نتائج تلاش

  1. فاخر

    کسی بزم میں جب غزل گائے فاخر ؔ--- تو سن کر سبھی لوگ رونے لگے ہیں (ھھھا)

    کسی بزم میں جب غزل گائے فاخر ؔ--- تو سن کر سبھی لوگ رونے لگے ہیں (ھھھا)
  2. فاخر

    تری قربتوں کا جہاں لمس پایا -------وہاں اب بھی ہم بیخودی میں کھڑے ہیں

    تری قربتوں کا جہاں لمس پایا -------وہاں اب بھی ہم بیخودی میں کھڑے ہیں
  3. فاخر

    مری ہچکیاں اور خوں کے یہ آنسو ------------تجھی سے ستم گر یہ تحفے ملے ہیں

    مری ہچکیاں اور خوں کے یہ آنسو ------------تجھی سے ستم گر یہ تحفے ملے ہیں
  4. فاخر

    اصلاح سخن: معجزہ ہوگئی چشم نرگس تری

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ عشق میں تیرا عاشق گدا ہے صنم جس گدا کی صدا بے نوا ہے صنم جب سے روٹھے ہو مجھ سے مرے دلربا یوں لگے زندگی ہی خفا ہے صنم ہجر کی شدتیں زندگی بن گئیں سوزِ غم دولتِ بے بہا ہے صنم گریہ عشق کا میں لکھوں مرثیہ میری ہر شام اب ’’کربلا‘‘ ہے صنم بے خطر بے جھجک سرجھکایا وہاں ثبت...
  5. فاخر

    بھلے شاہ کی نگری میں جنسی درندے نمودار ہوگئے

    پنجاب میں 7 ماہ کے دوران 156 بچوں سے زیادتی کے واقعات ویب ڈیسک 18 ستمبر 2019 لاہور صوبہ پنجاب میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، 7 ماہ کے دوران 156 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، سزا صرف چند ملزمان کو دی جاسکی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں بچوں...
  6. فاخر

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    معجزه ہوگئی چشم نرگس تری میری خاطر یہی مے کدہ ہے صنم !
  7. فاخر

    صوفیاء کی سرزمین پنجاب اور قصور میں’’جنسی درندے‘‘ پھر نمودار !

    پنجاب میں 7 ماہ کے دوران 156 بچوں سے زیادتی کے واقعات لاہور(بشکریہ اے آر وائی ) صوبہ پنجاب میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، 7 ماہ کے دوران 156 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، سزا صرف چند ملزمان کو دی جاسکی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں بچوں کے...
  8. فاخر

    سانحہ قصور پر لالہ بھی بے چین ، مجرم کی پھانسی کی سزا کا مطالبہ کردیا

    سانحہ قصور پر لالہ بھی بے چین ، مجرم کی پھانسی کی سزا کا مطالبہ کردیا
  9. فاخر

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    گستاخی معاف ! بھائی جان ہمارے یہاں اصلی سلاجیت کے نام پر ’’تارکول‘‘ بیچا جاتا ہے ،اگر ممکن ہوسکے تو ادھربھی بھیجیں ! کیا پتہ کچھ مریضوں کو اس سے افاقہ مل جائے ۔ ویسے اگر کوئی نیا کا روبار شروع کیا ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ۔
  10. فاخر

    ’بے خطر بے جھجک سرجھکایا وہاں--------ثبت تیرا جہاں نقش پا ہے صنم‘

    ’بے خطر بے جھجک سرجھکایا وہاں--------ثبت تیرا جہاں نقش پا ہے صنم‘
  11. فاخر

    شاہ نیاز بریلوی کی شاعری نگاہ عشق و مستی میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شاہ نیاز بریلوی ؒکی شاعری’ نگاہِ عشق و مستی‘ میں افتخاررحمانی فاخرؔ جب عشق اور اس کا سوز دل میں پہلو بدلتا ہے تو پھر جذبات بھی لفظوں کا جامہ پہننے لگتے ہیں اور احساسات بھی نیرنگیوں کاآئینہ اور ترجمان بن جایا کرتے ہیں ، جسے دنیا شاعری کے نام سے جانتی ہے ۔ اس میں...
  12. فاخر

    تعارف ’’میں وہی ہوں جو شرارتی تھا‘‘

    d7851261 8666 429c b722 672e94b0dc8b — Postimage.org یہ لکھ کر آرہا ہے ۔ اب بتائیں اس کا کوئی حل ہے یا نہیں ؟
  13. فاخر

    تعارف ’’میں وہی ہوں جو شرارتی تھا‘‘

    محترم محفلین و معز ز احباب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہوں گے ۔ ایک دوسری آئی ڈی سے راقم گنہ گاربزم میں حاضرہوا ہے ۔ وہ اس لیے کہ نہ جانے کیوں کس کی نظر لگ گئی کہ وہ پہلی والی آئی ڈی افتخاررحمانی فاخر بلاک ہوگئی ، یا پھر بلاک کردی گئی ،واللہ...
  14. فاخر

    گریہء عشق کا میں لکھوں مرثیہ ------میری ہر شام اب کربلا ہے صنم (فاخرؔ)

    گریہء عشق کا میں لکھوں مرثیہ ------میری ہر شام اب کربلا ہے صنم (فاخرؔ)
  15. فاخر

    معجزہ ہوگئی چشم نرگس تری -------------میری خاطر یہی مے کدہ ہے صنم

    معجزہ ہوگئی چشم نرگس تری -------------میری خاطر یہی مے کدہ ہے صنم
  16. فاخر

    وہ کشمیر ہوں میں !

    یہنظم نہیں ؛بلکہ خالقِ کائنات سے ایک فریاد ہے ،اسے فریاد ہی سمجھیں ! الف عین صاحب اور دیگر احباب کی خدمت میں ! بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وہ کشمیر ہوں میں! افتخاررحمانی فاخرؔ الٰہی مقید ہیں جس کی صدائیں٭جو کامل ہو زنداں ، وہ کشمیر ہوں میں ہوئی ختم زینت ، جہاں کی خدایا٭رہا جو نہ خوباں ، وہ...
  17. فاخر

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    غزل پھر دوبارہ قافیہ بدل کر پیش خدمت ہے،ملاحظہ کریں ۔ ملے تجھ کو تسکیں، تو اےمیر ے مشفق مرادل جلاؤ ، ہے مرضی تمہاری شرابِ وفا کے بجائے اے ساقی ! مئے غم پلاؤ ،ہے مرضی تمہاری مرے اشک ِ الفت ، ہیں جاری مسلسل مجھے یوں ’رلاؤ ‘، ،ہے مرضی تمہاری سبھی عکس ہائے وفا میرے دلبر اگر تم مٹاؤ ،ہے...
  18. فاخر

    اسے دل سنگ خو چہرۂ یار سے_____ مانگ کر روشنی کر چراغاں یہاں

    اسے دل سنگ خو چہرۂ یار سے_____ مانگ کر روشنی کر چراغاں یہاں
  19. فاخر

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    کچھ ترمیم و اضافہ کے بعد پھر پیش خدمت ہے ملے تجھ کو تسکیں، تو اےمیر ے مشفق مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری شرابِ وفا کے بجائے اے ساقی ! مئے غم ، پلاؤ یہ مرضی ہے تیری ! مرے اشک ِ الفت ، ہیں جاری مسلسل مجھے یوں ’رلاؤ ‘، یہ مرضی ہے تیری ! سبھی عکس ہائے وفا میرے دلبر اگر تم مٹاؤ ، یہ مرضی ہے...
  20. فاخر

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    آپ کے مشورہ پر عمل کرلیا گیا ہے ۔ مقطع بدل دیا گیا ہے ۔
Top