نتائج تلاش

  1. زبیر صدیقی

    چین میں کروناوائرس کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اپنا کرم رکھے

    چین میں کروناوائرس کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اپنا کرم رکھے
  2. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - زبیر صدیقی

    جناب خلیل الرحمٰن صاحب۔ آپ کی عزت افزائی کے بے حد شکریہ۔ اور رہنمائی کا بھی۔ آپ کی آراء کے تناظر میں کچھ یوں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ زندگی اُس قدر ہی بدلے گی سوچ بدلے گی زاویہ جتنا دل کو بجھنا تھا بجھ گیا، اب تم کر لو، کرنا ہے تجزیہ جتنا چونکہ “اس قدر “ استعمال ہو گیا تو ساتواں شعر اس طرح کر دیا...
  3. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - زبیر صدیقی

    السلام علیکم؛ میری تازی شمولیت کو قبول فرمائیے۔ میں اکثر اوقات آپ تمام اساتذہ کی باتوں سے مستفید ہوتا رہتا ہوں۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔میں چین کے شہر شنگھائی میں قیام پذیر ہوں۔ ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ وقت نکال کر اس پر ایک نظر کریں گے۔ وقت میں نے یہاں جیا جتنا چاک دامن...
Top