نتائج تلاش

  1. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اور جو یہاں دہریہ دہریہ کی رٹ لگائی گئی اور قرآن کی آیت کو کوٹ کر کے جاہل شرکاء محفل کو کہا گیا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا اس کو بھی آپ خود پسندی اور نرگسیت کی علامت کہنا پسند فرمائیں گے؟؟؟؟ صرف چند کو نصحیت اور باقی کو چھوٹ!!!! واہ بھئی کیا کہنے ہیں!!!!
  2. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    لو جی!!! بھائی صاحب آپ ذرا میری لڑی کا چکر لگا کر آئیے پھر آپ سے بات کریں گے کہ کن کو آپ فروعی مسائل کہہ رہے ہیں۔
  3. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی میرا سخت رویہ مذہب کو جہالت میں دھکیلنے کی وجہ سے ہے۔ یہ مذہب کی بات ہو رہی ہے، بنیادی عقائد اور ادب کی بات ہو رہی ہے۔ آپ ذرا دیکھیں خود تو دہریہ دہریہ کہہ دیا اور میرا نام کوٹ کر کے ہینکی پھینکی مارنے کا کہہ دیا۔ کیا یہ جو صاحب ہیں فرقان احمد ان کو یہ نظر نہیں آیا کہ احادیث پر کی گئی...
  4. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اجتہادی غلطیاں یا کتب میں تحریفات ہوتیں توکیا اب تک یہ علماء ان کی نشاندھی نہ کر چکے ہوتے؟ آپ نے بھی تحریفات والا خوب نکتہ اٹھایا صاحب! جس چیز کے مقلدین خود گواہی دے دیں اپنی کتاب میں نقل کر کے اس میں کیا شک کی گنجائش باقی رہ جاتی ہے؟ فتاوٰی عالمگیریہ میں بھی پیشاب سے قرآنی آیات لکھنے کا جواز...
  5. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    حضور میں نے یہ الزام نہیں لگایا ہے بلکہ تقی عثمانی صاحب نے صاحب الہدایہ کے فتویٰ کو نقل کرنے کے بعد کسی بھی قسم کا رد یا اعتراض نہیں کیا اسی وجہ سے ضربِ حق نے یہ فتویٰ ان سے ہی منسوب کر کے چھاپ دیا۔ یہ سب کچھ کیوں ہوا؟ اگر تقی عثمانی صاحب اس فتویٰ کو نقل کرنے کے بعد اس کام کو صاف الفاظ میں حرام...
  6. ف

    پہلے توحید میں اچھائی برائی اور اب احادیث سے استدلال ہینکی پھینکی ہو گیا! انا للہ وانا الیہ راجعون!

    پہلے توحید میں اچھائی برائی اور اب احادیث سے استدلال ہینکی پھینکی ہو گیا! انا للہ وانا الیہ راجعون!
  7. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جناب میں ایک عام مسلمان ہوں اور اپنے عقائد درست رکھنے کی خاطر سیکھنے کا عمل جاری رکھتا ہوں تو میں اپنے آپ طالب علم کو دین کا طالب علم کہتا ہوں! اپنے عقائد درست کرنے کی کوشش بہت پہلے شروع کی تھی اور پھر دوسروں کو بھی اس جانب دعوت دینا شروع کردی! اور عقائد کو درست کرنے کے لئے گمراہ کن عقائد کو سب...
  8. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب میں کیا میری اوقات کیا؟؟؟ آپ تنقید کرنا چاہیں سو بار کیجئے اور اب تک مجھ پر یہاں پر تنقید ہوتی ہی رہی ہے لیکن میں نے کسی سے یہ نہیں کہا ہے کہ "بھائی مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے پلیز مجھے یہ یہ یہ نہ کہو" کیا میں نے کبھی ایسا کہا؟؟؟؟ آپ کو جو اختلاف کرنا ہے میری ذات کو نشانہ بنانا ہے...
  9. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اور اگر آپ کے نزدیک آپ کے اہلِ علم کی قابلیت دوسرے اہلِ علم کے نزدیک مشکوک ہو تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟ اسماء و رجال کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ جب حدیث کے راویوں کے لئے اتنے سخت اصول اپنائے گئے تھے تو علماء کے لئے کیوں نہیں ہوسکتے ہیں؟؟؟ علماء کی قابلیت اور ان کے علم پر کیوں نہیں...
  10. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا تعویذ یا دم کیا ہوا دھاگا باندھنا جائز ہے ؟؟ تعویز یا دم کیا ہوا دھاگا باندھنا جائز ہے؟ دلیل سے وضاحت فرما دیں۔ کیا کسی حدیث یا اثر میں یہ ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیوی نے تعویذ یا دم کیا ہوا دھاگا پہنا تھا اور ان کے شوہر نے اس دھاگے یا تعویذ کو شرک قرار دے کر کاٹ دیا ہو نیز...
  11. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سوال:بعض صحابہ سے قرآنی تعویذ کا جواز نقل کیا گیا ہے اور ایک صحابی کے بارے میں ہے کہ وہ نابالغ بچوں کے گلے میں دعا لکھ کر لٹکا دیا کرتے تھے۔ صحابہ ؒکے یہ آثار صحیح ہیں یا ضعیف اورناقابل عمل؟ جواب:گلے میں تعویذ لٹکانے والا اثر حضرت عبداللہ بن عمرو ؓکی طرف منسوب ہے جو کہ صحیح ثابت نہیں ہے ،کیونکہ...
  12. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ فتویٰ یوسف علی لدھیانوی صاحب کا ہے۔ یہ لنک ہے اس پیج کا یہاں شامی کے فتوے کا حوالہ دیا گیا ہے کہ تعویذ پر اجماع ہے۔ یہاں پر میں یہ بات واضح کرنا چاہوں گا کہ تعویذ پر امت کا اجماع نہیں ہے قرآنی اور مسنون اذکار و ادعیہ پر مشتمل تعویذات کے بارے میں اہل علم کے ہاں تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے...
  13. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ لیجئے حضرات نہ قرآن سے کوئی استدلال، نہ سنت سے، نہ ہی صحابہ رضی اللہ عنہم کی سنت سے! چونکہ ان علماء نے جائز قرار دے دیا تو جائز ہوگیا!!! نہ ہی کوئی ان کا شاگرد، نہ ہی ان کا کوئی پیروکار آپ کو کبھی بھی سوال کرتا نظر آئے گا! ایک بات بتائیے کیا یہ کافی نہیں ہے کہ پانی پر دم کیا جائے اور پی لیا...
  14. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اعتراض نجاست سے قرآنی آیات کو لکھنے اور ٹانگ پر باندھنے پر ہے!!! سوال بھی یہی ہے!!! بات کو گھمائیے نہیں!!!
  15. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ لیجئے حضرات فرقہ وارانہ منافرت کی ٹرک کی بتی دوڑ میں شامل ہوگئی ہے۔ او بھائی توحید اور بنیادی عقائد میں گمراہی کو درست کرنے کے لئے فرقہ نہیں دیکھا جاتا ہے۔ یہ اسلام کے بنیادی عقائد ہیں یہی درست نہیں ہوں گے تو باقی کیا بچے گا؟
  16. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    شرعی دلائل آپ کی خدمت میں پیش کر دیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ آپ بھی قرآنی آیات کو جسم سے باندھنے اور نجاست سے لکھنے کے لئے دلائل لے آئیں گے!!! آپ کو لگتا ہے کہ صرف آپ کا ہی علم ہے اور دنیا گوگل پر گزارا کر رہی ہے! اگر مطالعہ نہ ہوتا تو کتب سے حوالہ جات اتنی جلدی گوگل سے ڈھونڈ کر نہیں لے آتا۔
  17. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب آپ یہ کس غلط فہمی کی بات کر رہے ہیں؟ کیا آپ کا اشارہ خون اور پیشاب سے قرآنی آیات کو لکھے جانے کی جانب ہے؟ لگ تو یہی رہا ہے کیونکہ تقی عثمانی صاحب نے کئی سو سال اکابرینِ امت کے قول کو بنیاد بنا کر ہی رائے اپنی کتاب میں دی تھی۔ آپ یہ بتانا کیوں بھول رہے ہیں کہ انھوں نے بعد میں اس موقف...
  18. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اب آتے ہیں امام ابنِ تیمیہ کے پانی پر دم کرنے اور چھڑکنے کے فتوے کی جانب۔ میرا اعتراض بے ادبی کے ڈر کی وجہ سے تھا کہ کہیں کم علمی میں کوئی ایسی بات نہ کہہ جاؤں جس سے قرآن پاک کی بے حرمتی ہونے کا ڈر ہو اس لئے میں نے امام ابنِ تیمیہ کی اس رائے کی تائید نہیں کی۔ پانی دم کرنے سے متعلق احادیث سے...
  19. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب میں امام ابنِ تیمیہ کے مقام سے بہت اچھی طرح واقف ہوں۔ آپ نے جو نظریہ وحدت الوجود پر اعتراضات کا جواب دیا تھا اس کے جواب میں میرے مراسلے ملاحظہ فرمائے ہوتے تو آپ یہ بات ہرگز اپنی طرف سے میرے لئے منسوب نہ کرتے کہ میں ان کے مقام اور تحقیقات سے واقف نہیں ہوں۔ میں نے سب سے پہلے امام ابنِ...
  20. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی جان بھاگنے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔ آگئے تو اب یہیں بیٹھیں گے جب تک کہ اپنا مقصد پورا نہ ہو جائے۔
Top