نتائج تلاش

  1. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    موخرالذکر کچھ ثقیل سا محسوس ہوتا ہے۔
  2. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    اتنے عرصے میں تو لاجسٹک کمپنی بنائی ہی جاسکتی ہے۔:)
  3. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    پسروری یا پسروروی؟ میں بھی پسرور کا ہوں لیکن امید مجھ سے بھی نہ رکھئے گا کہ مجھے تو خود پسرور کی راہوں کا اتنا علم نہیں۔:)
  4. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ کے مراسلے کا جائزہ لے رہے تھے کہ اس کے سب سے پہلے نکتے پر نظر پڑی اور سوچا کہ اپنے اپنے فائنل پروجیکٹ کی بھی مختصر تفصیل شئیر کی جاسکتی ہے اگر کوئی چاہے تو ورنہ ضروری نہیں۔ خاکسار تو پہلے ہی گذشتہ سے ہیوستہ سالگرہ پر فائنل پروجیکٹ تفصیل سے شئیر کرچکا ہے اس کا لنک پیش خدمت ہے۔
  5. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    بہت عمدہ آپ کے واقعات تو بڑے مزے کے ہیں۔ جاری رکھیں انہیں۔:)
  6. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ہاہاہاہا:ROFLMAO::LOL: کیا پتہ آپ کے اپنے بچے نے ہی اندر جاکر ان ناہنجار بچوں سے کہا ہو کہ یار میں تو مجبور ہوں لیکن تم لوگ آسرا نہیں کرنا۔:p انٹرویو دینے کے بھی بڑے دلچسپ تجربے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ پہلی جاب کے آخری سالوں میں سینئر ہونے کے ناطے انٹرویو بھی لینے پڑے اور کافی تجربہ ہوگیا انٹرویو...
  7. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ کا ایک برخودار تو امید ہے کہ مستقبل میں آئی ٹی کی فیلڈ میں ہی نام کمائے گا۔ وہی جس کی سالگرہ کے دھاگے کو بھی ہم دونوں نے مل کر آئی ٹی کی ڈسکشن کا دھاگہ بنا ڈالا تھا۔ یاد آیا۔:p
  8. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    حیران کرکے رکھ دیا آپ نے تو۔ ایک تو کیوری اتنی سادہ اوپر سے وہ بھی اس کے پلے نہ پڑی۔ اس نے ڈگری کیسے لی ہوگی۔ اس کا کھانچہ صرف جاب پر ہی نہیں ڈگری لیتے ہوئے بھی نہ لگا ہو کہیں۔:) ویسے جب کلائنٹ سائڈ کا وزٹ کرنے کے مواقع ملتے تھے تو سب پتہ لگ گیا تھا کہ بڑے بڑے اداروں میں بھی ایورج ڈیویلپرز ہوتے...
  9. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اس مراسلے میں شہزاد صاحب نے جو تصویر شئیر کی ہے اس کا بس ٹائٹل تبدیل کردیں تو کیو اے والوں کا بس نہیں چلتا کہ ڈیویلپرز کا ایسے ہی گلا دبا دیں۔:)
  10. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یہ حرکت تو ہم بھی کرتے رہتے ہیں کہ کئی جگہوں پر اس کے بغیر کوڈ کے مسائل نہیں پکڑے جاتے۔ البتہ کام اتنی روانی سے اور اتنے مسائل پر قابو پانا ہوتا ہے کہ بعض اوقات ساتھ کنسول کی لائنز ڈیلیٹ نہیں کرپاتے۔ پھر کام پورا ہو کر جب ایسی لائنز کو ڈھنڈنے لگتے تو اتنا بورنگ کام لگتا اور پچھتاوا ہوتا کہ ساتھ...
  11. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    سافٹوئیر ڈیویلپرز کا ذکر کیو اے کے بغیر ادھورا ہی رہتا ہے۔ بس یوں سمجھیں ایک ایسی لڑائی ہے جو جس میں ایک فریق (ڈیویلپر) کو بعض حدود وقیود کا پابند کردیا گیا ہے اور دوسرے فریق کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے۔ کیو اے جیسے چاہے ہمارے محنت سے بنائے گئے سافٹوئیر کو تہس نہس کرکے رکھ دے۔ ایک جاب پر ہماری کیو...
  12. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہمارے اسکول کے قریب ایک دکان ہوا کرتی تھی جہاں سے ہم اسکول لگنے سے چند منٹ پہلے یا ہاف ٹائم کے دوران کھانے پینے کی چیزیں خریدا کرتے تھے۔ اس نے باہر ایک تختہ کھڑا کیا ہوا ہوتا تھا اور اس پر آٹھ آنے اور ایک روپے والی کہانیاں لگائی ہوئی ہوتی تھی۔ ہمارا اکثر جیب خرچ ان کہانیوں پر خرچ ہوتا تھا۔ ایک...
  13. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    کچھ یادیں کچھ باتیں تو کسی بھی دور کی سنہری ہوتی ہیں لیکن اسکول کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ ان کے لئے سنہری ہونا ضروری نہیں بلکہ مس یا سر سے مار بھی کھائی ہو تو وہ بھی دماغ کے خوشگوار یادوں کے خانے میں محفوظ ہو جاتی ہیں۔:) یہ لڑی بھی دو دن سے زندہ ہوگئی ہے تو اب اس میں بھی کچھ شئیر کرنے کی کوشش...
  14. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہم کہ ٹھہرے صرف اردو پڑھنے والے لیکن ان تینوں کے بارے میں تجسس جاگ گیا ہے کہ آخر یہ کیا لکھتے تھے۔:p
  15. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    سوچتا ہوں آپ ورڈزورتھ کے ہم عصر و ہم جلیس ہوتے تو وہ آپ کی رفاقت میں کیسا محسوس کرتا۔:)
  16. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پاکستان کی دسویں جماعت تک کا عرصہ۔ کیونکہ جو یادیں اس عرصے سے وابستہ ہوتی ہیں وہ خوشگوار کیفیت بعد کے تعلیمی عرصے کی یادوں سے نہیں ملتی۔:)
  17. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ بدلہ لینے کے لئے "ان" کی موجودگی میں اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کی تصویر سامنے رکھ کر لمبی لمبی آہیں بھرا کیجیے۔:)
  18. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    واہ فلسفی بھائی یہ کیسی کیسی بلاؤں کے نام لکھ دیے ہیں ان میں سے کئی تو ہمارے بھی سر کے اوپر سے گزر گئیں۔ وہ اوپر کسی نے ہم سے پوچھا تھا کہ ان جانوروں کے ہم نے کبھی نام نہیں سنے تو وہی کیفیت ہماری ہے حالانکہ ہمارا تو اپنا تعلق آئی ٹی سے ہے۔:) ہم نے پہلے مراسلے میں لکھا تھا کہ گپ شپ کے دوران کئی...
  19. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یہ تو کمال ہوگیا۔ کسی اور گھر کی بات ہوتی تو ہم سمجھتے کہ واقعی اردو سمجھ میں نہیں آتی ہوگی لیکن ایسے گھر میں جہاں باپ اردو کا شیدائی ہو وہاں یہ غضب۔۔۔ پتہ کریں کہیں بطور خاص آپ کو ذہنی ٹارچر کرنے کے لئے تو نہیں لکھا گیا۔:) اور یہ بھی پتہ کریں کہ خود لکھا ہے یا ڈوریاں کچن سے ہلائی گئی ہیں۔:p
Top