نتائج تلاش

  1. ف

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    حضرت یوسف علیہ السلام کی مثال یہاں دینا میرے خیال سے برمحل نہیں ہے کیونکہ آپ نے ان کے جس عمل کی طرف اشارہ کیا ہے وہ توریہ و تعریض ہے۔ توریہ یا تعریض اور صریح جھوٹ میں بہت فرق ہے۔ آپ کے لئے ایک آرٹیکل پیشِ خدمت ہے...
  2. ف

    جی بالکل خدا تو ان سے پوچھے گا ہی لیکن ہمارا بحیثیت مسلمان یہ فرض بنتا ہے کہ اگر ہمیں علم ہو تو...

    جی بالکل خدا تو ان سے پوچھے گا ہی لیکن ہمارا بحیثیت مسلمان یہ فرض بنتا ہے کہ اگر ہمیں علم ہو تو مذہب میں بدعنوانی کرنے والوں کو سب کے سامنے لائیں خاص طور پر ان کے پیروکاروں کے سامنے تاکہ وہ اندھی تقلید نہ کریں
  3. ف

    اعلیٰ حضرت خدا کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں...

    اعلیٰ حضرت خدا کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں https://www.urduweb.org/mehfil/threads/propaganda-propaganda-tools.58030/page-3#post-2231221
  4. ف

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اعلیٰ حضرت نے جانتے بوجھتے جھوٹ بولا؟؟؟؟ یعنی سر سید صاحب کے نظریات کا رد سچ بول کر اور مدلل دلائل دے کر نہیں کیا جاسکتا تھا؟؟؟؟ سیاسی طور پر مذہب کو استعمال کرتے ہوئے جھوٹ بول کر ہی مقابلہ کرنا رہ گیا تھا؟؟؟؟؟ ایمان اس طرح بچایا جارہا تھا؟؟؟؟؟ بڑے دلچسپ دلائل دیے ہیں...
  5. ف

    مزارات پر عرس اور میلے، غیر اللہ کی نذر اور قبر پرستی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جب تک مسلمان دینِ اسلام کی اصل::قرآن و حدیث::پر رہے متحد اور مجتمع رہے جیسے ہی لوگوں کے فہم و فلسفہ کو اپنایا تقسیم در تقسیم ہوتے چلے گئے اور دینِ محمدیﷺ میں اپنی من مانی جب بھی کی جائے گی اس اُمت میں انتشار کا ہی باعث بنے گی، اللہ اور نبیﷺ نے ہمیں قرآن و سنت کو تھامنے اور...
  6. ف

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    آپ کو حدیقہ کیانی اور جینیفر گراؤٹ کی خوبصورت ہونے کا کیسے علم ہوا؟؟؟؟ کیا کسی نے چپکے سے آپکے کان میں بتا دیا تھا کہ یہ خواتین خوبصورت ہیں یا پھر آپ نے "خود" ہی غور فرما لیا تھا؟؟؟؟؟؟؟
  7. ف

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کا حضرت عثمان رضِ اللہ عنہ سے نکاح میں دینے کے لئے جو آپ نے وجہ تحریر کی ہے، اسے آپ نے کس کتاب میں پڑھا ہے؟؟؟ اگر تو آپ نے پڑھا ہے تو کیا آپ اس کتاب کا حوالہ دے سکتے ہیں؟؟؟ یا پھر یہ آپ کی اپنی دلیل ہے؟؟؟
  8. ف

    انا للہ وانا الیہ راجعون قبروں کو سجدہ کرنے کو زمین کو بوسہ اور طواف کرنے کو گول گول گھومنے کا...

    انا للہ وانا الیہ راجعون قبروں کو سجدہ کرنے کو زمین کو بوسہ اور طواف کرنے کو گول گول گھومنے کا نام دے دیا گیا! جبکہ ثبوت ویڈیو میں سامنے ہے!
  9. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کسی بھی مسلمان کے باطنی ایمان کے بارے میں خدائے رب العزت ہی علم رکھتے ہیں اور اس آیت سے یہ واضح ہے۔ میں یا آپ اس کا کسی صورت فیصلہ نہیں کر سکتے ہیں کہ کس کے دل میں کیا ہے؟ آپ کیسے قتل کرنے کا جواز پیدا کر سکتے ہیں جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما رہے ہیں کہ تو نے اس کا دل چیر کر...
  10. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک مسلمان بنانے کی فیکٹریاں ہیں۔ تو پھر یہاں کے علماء کی اکثریت کے چند عقائد کا کیوں نہ جائزہ لے لیا جائے؟؟؟؟ عقیدہ توحید میں وحدت الوجود اور امکان کذب کی صورت میں اضافہ، نہ صرف یہ عقائد ہیں بلکہ خدا کا جسم رکھنا اور اللہ تعالیٰ نعوذباللہ قبیحہ افعال کر سکتا ہے جیسے...
  11. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    عطاری ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپکے فرقے کی بات نہ کی جائے!!! حضور یقین جانئے آپ کے فرقہ کے نجانے کتنے ہی افراد سے بحث ہوتی رہی ہے صرف دس منٹ لگتے ہیں بریلوی اور دیوبندی کو پہچانے میں!!! آپ غیر محسوس طریقے سے انہی عقائد کو عام کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کی آپ کے فرقے میں تعلیم دی جاتی ہے جیسے...
  12. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    حضور یہ آپکے ہی الفاظ ہیں " خاص کر حرام سود سے بنا جسم کوئی نورانی کام کر نہیں سکتا" یہ میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا ہے!!! آپ نے جو لکھا ہے اسے قبول کرنے کی بھی ہمت رکھئے!!! دوسروں پر اپنا ملبہ ڈالنے کی کوشش نہ کریں!!!!
  13. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    انا للہ وانا الیہ راجعون! حد ہوتی ہے صاحب!!! مجھے تو سمجھ بھی نہیں آرہا ہے کہ میں کیا کہوں!!! آپ کے لئے بس دعا ہی کر سکتا ہوں!
  14. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کہاں موافقت کی گئی ہے؟؟؟ کس قسم کی موافقت ہے؟؟؟ کیا آپ مجھے دکھانا پسند کریں گے؟؟؟
  15. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جناب آپ سے ایک سوال کرنا چاہوں گا کہ کیا آپ نے کبھی مرزا قادیانی کے نبی ہونے کے جھوٹے دعویٰ کے پیچھے عوامل کا مطالعہ کیا ہے؟؟؟ کیوں مرزا نے مہدی اور نبی ہونے کا دعویٰ کیا تھا؟؟؟ کونسے وہ چور راستے تھے جن کو وہ بڑی چالاکی سے استعمال کرتا رہا اور پھر ان من گھڑت بنیادوں کو استعمال کرتے ہوئے اس نے...
  16. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اب کیا ڈراؤنے خواب کی تعبیر بھی معلوم کرنی ہے؟؟؟
  17. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    محترم بھائی صاحب آپ نے تو مجھے بہت ہی حیران کیا ہے۔ آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ظاہری توحید اور باطنی توحید کا مذہب میں تصور موجود ہے اور میں نے اسی حوالے سے آپ سے ثبوت مانگا تھا۔ جواب میں آپ نے بطورِ دلیل جو حدیث نقل کی ہے اس میں ظاہری توحید اور باطنی توحید کا کہیں بھی تصور نہیں ملتا ہے۔ توحید کا...
  18. ف

    توحید میں اچھائی اور برائی کے بعد ظاہری اور باطنی توحید کے بارے میں اس فورم پر پڑھنے کو ملا...

    توحید میں اچھائی اور برائی کے بعد ظاہری اور باطنی توحید کے بارے میں اس فورم پر پڑھنے کو ملا!!! انا للہ وانا الیہ راجعون
  19. ف

    آجکل کی نعتیں اور مناجات

    بہن صاحبہ میں نے کہاں پسندیدگی کا اظہار کیا ہے؟ آپ نشادھی کر دیجئے۔ جہاں تک سبب بننے کا تعلق ہے تو میں بغیر ثبوت کے بات کرنا پسند نہیں کرتا ہوں اور مثال کے طور پر میں یہ ویڈیوز شریک کیے بغیر بات کر لیتا تو اس فورم پر اتنی بحث کرنے کے بعد یہ اندازہ تو ہو چکا ہے کہ لوگ سامنے موجود ثبوت کو جھٹلا...
  20. ف

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کوئی کہتا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ ہے کوئی کہتا ہے کہ یورپی صاحب کا دوسرا اکاؤنٹ ہے۔ میرے خیال سے تو آپ مجھے ایک ڈراؤنا خواب سمجھ لیجئے!!! اتنا کافی ہوگا!!! جی بالکل انھوں نے تخت سبا اللہ کے حکم سے حاضر کر دیا تھا۔ لیکن بات ہو رہی ہے آپ کے اس دعویٰ کے تناظر میں کہ پہلے لوگ آسمانوں کی سیر کر لیا کرتے...
Top