نتائج تلاش

  1. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    جی بالکل قبول ہے ۔ ابتذال تو عمداً ہے بھائی جان!
  2. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    پیر فرتوت شکور بھائی علیہ ما علیہ کی فریادرسی اور ایکٹنگ بھی دیکھی تھی کہ انگریز ی داں ٹرمپ کے آگے رو رو کراردو میں فریا د کر ر ہا ہے کہ ٹرمپ آقائے نامدار! ہمارے ساتھ ’ایسا ویسا ‘ہورہا ہے ۔ جب میں نے پیر فرتوت کی ایکٹنگ دیکھی تو مجھے امیتابھ بچن اور سنی دیو ل کے ابا حضور دھرمیندر کی ایکٹنگ بھی...
  3. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    یہ کہتے ہوئے افسوس ہورہا ہے کہ :’اب اردو محفل فورم پر بھی ’’قادیانیت‘‘ کا رنگ گہرا ہورہا ہے‘۔ یہ تو صرف اردو کی ترویج و اشاعت کے لیے ہی مختص تھا ۔ کیا انتظامیہ کی طرف سے اس کی اجازت ہے کہ اس فورم کو ’’مناظرہ کا فورم بنا دیا جائے؟ اگر منظور توپھر بسم اللہ‘‘۔
  4. فاخر

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اور اس ہذیان کا کوئی علاج نہیں ہے ۔ ھھھھھا
  5. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    آپ کی ہدایت کے مطابق شعر کردیا گیا ہے ۔ اب اس کی شکل یوں ہے۔ ’’ جاوداں عمر تجھ کو خدا بخش دے، بخشش و سروری ہو مبارک تجھے ۔
  6. فاخر

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    آپ نے درست کہا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ :’ دیوالی کے موقعہ پر بھگوا پارٹی کے چھوٹے موٹے لیڈران آقاؤں کی پشت پناہی میں یہ اعلان کرتے ہیں کہ :’چینی مال اور پٹاخوں کی خریدو فروخت بند ہو؛لیکن جب دیوالی کی شام ہوتی ہے تو بیچارے خود یہی صاحبان چینی مصنوعات پٹاخے شوق سے چھوڑتے ہیں‘۔یہ دعوے صرف میڈیا تک ہی...
  7. فاخر

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    بے شک یہ تو جگ ظاہر ہے ۔ لیکن بات سچی اور کڑوی ہے ۔
  8. فاخر

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    میں اس سے اتفاق نہیں کرسکتا،کیوں آخر اپنے حریف کے سامنے ’’سپر‘‘ ڈال رہے ہیں؟ ۔ بنگلہ دیش تو بیچارہ بچہ ہے بچوں سے کیا مسابقہ ہوسکتا ہے ۔
  9. فاخر

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    میری عمران خان نیازی صاحب سےمؤدبانہ درخواست یہ ہے کہ :’ وزیر صاحب کو ہی خلائی گاڑی میں بٹھا کر مریخ کی معراج کرادی جائے تاکہ وہیں بیٹھے بیٹھے بہ سکون و عافیت قمری کیلنڈر تیار کرسکیں اور جب وہاں سے تشریف لائیں تو زمین پر مخلوق ؛بلکہ ’’امت‘‘ کا رویت ہلال کے متعلق ’نزاع‘ دور ہوجائے ۔
  10. فاخر

    جاوداں عمر تجھ کو خدا بخش دے ----بخشش و خسروی ،ہومبارک تجھے

    جاوداں عمر تجھ کو خدا بخش دے ----بخشش و خسروی ،ہومبارک تجھے
  11. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    اس نظم میں ایک شعر کا اور اضافہ کیا ہے ۔اسےایک نظر دیکھ کر خامیوں سے مطلع فرمائیں ۔ وہ شعر یہ ہے : ’جاوداں عمر تجھ کو خدا بخش دے بخشش و خسروی ،ہو مبارک تجھے ‘‘
  12. فاخر

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    مکمل تضاد ہے بھائی !!! ویسے اتفاقی صاحب نئے نئے ہیں ؛اس لیے کچھ ’حجاب‘ ہے۔ :LOL::LOL::LOL::LOL:
  13. فاخر

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    یہ اتفاق نہیں ہے ؛بلکہ اتفاقی صاحب ! آپ کی آمد کی برکت ہے کہ:’آج کل ساری فضا ہی نشیلی نشیلی ہے‘۔
  14. فاخر

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    سونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔
  15. فاخر

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    خوش آمدید ! آپ آئے بہار آئی ۔
  16. فاخر

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    اللہ کا شکر ہے کہ:’ برصغیر کے سارے امام ’’امام‘‘ نہیں ہیں ۔ :D:LOL::LOL::LOL:
  17. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    كلامِ چچا تو ممکن ہے ،البتہ بزبان بھتیجا ممکن نہیں ؛کیوں کہ اسے گانا نہیں آتا ہے البتہ دھن بناسکتا ہے ۔ لیکن پھر بھی ایک ہمارے دوست ہیں،جن کی آواز بہت ہی اچھی ہے وہ گائیں گے ۔ اس کی ریکارڈنگ محفل میں پوسٹ کروں گاان شاءاللہ ۔
  18. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    ان شاءالله ضرور !!
  19. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    بانسری ، طبلہ وغیرہ اسے گفٹ کرنا سچ مچ اس کے لیے خوشی کی بات ہوگی ، لیکن میری خواہش ہے کہ :’ وہ اس نظم کو اپنے من پسند دھن سے بھی سنوارے ؛اور برتھ ڈے کی شام جب کیک کاٹے جائیں تو اس تقریب کے بعد یہی نظم اس کی بنائی ہوئی دھن پر گائی جائے ، اس لیے اتنی جانفشانی اور عرق ریزی کی جارہی ہے‘۔اور بے...
Top