نتائج تلاش

  1. شاہدندیم

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی شبِ فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی رہِ حیات میں کچھ مرحلے تو دیکھ لیے یہ اور بات تیری آرزو نہ راس آئی
Top