نتائج تلاش

  1. ف

    برقی بدعات

    جزاکم اللہ خیراً کثیراً واحسن الجزاء بھائی صاحب آپ نے بہت ہی اعلیٰ اور عمدہ تحریر شریک کی ہے اور نہایت اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی ہے۔ نقل اور چسپاں کرنا زبانی ذکر کے برابر ہرگز نہیں ہوسکتا ہے۔ ایک بہتر طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ مذکورہ اذکار کے پڑھنے کی فضیلت اور برکت پر صحیح احادیث شریک کی...
  2. ف

    ہم نے قوانین کی خلاف ورزی کی لیکن انھوں نے بڑی نرمی اور محبت سے ہماری راہنمائی فرمائی۔ ہمیں تو...

    ہم نے قوانین کی خلاف ورزی کی لیکن انھوں نے بڑی نرمی اور محبت سے ہماری راہنمائی فرمائی۔ ہمیں تو ان کے خلوص نے خرید لیا۔ ہم ان کے احسان مند ہیں!!!
  3. ف

    تابش صاحب جو منتظم ہیں؟؟؟ بہت ہی نیک اور پیارے انسان ہیں! دعا ہے کہ خدائے رب العزت ان کو اپنی...

    تابش صاحب جو منتظم ہیں؟؟؟ بہت ہی نیک اور پیارے انسان ہیں! دعا ہے کہ خدائے رب العزت ان کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
  4. ف

    شفاعت قرآن و سنت کی روشنی میں ۔۔۔۔

    رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں شفاعتِ نبوی ﷺکے متعلق عقیدۂ اہل سنت والجماعت ابن تیمیہ " اپنی کتاب "عقیدہ واسطیہ" کی شرح میں باب: ’سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھلوانے والے اور سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے کا بیان اور نبی اکرم ﷺ کی شفاعتوں کا تذکرہ ‘ کے تحت فرماتے ہیں: جنت کا دروازہ سب سے پہلے محمد...
  5. ف

    شفاعت قرآن و سنت کی روشنی میں ۔۔۔۔

    شفاعت قرآن و سنت کی روشنی میں مصنف: ریحان احمد یوسفی شفاعت کا لفظ شفع سے نکلا ہے جس کے معنی ایک چیز کو دوسری سے جوڑنے کے ہیں اور اسی مفہوم سے یہ ترقی کرکے کسی بات کی تائید و حمایت یا کسی کے حق میں سفارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ (تدبر 2/349) لغوی معنی سے قطع نظر اس کے اصطلاحی معنی یہ ہیں...
  6. ف

    شرف اصحاب الحدیث للخطیب: 1/67، والمحدث الفاصل: ص 306

    شرف اصحاب الحدیث للخطیب: 1/67، والمحدث الفاصل: ص 306
  7. ف

    عثام بن علی روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام اعمش کو کہتے سنا: " إذا رأيت الشيخ، لم يقرأ القرآن،...

    عثام بن علی روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام اعمش کو کہتے سنا: " إذا رأيت الشيخ، لم يقرأ القرآن، ولم يكتب الحديث، فاصفع له، فإنه من شيوخ القمر» . قال أبو صالح: قلت لأبي جعفر: ما شيوخ القمر؟ قال: شيوخ دهريون، يجتمعون في ليالي القمر، يتذاكرون أيام الناس، ولا يحسن أحدهم أن يتوضأ للصلاة"
  8. ف

    ابو صالح کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر (راوی) سے پوچھا: شیخ القمر کون ہے؟ آپ نے فرمایا: "شیخ القمر...

    ابو صالح کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر (راوی) سے پوچھا: شیخ القمر کون ہے؟ آپ نے فرمایا: "شیخ القمر اُن لوگوں کو کہتے ہیں جو چاندنی رات میں جمع ہو کر تاریخی واقعات میں بڑی دون کی لیتے ہیں اور مسائل دینیہ میں ان کی جہالت کا یہ حال ہوتا ہے کہ اچھی طرح وضوء کرنا بھی نہیں جانتے۔"
  9. ف

    جب تم کسی عالم کو دیکھو کہ وہ قرآن کریم نہیں پڑھتا اور حدیث نہیں لکھتا تو اس سے دور رہو وہ شیخ...

    جب تم کسی عالم کو دیکھو کہ وہ قرآن کریم نہیں پڑھتا اور حدیث نہیں لکھتا تو اس سے دور رہو وہ شیخ القمر ہے۔"
  10. ف

    محترم منتظم صاحب، میں نے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیا ہے۔ آپ نے فرقہ واریت کا ذکر کیا ہے۔ میں...

    محترم منتظم صاحب، میں نے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیا ہے۔ آپ نے فرقہ واریت کا ذکر کیا ہے۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ جذبات میں زیادہ ہی بول گیا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔ آئندہ خیال رکھوں گا اور آپ کو شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔
  11. ف

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی،...

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی، صفحہ ۷
  12. ف

    معجزات جیسے حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ پرندوں کا تسبیح کرنا وغیرہ کا علم بھی علماء کو منتقل...

    معجزات جیسے حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ پرندوں کا تسبیح کرنا وغیرہ کا علم بھی علماء کو منتقل ہوا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون!!!
  13. ف

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ ایک انتہائی نازک مذہبی معاملے کو مذاق میں ٹآلنا چاہ رہے ہیں۔ آپ کے لئے یہ سب ہنسی مذاق ہے؟؟؟ استغفراللہ العظیم۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آپ کے مراسلے کا جواب لکھنے کے بعد اسی دھاگے میں آپ کے مراسلوں کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ آپ تو "اعلیٰ حضرت" کے عقیدتمند ہیں تو یقین جانئے ساری حیرت...
  14. ف

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    جن علم غیب کی خبروں پر رسول اللہ ﷺ کو مطلع کیا گیا ہے، کیا وہی خبریں عالم کو وراثت میں ملتی ہیں یا عالم اس بات پر قادر ہو جاتا ہے کہ کوئی نئی خبر معلوم کر سکے؟؟؟ جو رسول اللہ ﷺ پر علم مطلع کیا گیا وہ رسول اللہ ﷺ نے پوری طرح ہم تک پہنچا دیا ہے اور علماء "اسی علم" کے وارث ہیں اور اسی ہی کی تعلیم...
  15. ف

    یہ ہے مذہب کی اصل خدمت نہ کہ اپنے علماء، بزرگان دین، فرقہ، اپنے فرقہ کی مذہبی کتابوں کو صحیح...

    یہ ہے مذہب کی اصل خدمت نہ کہ اپنے علماء، بزرگان دین، فرقہ، اپنے فرقہ کی مذہبی کتابوں کو صحیح ثابت کرنے کے لئے قرآن و سنت کے مخالف تعلیمات عام کی جائیں اور ان سے محبت کی خاطر ان کا دفاع کیا جائے!!!
  16. ف

    صرف اپنے فرقے کو صحیح قرار دینے کے لئے قرآن اور حدیث سے دلائل دے دینے سے مذہب کی کسی بھی قسم کی...

    صرف اپنے فرقے کو صحیح قرار دینے کے لئے قرآن اور حدیث سے دلائل دے دینے سے مذہب کی کسی بھی قسم کی خدمت نہیں ہوتی ہے!!! اگر مذہب کی خدمت کرنا مقصود ہے تو قرآن اور حدیث مخالف باتوں کو رد کردیں!!!!
  17. ف

    مذہب فرقہ پرستی سے بالا تر ہے!!! اگر مذہب سے واقعی مخلص ہیں تو اپنے اپنے فرقے کو الگ رکھ کر غور...

    مذہب فرقہ پرستی سے بالا تر ہے!!! اگر مذہب سے واقعی مخلص ہیں تو اپنے اپنے فرقے کو الگ رکھ کر غور کریں کہ بنیادی عقائد میں کہاں غلطی ہے!!!!
  18. ف

    انا للہ وانا الیہ راجعون،! احادیث کا متن تبدیل کر دیا گیا، لنک دیا گیا، اصل متن درج نہ کیا گیا...

    انا للہ وانا الیہ راجعون،! احادیث کا متن تبدیل کر دیا گیا، لنک دیا گیا، اصل متن درج نہ کیا گیا اور اس پر لوگ قصیدہ خوانی کرنے آگئے!!!
Top