نتائج تلاش

  1. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    لیکن تابش بھائی ! معذرت کے ساتھ ! آپ نے اس فہرست میں سے اپنا نام کیوں نہیں دیا ؟
  2. فاخر

    حق مہر کی حکمتیں ٭ مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

    ’’مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر ‘‘کا نام بھی سرخی میں ڈالنا چاہیے ۔ خیر ! بہترین پیشکش جزاک اللہ ! اللہ تعالیٰ اس سے افادہ کو عام فرمائے آمین ثم آمین ۔
  3. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    کب انڈیا سے آئے تھے ؟ جی جی بالکل آپ کی یادداشت درست ہے ۔ ابھی بھی لفظ ’’سماپت‘‘ کا ذکر ہوتا ہے ۔ کیوں کہ وہ ہندی بولتے ہیں ۔ البتہ کبھی کبھار جو اناؤنسر اردو زدہ (اردو سے دلدادہ ) ہوتے ہیں،وہ لفظ’’ختم‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ۔ آل انڈیا ریڈیو کے لکھنؤ اسٹیشن پر یہی رواج تھا کہ ’’لفظ‘‘ ختم پر...
  4. فاخر

    نیب نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

    یہ خطرناک رجحان ہے ۔ کیا تمام اپوزیشن کے لوگ ’’چور‘‘ہیں؟ شاید کسی ملک میں اس طرح اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ نہیں کیا جاتا ۔ پہلے نواز شریف کو گرفتار کیا اور اس ’’سلسلۃ الغضب‘‘ کی کڑی رانا ثناء اللہ سے ہوتے ہوئے خاقان عباسی تک پہنچ چکی ہے۔ جب کسی ملک میں حزب اختلاف ہی نہ ہوں تو پھر اسے جمہوریت...
  5. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ہاھأھاھاھا ھا لگتا ہے کہ :’ آپ نے بھی بہت ہی شوق سے انڈین ڈرامہ دیکھے ہیں‘۔ :LOL::LOL::LOL: قاضئ محفل @سیدعمران ایسے راز یوں سرعام فاش نہ کریں۔
  6. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ايڈریس مع پتہ ارسال فرمائیں ۔ :LOL::LOL::LOL: ایدھی خانہ کی دعا دشمن کو بھی نہ دیں ۔ :):LOL::LOL:
  7. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ذہن کے خانہ میں یہ درود پاک محفوظ تھی ، یوٹیوب پر سرچ کیا تو یہ مل گئی ۔ لگے ہاتھ اس کا لنک یہاں پیسٹ کردیا ۔
  8. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    مجھے بھی دعوت دے دیں ، خدا کبھی قبول بھی کرلے گا۔ ممکن ہے ’کبھی کراچی کی سیر کرلوں‘ ۔ ویسے اگر سیاسی حالات بہتر ہوں تو یہ ممکن ہے۔ بڑی خواہش تھی کہ اُن ’’ صحرائے ہجرت‘‘ کے مسافروں کو دیکھوں ، جنہوں نے جذبہ عشق و محبت میں سرشار ہوکر دشت و صحرا کو اپنا مسکن بنالیا تھا ۔
  9. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    كيا بات ہے بھائی ! دعوت دینی ہے تو پھر :’ باضابطہ فون کرکے دعوت دیجئے ! یوں غمزہ و اشارے سے دعوت نہ دیں :):)
  10. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    یہ درود پاک تھا جسے ہم روز صبح صبح سنا کرتے تھے ۔ وہ بھی ابو کے ریڈیو سے چوری چھپے ۔ تاکہ گانا سننے کا الزام نہ لگے اور پھر ہماری ’’کٹائی‘‘ نہ ہوجائے ۔ :LOL::LOL::LOL:
  11. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    كل میں یوٹیوب پر آل انڈیا کی تاریخ کھنگال رہا تھا تو مجھے اس ضمن میں ریڈیو پاکستان کی تاریخ سے بھی واقفیت ہوئی ۔ ریڈیو کی ایک اپنی تاریخ ہے ۔ آج بھی یاد ہے کہ میں نے نصرت فتح علی خان کو سب سے پہلے آل انڈیا ریڈیو (جس کو ہندی زبان میں آکاش وانی کہتے ہیں ) کے پٹنہ اسٹیشن سے سنا تھا ۔ قوالی...
  12. فاخر

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    تابش بھائی ! آپ بھی اس سلسلے میں لب کشائی کی زحمت فرمائیں ۔ آپ سے بھی ’’کچھ سننے‘‘ کا شوق ہے۔ :):)
  13. فاخر

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    اس کی تصحیح فرمالیں ۔ ورنہ ’’عدنانی املا‘‘ کا فتویٰ آپ پر بھی صادر ہوجائے گا۔ :LOL::LOL::LOL: @محمدعمران صاحب کی نظر سے گزرنے کی دیر ہے ۔ :):):)
  14. فاخر

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    ’’ کوئی تو بتادے ، پریشان ہوں میں ! ‘‘
  15. فاخر

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    کوئی یہ تو بتادے ؟ بڑے بڑے شاعر سے لے کر چھوٹے چھوٹے شاعر کے کلام کو پڑھا ، کئی باتیں جو ذہن میں آئیں ان کا جواب تو خود میں نے ڈھونڈلیا ؛لیکن ایک راز کا مجھ پر انکشاف نہ ہوسکا کہ :’ آخر کلام میں موسیقیت کیسے اور کیوں کر لائی جاتی ہے ؟‘۔ کلام میں موسیقیت کے لیے کیا کوئی خاص بحر متعین ہے؟ یا...
  16. فاخر

    تھل کی کچھ تصویریں

    کئی تصاویر زبردست ہیں ۔لیکن کتوں کے ساتھ کئی لوگوں کے ہونے کا معمہ اس طرح حل ہوا کہ یہ گیدڑ کے شکار کے لیے ہے ۔ ویسے میں بھی جاننا چاہوں گا کہ :’ گیدڑ کا شکار کیوں کیا جاتا ہے ؟اس کی وجہ کیا ہے ؟
  17. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ہم لوگ بدمعاش کئی معنوں میں استعمال کرتے ہیں ،مثلا شرارتی ، چنچل، معصوم سی شرارت کرنے والا ۔ وغیرہ ! اب آپ اپنے مطلب کا معنی سمجھ سکتے ہیں ۔ ویسے ہم نے اپنے لیے ’’بدمعاش‘‘ سے شر یر ہی سمجھا ہے ۔ :LOL::LOL::LOL:
  18. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    حضرت الف عین مدظلہ العالی بابائے محفل :in-love::in-love::in-love::in-love:
  19. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    بدمعاش افتخاررحمانی فاخر
Top