نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    گرائیں صاحب، آپ بات کا بتنگڑ بنانا چاہتے ہیں۔ یہاں کسی نے سپاہ محمد کی طرفداری نہیں کی ہے۔ بلکہ سادہ سی حقیقت بتائی ہے کہ لشکر جھنگوی ہو یا سپاہ محمد، یا پھر طالبان، یہ سب کے سب وہ مسلح فتنے ہیں جنہیں ہر حال میں ختم ہونا ہے اور صرف اور صرف ریاست کی رٹ قائم ہونی چاہیے۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی...
  2. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    افغان طالبان کا پاکستاني طالبان کي مدد اور کمک اس سے قبل ميں رائيٹ ونگ ميڈيا کے اس دھوکے سے قوم کو مطلع کر چکي ہوں کہ جب وہ پاکستاني طالبان کے خود کش حملوں کے نتيجے ميں پيدا ہونے والي مخالفت کا زور کم کرنے کے ليے کہنا شروع کر ديتے ہيں کہ افغان طالبان اور ہے اور پاکستاني طالبان اور حالانکہ...
  3. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    غازي عثمان، کيا آپ نے اوپر سوات کے قومي جرگے والي رپورٹ کو کھلي آنکھوں کے ساتھ پڑھا ہے؟ يہ وہ لوگ ہيں جنہيں سوات کي عوام نے اليکشن ميں اپنا نمائندہ چنا ہے اور ميرا اشارہ ان کي طرف ہے اور يہ وہ لوگ ہيں جن کے بچوں کو طالبان نے قتل کيا ہے اور مال و دولت انکا لوٹا ہے، مگر يہ لوگ آپريشن اور فوج کو...
  4. مہوش علی

    پربھاکرن تو زندہ ہے!!!

    ہمت برادر، اگر کسي نے ايسا خواب ديکھ بھي ليا ہے تو ايسے خواب بيان کرتے وقت خيال رکھنا چاہيے کہ کسي کي اس سے دل شکني نہ ہو مثلا جواب ميں کوئي آپ کو کہے کہ خدانخواستہ يہ خواب اگر آپ نے ديکھ ليا ہوتا تو اس ميں کوئي پنجابي بھي گولي مار رہا ہوتا وغيرہ وغيرہ تو پھر کيا آپ کے دل کو برا نہيں لگتا؟...
  5. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    اور لاہور میں بھی پولیس کو کامیابی حاصل ہوئی ہے اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد پکڑے گئے ہیں ۔ شکر الحمد للہ۔ اللہ تعالی ہماری قوم کو ہر قسم کے شر اور ہر فتنے سے محفوظ رکھے اور اسے ایسا ہی امن و محبت کا گہوارا بنا دے جیسا کہ یہ ہوا کرتا تھا۔ امین۔
  6. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سوات قومی جرگہ کا آپریشن کے حق میں بیان اور قاضی حسین احمد اور عمران خان جیسے لیڈران کی مذمت کہ وہ انکے بچوں کے قتل عام پر اپنی سیاست نہ کریں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں سوات کی عوام نے الیکشنز میں بطور اپنا نمائندہ چنا تھا۔
  7. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    یہ دہشتگرد حکومتی اداروں اور مذہبی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کر رہے تھے۔ اس سے قبل انہوں نے تفتیشی ٹیم کے افراد کو شہید کیا تھا جنہوں نے پہلے انہیں گرفتار کیا تھا مگر بعد میں عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ انشا اللہ اس دفعہ یہ عدالت میں بھی نہیں بچ پائیں گے۔ دعا کیجئے کہ یہ...
  8. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کچھ حضرات ہیں جنہیں اب تاقیامت یہ بات سمجھ میں نہیں آنی والی یہاں نذیر ناجی کی ذات کی تعریف و توثیق نہیں بلکہ اوپر بیان کیے گئے دلائل پر روشنی ڈالی جا رہی ہے۔ چین جا کر علم حاصل کرنے کا حکم اس لیے نہیں تھا کہ چین میں اسوقت بہت زاہد و عابد لوگ بستے تھے، بلکہ بےشک وہ شرابی ہوں یا افیمچی ہوں، مگر...
  9. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    راشد بھائی، بنا تو مجھے ان حضرات نے متحدہ کا رکن ہے، حالانکہ میں نے صرف کراچی اور اہل کراچی کے مسائل، مشرقی پاکستان کے مسائل اور انڈین مسلمانوں کے مسائل بیان کیے تھے اور تصویر کو دوسرے رخ سے پیش کیا تھا۔ مزید یہ کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں نے کس کو پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ کا رکن بنایا ہے؟...
  10. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ، مجھے آپ کے ارادوں کا علم ہے کہ آپ ذاتیات پر حملے کر کے موضوع کو دلائل اور طالبان سے ہٹا کر صرف مچھلی منڈی بنانا چاہتے ہیں۔ آپکے مقابلے میں میرے لیے علی ابن ابی طالب کا قول کافی ہے جو میں اوپر پیش کر چکی ہوں۔ حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے جو جہاں ملے وہیں سے حاصل کر لے۔ یہ رسول ص کا وہ...
  11. مہوش علی

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی میرے ساتھی عطا الحق قاسمی کا تعلق‘ میری طرح ایک روایتی مذہبی خاندان سے ہے۔نسبت اور سوچ دونوں اعتبار سے ‘ ان کا جھکاؤ مذہبی سیاستدانوں کی طرف رہتا ہے۔ لیکن ان کے اندر کا پاکستانی شدید جذباتی ہے۔ جب بھی ملک و قوم کا سوال آتا...
  12. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ لوگ نذیر ناجی کا کالم غور سے پڑھیں، اور پھر ٹھنڈے دل و دماغ سے اس پر غور اور سوچ و بچار کریں۔ ہمیں بطور قوم بہت سی چیزوں کا ادراک کرنا ہے۔ ******************** صوبہ سرحد اور فاٹا میں حکومتی عملداری صرف ایک تہائی تک محدود نذیر ناجی صاحب کے کالم کے بعد آپ لوگوں...
  13. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ، نذیر ناجی کے اس کالم کے جواب میں آپ ذاتیات پر حملے کرنے کی بجائے اگر دلائل سے انکی باتوں کو غلط ثابت کرتے تو بہتر ہوتا۔ میں علی ابن ابی طالب کے اس قول پر یقین رکھتی ہوں کہ انصاف کرتے وقت یہ نہ دیکھا جائے کون کہہ رہا ہے، بلکہ یہ دیکھا جائے کہ کیا کہہ رہا ہے۔ افسوس فرخ یہ آپ کے...
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سب نقاب اتریں گے,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی میدان جنگ میں کودنے کے بعد ‘جس قوم کے کچھ عناصر ڈھلمل یقین ہوں۔ اسے بدنصیب ہی کہا جا سکتا ہے۔ ہزاروں بے گناہ ہم وطنوں کی قربانی دینے۔ مسلح افواج کے سینکڑوں افسروں اور جوانوں کی شہادتیں پیش کرنے اور ملک کے تمام بڑے شہروں میں خودکش دھماکوں سے ہونے والی...
  15. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    ویسے آپ نے ملا عمر کے بیان کو پتا نہیں کیوں اہمیت دی، مگر فرانس کے سفارت کار کے یورپ کے حوالے سے بیان کو کوئی اہمیت نہ دی ، امریکی عہدیداران کے بیانات کو اہمیت نہ دی، اور نہ فاروق لغاری کی بات کو اہمیت دی، اور مزید اب زرداری صاحب کا بیان آپ کے سامنے ہے۔ اور اب کائرہ صاحب کی گواہی بھی سامنے...
  16. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    گرائیں صاحب، کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ اس ڈورے کو صرف امریکی سی آئی اے کی پیدوار طالبان تک محدود رکھا جائے، اور باقی گیارہ ستمبر کے حوالے سے یا تو نیا تھریڈ کھول لیں یا پھر مجھے یاد ہے کہ اس موضوع پر فواد صاحب سے پہلے ہی ایک تھریڈ میں کھل کر بات ہوئی تھی، تو بہتر رہے گا کہ اس بحث کو...
  17. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جو لوگ اس لڑکی کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو کو جعلی قرار دے رہے تھے، ان کے لیے افضل لالہ کی تصدیق:
  18. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہمت برادر، آپ کی مثال وہ ہے کہ سوائن فلو کی دوا موجود نہیں تو بخار اور درد کی گولی بھی نہ لو۔۔۔۔۔ بلکہ یوں ہی سسک سسک کر مر جاؤ کہ جب سوائن فلو کی دوا ملے گی تو ہی بخار اور درد کے خلاف کچھ کرنا ہے۔ اور امریکا اور ایجنسنیوں کے ساتھ ساتھ چہیتی بے نظیر کو آپ بھول گئے کہ جس نے طالبان کو جنم...
  19. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں نے سوات ڈیل کے متعلق اسی ڈورے میں بالکل ابتدا میں ہی یہ خدشات ظاہر کیے تھے کہ طالبان کی فطرت تبدیل نہیں کی جا سکتی اور ان سے کسی بھی قسم کے مذاکرات صرف اور صرف ہمارے لیے تباہی ہی لانے کا باعث ہوں گے۔ میں نے لکھا تھا کہ مجھے ڈر ہے کہ طالبان سوات ڈیل کی آڑ میں اتنا وقت حاصل کر لیں گے کہ پھر...
  20. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    بہت شکریہ فواد صاحب۔ میں نے آپ کے تمام مراسلے پڑھ لیے ہیں۔ میں اس وقت کچھ مصروف ہوں۔ انشا اللہ وقت ملتے پر آپ کی تحاریر کا جواب ارسال کرنے کی کوشش کروں گی۔
Top