نتائج تلاش

  1. م

    اردو میں انگلش کے الفاظ کیسے لکھوں۔۔۔۔؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا ایک چھوٹا سا بلاگ ہے۔۔۔ http://worldoftricks.com/ اس پر میں نے عدنا شاہد بھائی کی بنائی ہوئی تھیم لگا رکھی ہے۔۔۔ جب بھی پوسٹ کے درمیان کوئی انگلش لفظ لکھنا چاہتا ہوں تو وہ لفظ لائن کے شروع میں آجاتا ہے جس سے تحریر الٹ پلٹ ہوجاتی ہے۔ براہ مہربانی میری مدد کریں شکریہ...
  2. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت شکریہ آپا۔۔۔۔ کچھ وجوہات کی وجہ سے میں پرائیویٹ طریقے سے تعلیم حاصل کر رہا ہوں
  3. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    میں نے باؤلنگ اپنے سکول پرنسپل سے سیکھی تھی جناب۔۔۔۔ اس وقت بھی میں دونوں طرز کی باؤلنگ کراتا تھا۔۔۔ پرنسپل صاحب کہتے تھے کہ بیٹا ایک پر عبور حاصل کرلو بعد میں بیشک تجربے کرتے رہنا۔۔۔۔ میں کالج میں باؤلنگ نہی کراتا اب بس اپنے ملک برادری کا ایک چھوٹا سا کلب ہے وہاں باؤلنگ کراتا ہوں
  4. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    یہ لنک چیک کرلیں ْhttp://en.wikipedia.org/wiki/Layyah_District
  5. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت بہت شکریہ جی الحمداللہ آف اور لیگ سپن دونوں کراتا ہوں پر اکثر لیگ سپن کراتے وقت مار پڑ جاتی ہے
  6. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ میں پاکستان میں پنجاب کے ضلع لیہ میں رہتا ہوں۔۔۔۔۔
  7. م

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا پورا اور چھوٹا سا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک محمد عمرفاروق اعوان میری عمر 18 سال ہے۔۔۔ میں بی اے کا طالب علم ہوں۔۔ میں نے الحمداللہ ایک سکول میں آٹھ سال تک پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔۔۔ میں رائٹ ہینڈ سپن باؤلر ہوں۔۔۔میں اپنے سکول کی کرکٹ ٹیم کا کپتان رہ چکا ہوں اور...
  8. م

    انٹرنیٹ سروسز کی جنگ

    کوئی دھاگہ بتائیں جہاں تعارف دوں
Top