نتائج تلاش

  1. رانا

    پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

    ان پانچ ہزار کے اعمال سے تو واقفیت نہیں۔ فی الوقت تو جو اندر ہیں وہ اس قابل ہیں کہ ان کی تمام تر جائدادیں ضبط ہو کر چوک میں پھانسیاں دے کر نشان عبرت بنائے جائیں۔ لیکن ایسا ہو کیونکر؟ عمران خان دل لگا کر صرف دو کام کرجائے کہ ایک تو پولیس سدھار دے دوسرا نظام انصاف۔ یہ دونوں نظام شفاف ہوجائیں تو...
  2. رانا

    پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

    اچھی بات ہے ویسے ہم ذاتی طور پر ان کی پھانسیوں کے حق میں ہیں۔
  3. رانا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جنگ برابر ہے دونوں طرف لگی ہوئی اُدھر ریختہ تو اِدھر فلسفی مورچہ سنبھالے ہوئے:)
  4. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ان کا تعارف پڑھنے سے یہ تاثر ہے کہ اگر ایمیل انہیں ریسیو ہوگئی تو جواب ضرور دیں گے انشاء اللہ۔
  5. رانا

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    وسعت اللہ خان صاحب نے کچھ نظمیں اپنے کالم میں شئیر کی ہیں جو فلسطینی شعراء کی ہیں۔ ان میں سے ایک ذیل میں شئیر کررہا ہوں۔ ’کیا دعا کو بھی عرش تک پہنچنے کے لیے عسکری اجازت درکار ہے؟ کیا لگن کو بھی سمندر پار کرنے کے لیے خصوصی پرمٹ چاہیے؟ کیا نفرت کو بھی آنکھوں سے باہر آنے کے لیے شناختی کارڈ کی...
  6. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    یہ ایک لنک دیکھیں کسی نے فارمیٹنگ پر ادھورا کام کرنے کی کوشش کی ہوئی ہے۔ شائد کوئی کام کی بات پتہ لگ سکے۔
  7. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    بہت شکریہ ذیشان بھائی۔:) لیکن میں نے جو سافٹویئر بنایا تھا اس میں انپیج کی فارمیٹنگ کی بجائے اس کی اینکوڈنگ کے مسائل سے نپٹا تھا کیونکہ میرا مقصود صرف سادہ متن حاصل کرنا تھا۔ اس وقت بہرحال مجھے بھی ضرورت محسوس ہوئی تھی کہ فارمیٹنگ پر بھی کچھ مغزماری کرنی چاہئے لیکن کیونکہ اصل کام متن حاصل کرنے...
  8. رانا

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    جناب الفاظ کے چناؤ سے پورے پورے نظریات بدل جاتے ہیں۔ اگر وہ سلیکٹڈ ہے تو فعل کی ضمیر اسکی طرف نہ جانی چاہیے۔:cool:
  9. رانا

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    مشرف دور کا حوالہ نہ دیجئے گا۔ وہ پرانی بات ہوگئی۔ اب تو امریکہ نے حافظ سعید کو بھی اٹھوا دیا ہے زور ڈال کر تو کیا وہ ان وسائل کو بند نہیں کراسکتا تھا اسی طرح؟
  10. رانا

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    یہ جواب قابل قبول نہیں۔ اس پر سوال اٹھتا ہے کہ پھر امریکہ نے کبھی کھل کر کیوں نہیں کہا کہ آئی ایس آئی نے اسکا بلین ڈالرز اور فوجیوں کی جان کا نقصان کیا ہے۔ اس میں اصل سوال وسائل کا ہے اور وہ کسی مضبوط معیشت والے ملک کی طرف سے ہی مل سکتے ہیں پاکستان کی معیشت اتنی مضبوط تو ہے نہیں۔
  11. رانا

    بچپن کی حماقتیں

    بدل کر افلاطون رکھ لیں۔:)
  12. رانا

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ اتنے سالوں سے افغان طالبان امریکی فوج کا مقابلہ کیسے کرتے رہے ہیں میرا مطلب ہے کہ یہ سب کچھ وسائل (اسلحہ، پیسہ وغیرہ) کے بغیر ممکن نہیں اور یہ وسائل افغان طالبان کو کہاں سے ملتے رہے ہیں؟ سویت یونین کے وقت میں تو امریکہ مدد کررہا تھا لیکن اب کیا روس کررہا ہے یا کوئی اور...
  13. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    ہم تو ریٹنگ وصول کرنے والے کی حیرانی پر تکیہ کر بیٹھے کہ شائد یہ حادثہ شاذو نادر ہی ہوتا ہے لیکن ابھی آپ کی ریٹنگ شیٹ دیکھی تو اندازہ ہوا کہ واقعی 920 پرمزاح کی ریٹنگز سے مختلف محفلین فیضیاب ہوچکے ہیں۔ اس حساب سے اوسطا ہر ماہ پانچ محفلین آپ سے یہ ریٹنگ وصول کرتے ہیں لیکن حیران صرف ایک ہی ہوتا ہے۔:)
  14. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    وہ مراسلہ فریم کراکر فوراً یہاں محفل کی گیلری میں آویزاں کیا جائے۔:)
  15. رانا

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    لیکن آپ کو تو ابھی سال ہی ہوا ہے محفل جوائن کئے ہوئے اور جوائن بھی شادی شدہ ہونے کی حالت میں کی ہے تو یہ شامت کب آیا کرتی تھی؟:)
  16. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کشمیر کی آزادی تک کھچائی ہوتی رہے گی۔:)
  17. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    دوست نے نوٹ پیڈ کا خوب ذکر کیا۔ جب سے لبرے آفس پر آیا ہوں اردو ٹائپنگ نوٹ پیڈ پر ہی کرتا ہوں اور اسی میں آسان لگتی ہے۔ ایک عمومی فائدہ یہ بھی ہے کہ فارمیٹنگ کے جھنجھٹ سے بچ جاتا ہوں۔ بعد میں جہاں پیش کرنا ہو وہاں پیسٹ کرکے مناسب فارمیٹنگ کرلی ورنہ اپنے ریکارڈ کے لئے نوٹ پیڈ کی فائل ہی بہتر لگتی...
  18. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    صاحب سائٹ سے کہہ کر اس کا فرنٹ پیج تو اپڈیٹ کرادیں کہ ونڈوز وستا کے بعد ونڈوز سیون، ایٹ اور ٹین بھی آچکی ہیں۔ :) ہم جیسے تو سمجھ جاتے ہیں عام یوزر بیچارہ پریشان ہو جاتا ہے کہ وہاں ونڈوز ٹین کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہوا۔:) نیز سائٹ کو بھی یونی کوڈ میں کنورٹ کرادیں کہ یونیکوڈ میں ٹائپنگ کی حوصلہ...
  19. رانا

    ایچ ای سی سے ڈگری وغیرہ کی تصدیق کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    خاکسار کی کزن نے بیرون ملک اسکالرشپ کے لئے اپلائی کرنا ہے تو اس کے لئے ٹرانسکرپٹ کی ایچ ای سی سے تصدیق کرانی ہے۔ اس بارے میں اگر کسی کو اس کا طریقہ کار علم ہے تو بتادیں۔ - یہ بھی بتادیں کہ جس کی ٹرانسکرپٹ یا ڈگری ہے اسی کو آنا پڑتا ہے یا کوئی دوسرا بھی جمع کراسکتا ہے؟ - ایچ ای سی کی اس کام کی...
Top