخبار کر رہا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ اس پر ہنسوں یا روؤں کیونکہ اس امت اخبار میں بھی مسلسل مضامین چھپتے تھے جس میں ڈاکٹر عافیہ کو قوم کی بیٹی بنایا گیا، اور پھر مسلسل لگاتار نہ ختم ہونے والے الزامات صدر مشرف پر لگائے گئے کہ انہوں نے قوم کی بیٹی، قوم کی عزت کو امریکہ...
  6. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر امجد کا یہ مضمون ایک بم سے کم نہیں۔ میں بس کیا کہوں اس رائیٹ ونگ میڈیا کو کہ جس نے قوم کی جذباتیت سے کھیلتے ہوئے اس مکمل طور پر یرغمال بنایا ہوا تھا۔ بس کچھ نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے۔
  7. مہوش علی

    ترکی، ایران، پاکستان افغانستان اقتصادی تعاون اور پروجیکٹ

    پائپ لائن کی ڈیل زرداری نے اور احمدی نجات نے سائن کی ہے۔ زرداری اس وقت ایران میں ہے اور بہت سارے دیگر پراجیکٹس پر اور مسائل پر بات ہو رہی ہے۔ جبکہ شہباز شریف انفرادی طور پر بطور پنجاب حکومت کے نمائندے کے ایران گیا تھا اور اس نے پنجاب کی سطح پر معاہدے کیے تھے جن میں ہوا اور شمسی توانائی سے...
  8. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    شکریہ باسم۔ اور شکر ہے خدا کہ ان لوگوں کو شاید کچھ عقل آ گئی قبل اسکے کہ مزید دیر ہوتی۔ مجھے لگتا ہے کہ قوم کے ذہنوں میں ابھی تک افغان پناگزین کیمپوں کی اذیت ناک یاداشتیں محفوظ ہیں اور یہ ابھی تک خوف میں مبتلا ہیں۔ بہرحال اس مسئلے کا فقط ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ ہ کیمپ لگائے جائیں اور پھر...
  9. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    راجہ بھیا، یہ یاد رکھئیے کہ آپریشن کے دوران صرف ایک خاتون ماری گئیں تھیں جو کہ غازی برادران کی والدہ تھیں۔ اسکے علاوہ جتنے الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ پتا نہیں کتنے سو طالبات کو آپریشن کے دوران قتل کیا گیا ہے، یہ بالکل غلط پروپیگنڈہ اور صاف اور کھلا جھوٹ ہیں جس کا بار بار مانگنے پر بھی ایک...
  10. مہوش علی

    ترکی، ایران، پاکستان افغانستان اقتصادی تعاون اور پروجیکٹ

    خدا خدا کر کے کفر ٹوٹا ایران اور پاکستان کے مابین گیس پائپ لائن پر آخر کار 14 سال کے بعد معاہدہ ہو ہی گیا۔ اب پتا نہیں کب خدا خدا کر کے یہ پروجیکٹ سٹارٹ ہوتا ہے اور کب تک یہ پائپ لائن مکمل ہوتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی سائیڈ پر پہلے سے ہی پائپ لائن کا انفراسٹرکچر تیار ہے۔ اگر کوئی دیر...
  11. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    تھوڑا مختصر اور مشرف کی خانڈانی جائیداد کے متعلق۔ 1۔ مشرف کے دادا انتہائی پڑھے لکھے شخص تھے اور اپنے زمانے کے متحدہ پنجاب کے کمشنر تھے۔ [مسلمان کمشنروں کی تعداد گنی چنی تھی] 2۔ انکی دہلی میں بہت بڑی جاگیر اور بہت بڑی حویلی تھی جو کہ بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے ایک وزیر کی ہوا کرتی تھی۔ مشرف کے...
  12. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    الزامات کے طومار باندھنے والوں کی زبانوں کو نہیں پکڑا جا سکتا۔ کسی کے لیے جامعہ حفصہ کی ڈنڈنے ڈولی کرنے والی طالبات فرشتوں کی طرح معصوم تھیں، اور کسی کے لیے وہ لائبریری کی جگہ پر غیر قانونی طور پر ڈنڈا مافیا بنتے ہوئے قبضہ کرنے کی مجرمائیں اور غصب شدہ جگہ پر اپنا مدرسہ بنانے کی مجرمائیں اور پھر...
  13. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    میرے مطابق پوری قوم کے تمام کے تمام وہ لوگ محصورین پاکستان کے حوالے سے ذمہ دار ہیں جنہوں نے ان کی واپسی کی مخالفت کی ہے۔ چاہے وہ حکومت میں ہوں یا نہیں ہوں۔ اے این پی کے حوالے سے میں آپ کی بات اور لاجک سے اتفاق نہیں کرتی کیونکہ آپ اے این پی کو اس لیے اس سے بری الذمہ بنا رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس...
  14. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    راشد بھائی، یہ مقابلہ میں نے تو نہیں شروع کیا ہے۔ اور نہ ہی میں نے کسی پر نااہلی کا الزام لگایا ہے۔ مگر آپ دونوں [یعنی آپ اور تیلے شاہ برادر] اصل موضوع سے ہٹ گئے ہیں۔ ویسے 1994 میں بلال مشرف نے امریکہ سے ڈگری لی تھی۔ اس وقت مشرف صاحب جنرل کے عہدے پر نہیں تھے اور نہ ہی پاکستان کے سیاہ و سفید...
  15. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    تیلے شاہ صاحب، مجھے نہیں پتا کہ آپ انشورنس کا کیا کام کرتے ہیں، لیکن کیا آپ Acturist ہیں؟ مجھے نہیں علم کہ آپ بیس ہزار ماہانہ کماتے ہیں یا پچاس ہزار، مگر میرے بھائی آپ اپنا مقابلہ بلال مشرف سے کیوں کر رہے ہیں۔ بلال مشرف کی NYSE میں باقاعدہ مستقل سیٹ ہے جس کی اپنی مالیت تین ملین ڈالر کے لگ بھگ...
  16. مہوش علی

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ طالبان عورتوں کے ساتھ بہ نسبت متحدہ کے اچھا سلوک کرتے ہیں تو ایسا شخص اپنی نفرت میں اتنے آگے بڑھا ہوا ہے کہ جس کا علاج ہونا ممکن نہیں۔ چونکہ مصطفی کمال کی اس ویڈیوز کو پیش کر کے یہ لوگ مصطفی کمال کے خلاف کچھ ثابت نہیں کرپائے اس لیے اپنے کمزور مؤقف کو سہارا دینے کے لیے...
  17. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    بلال مشرف نے Actuarial Sciences میں ڈگری کی ہوئی ہے اورامریکی میں اس فیلڈ میں ڈگری کرنا سب سے مشکل کام سمجھا جاتا ہے۔ صرف انتہائی جینئس لوگ ہی اس ڈگری کو مکمل کر پاتے ہیں۔ انڈسٹری میں یہ لوگ اسی لیے سب سے زیادہ معاوضہ پاتے ہیں۔
  18. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    نیز مشرف صاحب کا یہ انٹرویو بھی مکان کے سلسلے میں شائع ہو گیا ہے۔ اور یہ آٹھ دس ہزار کی بجلی کا معاملہ اتنا چھوٹا ہے کہ مشرف صاحب کو اسکے بارے میں علم ہی نہیں ہے۔ انصار عباسی صاحب کسی ذاتی دشمنی کا بدلہ لیتے دکھائی دیتے ہیں۔
  19. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    مجھے نہیں لگتا کہ مشرف صاحب اس آٹھ دس ہزار روپے کے بجلی کے بل کی کرپشن میں ملوث ہوں گے۔ اور انصار عباسی صاحب کے دعوے کے برخلاف چک شہزاد میں بنایا گیا یہ گھر کسی بھی لحاظ سے محل نہیں ہے، بلکہ ایک گھر ہی ہے۔ لگتا ہے کہ انصار عباسی صاحب نے کبھی محل دیکھے نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ مشرف صاحب کا ایک...
  20. مہوش علی

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    زینب سسٹر، مجھے ڈر ہے کہ آپ پنجاب حکومت کے موقف کو صحیح نہیں سمجھی ہیں۔ پنجاب حکومت کا بنیادی موقف وہی ہے جو سندھ کی پارٹیوں کا ہے، اور وہ یہ کہ انفرادی طور پر تو لوگ پنجاب آ سکتے ہیں، مگر مہاجرین کیمپ صوبہ سرحد کے اندر ہی لگائے جائیں۔ نیز جو لوگ انفرادی طور پر اپنے رشتے داروں کے ہاں آئیں،...
Top