نتائج تلاش

  1. فاخر

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    جی یہ مصرعہ آپ کے مشورہ کے مطابق کردیا گیا ۔
  2. فاخر

    شریعت کی رو سے ایک سوال

    یہ عمل افراط و تفریط بلکہ غلو آمیز ہے۔ شوہر کے بھی حقوق ہیں ۔ جن کا خیال رکھنا بیوی پر فرض ہے۔ اگر کوئی بی بی دن رات مصلے پر ہی بیٹھی رہیں تو پھر شوہر کے حقوق کے ساتھ ساتھ خود زوجہ اپنی ذات پر بھی زیادتی کر رہی ہے۔ لہذا اعتدال کو اپنایا جائے۔ اس سے سبھی ۔ رب بھی خوش اور رب کی مخلوق بھی خوش۔
  3. فاخر

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    بے مطلع غزل اساتذہ کی خدمت بغرض اصلاح : الف عین صاحب اور دیگر صاحبان افتخاررحمانی فاخرؔ ،نئی دہلی ملے تجھ کو تسکیں، تو پھر میر ے مشفق مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری شرابِ وفا کے بجائے اے ساقی ! مئے غم ، پلاؤ یہ مرضی ہے تیری ! مرے اشک ِ الفت ، ہیں جاری مسلسل مجھے یوں ’رلاؤ ‘، یہ مرضی ہے...
  4. فاخر

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    آج میرے بھتیجے احمد خان نیازی سلمہ کی سالگرہ ہے ۔تمام احباب سے نیک دعاؤں کی درخواست ہے ۔دعا فرمائے کہ اللہ تعالیٰ موصوف کو زندگی میں خوشیاں اور مسرتیں دے ،زندگی کی ہر موڑ پر کامیابی اور ترقیات سے نوازے ۔ وہ ماں باپ اور خاندان کے لیے نیک نامی کے باعث ہو، آمین۔ اسی نظم کو ایک دوسرے صاحب نے بھی...
  5. فاخر

    کبھی جو مرے ہم نفس تھے خدایا----بچھڑ کے وہ مجھ سے چلے جارہے ہیں

    کبھی جو مرے ہم نفس تھے خدایا----بچھڑ کے وہ مجھ سے چلے جارہے ہیں
  6. فاخر

    چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں (بغرض اصلاح)

    جی بہت بہت شکریہ !
  7. فاخر

    چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں (بغرض اصلاح)

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  8. فاخر

    تعارف سید افتخار احمد رشک

    خوش آمدید ! ہم اپنے ہم نام استاد شاعر کو ’’خوش آمدید‘‘ کہتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں ۔ امید کہ آپ کی ذات سے ہم مبتدی کو استفادے کا بھرپور موقعہ بھی ملے گا ۔ میرا بھی نام ’’افتخاراحمد‘‘ یہ الگ بات ہے کہ ’’رحمانی‘‘ کا لاحقہ لگایا گیا ہے ۔’’فاخرؔ‘‘ میرا تخلص ہے، البتہ ہم ’’سید‘‘ نہیں ہیں ؛بلکہ ہم...
  9. فاخر

    چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں (بغرض اصلاح)

    حضرت الف عین صاحب کی نظر عنایت کی درخواست کے ساتھ : چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں افتخاررحمانی فاخر محبت کے سایے ڈھلے جارہے ہیں تحیر ، توحش ، بڑھے جارہے ہیں الٰہی کرم کر ، ہواؤں کی زد میں چراغِ سحر بھی بجھے جارہے ہیں کبھی جو مرے ہم نفس تھے خدایا بچھڑ کے وہ مجھ سے چلے جارہے ہیں ! تموج ہے...
  10. فاخر

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    شکریہ صد شکریہ جناب !
  11. فاخر

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    جى نہیں یہ میرے دوست عرفان احمد کی ہے ۔ البتہ یہ نظم میری لکھی ہوئی ہے ۔
  12. فاخر

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    محترم محفلین ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امیدکہ آپ لوگ بخیر ہی ہوں گے ،ہم لوگ بھی ادھر بخیر و عافیت ہیں ۔کئی وجہوں کے باعث محفل میں حاضری نہیں پارہی تھی۔ غیر حاضری کی سب سے بڑی وجہ ملک کی ’سیاسی‘ صورتحال ہیں ۔ لیکن بقول راحت اندوری صاحب:’ یہ سب دھواں ہے ،کوئی...
  13. فاخر

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہ کیا طرفہ تماشا ہے کہ :’ ہر ایک کثیر مسلم آبادی میں گداگروں کی بھیڑ’’خوب‘‘ دیکھی جاتی ہے‘۔ میں خود ایک کثیر مسلم آبادی میں مقیم ہوں روز نئے نئے فتنے گداگروں کے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ جہاں چلے جائیں وہیں بھکاریوں کی ایک لمبی لائن ملے گی ۔ حتیٰ کہ بعد ِ فجر جب پوری آبادی سورہی ہوتی ہے تو یہ...
  14. فاخر

    ’ارمغان احمد داؤد کا جواب :(قسط اول)

    ’ارمغان احمد داؤد کا جواب(قسط اول) افتخاررحمانی فاخرؔ ، نئی دہلی میں اس محفل میں کیوں آیا ؟ اس کا جواب میں نے بہت ہی پہلے دے دیا تھا ،تاہم ایک بار پھر اس محفل میں آنے کی غرض جان لیں کہ:’ میں یہاں صرف شاعری اور اس کے ’اسرار و رموز‘ سیکھنے کی غرض سے آیا ہوں ‘۔ جیسا کہ آپ سبھی واقف ہیں کہ...
  15. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    ’مولانا مرغوب الحسن مہتمم دارالعلوم دیوبند کا اصل نام کیا تھایہ بتادیں پھر ممبئی کے اخبار کے تراشہ کامطالبہ بعد میں کریں گے ۔ جب جناب کو مولوی مرغوب الرحمٰن کو ’الحسن‘ کرسکتے ہیں تو جان لیجئے اپنے کذاب نبی علیہ ما علیہ کی جھوٹی نبوت کے لیے کیا کچھ نہیں کرسکتے ہیں؟
  16. فاخر

    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ؟

    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ؟
  17. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    منہ پر مکھوٹے پر مکھوٹا لگا کر بیچارے آتے ہیں اور یہی پہچان ہے جھوٹے نبی کے مدعی کی۔ جب اس ملعون نبی کے پیروکار کبھی اپنی شناخت ظاہر نہیں کرسکتے تو پھر یہ کس منھ سے اپنے نبی علیہ ما علیہ کی صداقت کا اعلان کرسکتے ہیں۔
  18. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    در اصل یہ شخص @محمدجاسم ایک پیڈ ایجنٹ ہے اور اس کا کام جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ:’ شیرہ لگا کر فتنے کھڑے کرنا ہے‘ ۔محفل میں اس کے آنے کا مطلب واضح ہے جیسا کہ اس نے کل یہ لڑی کھول کر کی ہے ۔ دیکھئے بات کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟ بات قادیانیت کی تھی رفتہ رفتہ اس کاسرا بانئ پاکستان تک پہنچ رہا...
  19. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہ منھ مسور کی دال ۔ آئینہ میں اپنی شکل دیکھی ہے ۔ دل کو بہلانے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
Top