نتائج تلاش

  1. رانا

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    فاروق صاحب صرف معلومات کے لئے چند سوال ہیں کسی قسم کا مباحثہ کرنا مقصود نہیں۔ آپ کے جواب سے صرف یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کا نقطہ نظر پتہ لگ جائے او رگاہے گاہے کبھی فرصت میں اس پر غور کرنے کی توجہ ہوجایا کرے گی۔ اس بات سے تو متفق ہوں کہ نماز کا طریق سنت سے ہم تک پہنچا ہے کہ صحابہ نے آنحضرت ﷺ کو نماز...
  2. رانا

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    ویسے بہت اچھا لگ رہا ہے اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کا جوش و جذبے سے بغیر کسی تحریک کے اپنے وزیراعظم کا استقبال کرنا۔ اس سے یہ مثبت پیغام بھی وہاں لوگوں کو ملے گا کہ موجودہ وزیر اعظم کو واقعی پڑھی لکھی عوام پسند کرتی ہے۔ نوازشریف اور زرداری کو سوچنا چاہئے کہ اصل عزت یہ ہوتی ہے۔ حالانکہ ابھی تو...
  3. رانا

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    ڈان نیوز کے مطابق تو لاکھوں کی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی تھی۔:)
  4. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ویسے ہماری ذاتی رائے پوچھیں تو ہم دھاگے حذف کرنے کے حق میں بالکل بھی نہیں ہیں الاماشاءاللہ کہ کسی دھاگے سے دنیا میں تیسری جنگ عظیم شروع ہونے کا امکان ہو۔ وجہ یہ کہ یہ دھاگے بھی اردو محفل کی تاریخ کا حصہ ہیں اور انہیں محفل پر ہی رہنا چاہئے۔ ناگزیر صورت میں زیادہ سے زیادہ دھاگہ مقفل کردینا چاہئے۔...
  5. رانا

    مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

    بہت مبارک ہو عمران صاحب یہ دس ہزاری منصب۔:)
  6. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    غلط۔:) اپریل میں کونسی سالگرہ تھی اور پچھلے سال جنوری فروری میں کونسی سالگرہ آئی تھی؟:) اصل میں گذشتہ ایک دو سالگرہوں پر ذرا فرصت زیادہ تھی تو ایکٹو بھی زیادہ ہو گیا تھا تو نظر میں آگیا ورنہ سالگرہ کے علاوہ بھی یہیں ہوتا ہوں یہ البتہ ہے کہ سال کا اکثر حصہ غیرحاضری ہوجاتی ہے اور لمبی ہوجاتی ہے تو...
  7. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    لیکن انہیں ٹائم مشین کا ستعمال ٹھیک سے ابھی نہیں آتا۔ ویسے تو ٹائم مشین سے جہاں جاتے ہیں وہاں اپنے اس روپ کا اختتامی سین فلمبند کرانے کے بعد ہی اگلے سفر کے لئے روانہ ہوتے ہیں۔ لیکن شاہدشاہ کے روپ کی اینڈنگ (معطلی) کرانے سے پہلے ہی ٹائم مشین میں سوار ہوگئے۔ اب شاہدشاہ کی بھٹکی ہوئی روح بیچاری...
  8. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    میں بچ گیا تھا کیونکہ ابھی تو تماشا دیکھ ہی رہا تھا کہ منتظمین نے افراتفری میں ٹینٹ اتارنے شروع کردئیے اور تماشہ ختم ہوگیا لہذا بچت ہوگئی۔:)
  9. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    واہ واہ کرنے والے تو سنا ہے سارے ہی رگیدے گئے تھے تو اسکا مطلب ہے جاسم بھی؟:D
  10. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ابھی تو پینل کے لئےججز منتخب کرنے تھے لیکن آپ کے اس سیاسی بیان کے بعد کوئی بھی جج پینل میں شامل ہونے سے گھبرائے گا۔ اللہ آپ سے پوچھے گا اور ہماری دعا ہے کہ ایشل کو سامنے کھڑا کرکے پوچھے۔:p
  11. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    آج تین سال بعد یہ راز کھلا کہ ایشل نامی میزائل کا رخ تو کسی اور خطہ نیٹ کی طرف تھا لیکن اس خطہ نیٹ کے ایک جانے مانے انجنیئر نے اپنی مہارت سے اسکا رخ خطہ اردو محفل کی طرف کردیا اور میزائل فضا سے ہی دوسری طرف کو پلٹ گیا اور پھر جو تباہی مچی ہے اردو محفل پر تو سب نے دیکھا ہی۔:p ہم اہالیان اردو...
  12. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ہمیں اپنا ایک مراسلہ یاد آگیا جو ایشل کے جانے یا یوں کہنا چاہیئے بھیجے جانے کے بعد اس کی جدائی کا غم غلط کرنے کو کیا تھا۔:p
  13. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    یہ تو آفٹر شاکس ہیں۔:p لیکن خیر عرفان صاحب کو انہی سے اندازہ ہوجائے گا کہ اصل شاکس پھر کیا رہے ہوں گے۔:D
  14. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    انگارہءمحفل ۔ شرارہءمحفل۔ پٹاخہءمحفل۔ دھماکاءمحفل۔ گنڈاساءمحفل کے خطابات ایشل خانم ایشل پر جچتے ہیں۔ جسے شک ہو وہ محفل کے سرچ باکس میں ایشل لکھ کر سرچ کرے اور دیکھے کہ محفلین بیچارے اس کے جانے کے بعدبھی عرصے تک اسکے لگائے گئے زخموں کو یاد کرتے رہے تھے۔ پھر سوچیں اس کی موجودگی میں کیا بھونچال...
  15. رانا

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    اور ہماری بھی۔ حالانکہ ہم تو نشئیوں کو مبارکبادیں بھی دھڑلے سے دیتے ہیں۔ کچھ خیال نہیں کرتے کہ لوگ کیا کہیں گے کہ نشئیوں میں اٹھنا بیٹھنا شروع کردیا ہے۔:p
  16. رانا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں نے تو ساڑھے آٹھ بجے صرف ایک اوور ہی دیکھا تھا۔ صبح اٹھ کر پتہ لگا کہ کیا میچ ہوگیا تھا۔ اب جھلکیاں ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔:(
  17. رانا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویسے اس طرح کا فائنل اگر پاکستان انڈیا کے مابین ہوجاتا تو دونوں طرف دل کے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگ چکی ہوتی۔:)
  18. رانا

    مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

    بہت مبارک ہو عرفان صاحب۔ آپ تو پکے نشئی بن گئے۔:)
  19. رانا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کون جیتے گا؟

    عجیب اتفاق ہے کہ جو میں لکھنا چاہ رہا تھا اسکا خلاصہ کم و بیش آپ اپنے مراسلے میں پیش کرچکے پہلے ہی۔ کہیں لوگوں کے دماغ پڑھنے کا کوئی سافٹوئیر تو نہیں بنا ڈالا آپ نے؟:) بہرحال میں یہ لکھنا چاہ رہا تھا کہ دل کہتا ہے کہ نیوزی لینڈ۔ کیونکہ جیسنڈا باجی کو اللہ میاں نے انعام دینا ہے اسکی مسلمانوں سے...
Top