نتائج تلاش

  1. رانا

    عید مبارک

    خیر مبارک اور تمام محفلین کو بھی بہت عید مبارک۔:goodluck:
  2. رانا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    میں نے بھی کیا ہوا تھا پھر انسٹال کے ایک دو ماہ بعد ہی کسی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا۔ اب یاد نہیں کس وجہ سے ڈیلیٹ کیا تھا۔ لیکن آپ بتا رہے ہیں کہ ایڈانز انسٹال ہوجاتے ہیں تو دوبارہ ٹرائی کرتا ہوں کہ میں تو پہلے ہی پریشان تھا کہ pocket کا پیوند کروم سے نہیں لگ رہا تھا۔
  3. رانا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    گوگل کے کان ہماری باتیں سننے کے لئے اتنے تیز ہیں کہ یہ پوسٹ کئے ابھی گھنٹہ بھی پورا نہیں ہوا کہ کروم کی نیوزفیڈ میں ڈارک موڈ ان کروم فار اینڈرائیڈ پر لکھی ہوئی ایک بلاگ پوسٹ سجیسٹ کردی۔:) بڑی حیرت ہوئی کہ ابھی چند منٹ پہلے محفل پر یہی تذکرہ کیا تھا۔ بہرحال اس پوسٹ کے مطابق گوگل نے کروم فار...
  4. رانا

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    لیکن یہ تو صرف ڈیسکٹاپ کے لئے مفید ہے۔ موبائل کے لئے بھی کچھ ہونا چاہئے۔
  5. رانا

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    لڑی عارف نے کھولی تھی اور اپڈیٹ آپ جاسم سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔ میاں دماغ پہ تو اثر نہیں ہوگیا کہیں۔:sneaky: ویسے کچھ دن ہوئے ایک نہر والے پل پر فلسفی کو دیکھا جاسم سے نستعلیق فانٹ کے لئے او سی آر کے مسائل ڈسکس کرتے ہوئے۔ حالانکہ یہ تو عارف سے ڈسکس کرنا چاہئے تھا۔ لگتا ہے فلسفی کے دماغ پر بھی اثر...
  6. رانا

    برمودا ٹرائی اینگل کا راز؟

    ہم نے بھی بچپن میں سب سے پہلے غالباََ آنکھ مچولی میں اس کے بارے میں پڑھا پھر جنگ اخبار کے سنڈے ایڈیشن میں کئی بار اس بارے میں مضامین چھپتے رہے۔ لیکن مصنف نے جو شروع میں ہی یہ جملہ لکھا ہے کہ "کچھ دن پہلے ”سازشی مفروضات“ اور اس پر یقین کرنے والوں کی ذہنی کیفیت اور وجوہات کا احاطہ کرنے کا شرف حاصل...
  7. رانا

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    ہاں بھائی جیتے رہو۔۔کیا یاد دلادیا۔ وہ بھی کیا زمانے تھے جب شاعر وں کی مجالس ہمارے بنا سجتی ہی نہ تھیں۔ ابھی ایک مشاعرے سے گھر بھی نہ پہنچے ہوتے تھے کہ دوسرے مشاعرے کے منتظمین ہمیں راستے سے ہی اچک لیا کرتے تھے۔بس پھر ہماری جو شامت آئی تو ایک نو آموز شاعر میں شاعری کے کچھ جراثیم دیکھ لئے ۔...
  8. رانا

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    جی نہیں۔۔۔ یہ ڈی بگنگ ہورہی ہے۔:p واہ خلیل بھائی لاجواب۔(y) ستم ظریفی دیکھئے کہ جو ڈیویلپر دوسرے کو شاعری پر باتیں سنا رہا تھا آپ نے اس کی بھی اصلاح کردی۔:LOL: ویسے آپ کی بدولت ہم بھی ان لوگوں میں شامل ہوگئے ہیں جن کی کچھ شاعری اصلاح سخن میں اصلاح زدہ موجود ہے۔ یعنی کہ آپ کی محبت نے ہمیں بھی...
  9. رانا

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    اچھا بھلا ڈیویلپر تھا اس کو یہ کیا ہوا بن گیا ہے شاعر یہ بہت برا ہوا دل دے دیا کیو اے کو ٹیسٹنگ کے لئے اب روز پوچھتا ہے بھائی اسکا کیا ہوا بخئیے ادھیڑ کر وہ ظالم دے گیا کہہ کر کہ بھائی یہ تو ڈی بگ نہیں ہوا :):)
  10. رانا

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    اس نام کا تو مجھے ابن صفی کا کوئی ناول یاد نہیں۔ شائد یہ جاسوسی دنیا سیریز کا ہو جو میں نے زیادہ نہیں پڑھی۔ لیکن مظہر کلیم کے اس ناول سے کہیں پہلے ابن صفی "ٹھنڈا سورج" لکھ چکے تھے جس میں زیرولینڈ والے موسم پر کنٹرول کرکے ایسے علاقے میں برفباری کراتے ہیں جہاں برفباری کسی کے گمان میں بھی نہیں...
  11. رانا

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    اوپر کے چند مراسلے پڑھ کر حیرت ہوئی کہ ایسا ماحول بنا بیٹھے ہیں جیسے انتظامیہ نے عارف کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر بھرپور احتجاج ہورہا ہے۔ بھئی انتظامیہ کی تو کوئی رائے ہی سامنے نہیں آئی ابھی تک۔ جو بھی رائے سامنے آئی ہے وہ محفلین کی ذاتی رائے ہے لیکن ماحول ایسا بن گیا ہے جیسے...
  12. رانا

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    اس دھاگے کے کھلنے سے یہ نئی بات بھی پتہ لگی کہ اب ان کی الگ اور اچھوتی رائے لوگوں کو اتنی بری نہیں لگتی بس ان کی باتوں سے زچ ہوجاتے ہیں۔:) یہ تعویذ تھا؟؟؟ میں سمجھا کوئی منتر پڑھ کے پھونکا ہے۔:)
  13. رانا

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    بھائی اگر واقعی یہ ہارپ ٹیکنالوجی میں کچھ دم ہے تو اسکا الزام امریکا کے سر رکھنے کی بجائے مظہر کلیم کو دیں جس نے "ویدر باس" لکھ کر امریکا کی توجہ اس طرف مبذول کرادی کہ اچھاااا ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ یقین مانیں جب مظہر کلیم نے ویدر باس لکھا تھا اس وقت تک امریکا کو شائد ہارپ کے ہجے بھی نہیں آتے تھے۔:)
  14. رانا

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    ویسے یہ تجویز اچھی ہے کہ سیاسی خبروں والے زمرے میں ایک ممبر کے لئے کچھ لڑیاں کھولنے کی تعداد محدود کردی جائے۔ یہ زمرہ ایسا ہے کہ سب کو اس میں دلچسپی بھی نہیں ہوتی اور سب سے زیادہ دھماچوکڑی بھی یہیں مچتی ہے۔
  15. رانا

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    میرے خیال میں تو اگر جاسم واقعی عارف ہیں تو انتظامیہ سے درخواست کرکے ان کی اصل آئی ڈی بحال کروادی جائے۔ اس طرح کم از کم فانٹ سازی کے دھاگوں میں بھی کچھ رونق رہے گی۔ اور دوسرا مزاج تو ان کا بدلنا نہیں لیکن امید ہے کہ اصل آئی ڈی سے اتنی زیادہ لڑیاں کھولنے سے باز آجائیں اور پہلے کی طرح زیادہ تر...
  16. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ کے مزاج کو دیکھتے ہوئے تو یہ بے ضرر اور معصوم سا مراسلہ بذات خود بہت تشویشناک بات ہے۔:)
  17. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    نہیں ایسا تو نہیں ہوا البتہ سینئر نے میری پرفارمنس کو جتنی میں نے دکھائی تھی وہ آگے باس کو شو نہیں کی۔ اس کا اندازہ اسطرح ہوا کہ یہ میری پہلی جاب کے پہلے مہینے کی بات ہے۔ تین ماہ بعد پروبیشن مکمل ہونے پر قوی امید تھی کہ اچھا انکریمنٹ ملے گا۔ لیکن ملا صفر انکریمنٹ۔۔ بہت دل خراب ہوا اور تہیہ کرلیا...
  18. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اس فیلڈ میں ایک یہ بھی تجربہ ہوا کہ اپنی ایجادات یعنی اپنے بنائے ہوئے ٹولز کو اپنے سینئرز کے ساتھ شئیر کرنا اچھی بات ہے لیکن اگر سینئر کم ظرف ہو تو پھر اپنے ٹولز کو اپنی ذات کی حد تک ہی رکھنا چاہیے۔:) خاکسار کی پہلی جاب پر تھری ٹیئر آرکیٹیکچر پر ایپلیکیشنز بنتی تھیں۔ اس کے لیے پہلے ہر ٹیبل کے...
  19. رانا

    اسکربڈ (Scribd) سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا سافٹ وئیر درکار

    بھائی آپ شوق سے بنائیں اور شئیر کریں ہم تو بس انشاء اللہ والی ستم ظریفی پر رہ نہ پائے۔:)
  20. رانا

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    میرے خیال میں تو بالکل ٹھیک ہوگا کیونکہ ڈومین الگ چیز ہے اور ناموں کے کاپی رائٹس علیحدہ چیز۔ ڈومین تو اگر میں غلط نہیں ہوں تو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ملتے ہیں اور جس نے پہلے لے لیا اب وہ اس کی ملکیت ہے بشرطیکہ وقت پر تجدید کراتا رہے۔ جس کو آپ کا ڈومین چاہئے ہوگا وہ آپ سے رابطہ کرکے منہ...
Top