نتائج تلاش

  1. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    داد کے حقدار تو اساتذہ ہیں جنہوں نے محنت کر کے کلام کو کسی قابل بنایا۔
  2. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    لازم نہیں جو اچھا ہے، اچھا دکھائی دے کائی ہمیشہ دور سے سبزہ دکھائی دے میں تب کہوں گا دیکھ رہا ہوں میں آئینہ خامی بھی جب کہ نقش سے یکجا دکھائی دے چہرے پہ چہرہ رکھ کے یہ کیوں چاہتے ہیں آپ باقی ہر ایک جیسا ہے ویسا دکھائی دے سچ کہہ سکو جو خود سے بھی اور دوسروں سے بھی پھر یک بیک حیات یہ سادہ...
  3. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    السلام علیکم - جی بہتر۔ ان کو ایسے ہی کر دوں گا۔ دوبارہ نشاندہی کا شکریہ۔ میرے خیال میں غزل دوبارہ بھیجنے کی ضرورت تو نہیں؟
  4. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    شکریہ - امید دلانے کا :bashful:
  5. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    ایک مدد چاہتا ہوں۔ کسی مراسلے پر کیسے 'پسندیدگی' یا 'دوستانہ' وغیرہ کا ٹیگ لگایا جاتا ہے؟
  6. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    محترم استاد ۔ الف عین صاحب آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ آج تو آپ نے عید کر دی ہے (کہاں میں اور کہاں یہ مقام اللہ اللہ :bashful: )۔ بہت شکریہ۔ تصیح شدہ غزل کچھ یوں ہے سب کچھ نہیں اچھا ہو جو اچھا دکھائی دے کائی ہمیشہ دور سے سبزہ دکھائی دے میں تب کہوں گا دیکھ رہا ہوں میں آئینہ خامی بھی جب کہ نقش سے...
  7. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    بہت شکریہ بدرالقادری بھائی۔ یہ یقیناً بہت ہی اچھی تجویز ہے اور بہت خوبصورت مصرعہ ہے جو کہ میرے قد سے بہت بڑا ہے۔ کاش میں یہ کہہ سکتا۔
  8. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    جناب محمّد احسن سمیع :راحل: احسن سمیع :راحل: صاحب؛ نوازش اور شکریہ مطلع میں ٹائپ-چوک ہو گئی تھی۔ 'ہے' کی جگہ 'ہو' تھا۔ آپ نے صحیح نشاندی کی۔ میں نے تبدیل کر دیا ہے۔ آئینہ والا اور حیرت والا شعر بھی حسب ہدایت تبدیل کر دیا ہے۔ آخری شعر میں بھی غلطی ہو گئی کی۔ یہ مری ہی تھا۔ معذرت۔ اس شعر کی نثر...
  9. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    استاد الف عین صاحب - آپ کے پیغام کا نہایت شکریہ۔ میری باقی مانندہ اداسی بھی دور ہو گئی۔ عاطف بھائی اور خلیل صاحب نے بہت تن دہی سے مدد کی۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ آپ کہیں نہ جائیے۔ کیجئے ہمارے ساتھ، عداوت ہی کیوں نہ ہو۔
  10. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    السلام علیکم صاحبان ؛ اساتذہ؛ ایک اور غزل کی جسارت کر رہا ہوں۔ ذرا راہنمائی فرمائیں۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی ہر کچھ نہیں اچھا ہے جو اچھا دکھائی دے کائی ہمیشہ دور سے سبزہ دکھائی دے میں تب کہوں گا "دیکھ رہا ہوں میں آئینہ" خامی بھی میری عکس کے ہمراہ دکھائی دے چہرے پہ چہرہ...
  11. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    سید عاطف علی صاحب بہت نوازش آپ کی۔ مجھ سے زیادہ تو محنت آپ نے کی۔ یعنی کہ |معذرت کے ساتھ| ہو گئے ہم شکستہ تو اے چارہ گر ہاں غزل کو ملی اس سے رفعت مگر
  12. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    شکریہ - اس غزل کی درستگی نے کروناوائرس کے مسائل بھلا دیے۔ "تنگ "والا شعر اب دیکھئے۔ میں جب بدلا نہیں ہوں تنگ ہو کر وہ ہو کر دنگ بدلے جا رہا ہے شکریہ
  13. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    شکریہ - اس غزل کی درستگی نے کروناوائرس کے مسائل بھلا دیے۔ "تنگ "والا شعر اب دیکھئے۔ میں جب بدلا نہیں ہوں تنگ ہو کر وہ ہو کر دنگ بدلے جا رہا ہے شکریہ
  14. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    شکریہ جناب عاطف صاحب اور خلیل الرحمٰن صاحب - خوب اصلاح کی آپ دونوں نے۔ اصلاح نے جو "تنگی " پیدا کی اس نے ہماری "بے ڈھنگی" نمایاں کر دی :bashful: ذرا اب دیکھئے- زمانہ رنگ بدلے جا رہا ہے فسانہ ڈھنگ بدلے جا رہا ہے میں ہو کر تنگ نہیں بدلا گیا تو وہ ہو کر دنگ، بدلے جا رہا ہے خرد کے بعد، دھڑکن سے...
  15. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    اللہ اکبر۔ ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھایا ہے۔ میں تو واقعی جاہل ہی نکلا۔ کیا "بدلتا جا رہا ہے" ردیف ہو سکتی ہے؟ واسلام
  16. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    خوئے تسلیم و رضا سے میں مکر سکتا نہیں آپ نے جو کہہ دیا تو نا میں کر سکتا نہیں
  17. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    السلام علیکم۔ شکریہ۔ اپنی کم مائیگی کی معذرت چاھتا ہوں۔ آپ تھوڑی مزید وضاحت کر دیجئے کہ “مجہول اسلوب میں معروف مراد” سے کیا مراد ہے۔ و السلام۔
  18. زبیر صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    السلامُ علیکم۔ بات تو درست کہی۔ صفائی سے پہلے معذرت قبول کریں۔ کچھ ایسا ہے کہ میں شنگھائی چین میں مقیم ہوں اور یہاں، چند ویباائٹ بہت سستی سے چلتی ہیں۔ لہٰذا ایک دقّت طلب کام بن جاتا ہے۔ ان شااللہ کوشش کروں گا کہ موجود رہوں۔ و السلام۔
  19. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    تمام صاحبان کی خدمت میں تسلیمات۔ ایک اور غزل پیشِ خدمت ہے۔ برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے احقر کو نوازیں۔ زمانہ رنگ بدلا جا رہا ہے فسانہ ڈھنگ بدلا جا رہا ہے میں تنگ ہو کر نہ بدلا تو بلآخر وہ ہو کر دنگ، بدلا جا رہا ہے خرد کے بعد، دھڑکن سے بغاوت یہ دل اب جنگ بدلا جا رہا ہے خدا...
  20. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - زبیر صدیقی

    اللّہ اکبر: آپ سب کے مشورے اور صلاح کا شکریہ۔ جتنی باریکیوں کی نشاندہی کیں وہ سب یقیناً بہت زبردست ہیں۔ میں خیال رکھوں گا۔ پسندیدگی کا بھی شکریہ۔ جناب الف عین صاحب : آپ نے صحیح فرمایا تھا۔ اصل میں یہ اردو محفل میں میرا پہلا تجربہ تھا۔ ان شااللّہ خیال رکھوں گا۔ و السلام۔
Top