نتائج تلاش

  1. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    عرفان سعید محقق محفل
  2. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    محمد عدنان اکبری نقیبی نقیبِ محفل
  3. فاخر

    عدنانی املا

    اگر سب لوگ ایمانداری سے کام کرنے لگے تو پھر ہماری یہ اردو چوں چوں کا مربہ بن جائے گی ۔کیوں کہ بسا اوقات املا لکھنے کے بجائے ’’عملا‘‘ ہوجایا کرتا ہے ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
  4. فاخر

    تاسف حمایت علی شاعر انتقال کر گئے

    انا لله وانا اليہ راجعون ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین بڑے شاعروں میں ان کا شمار ہوتا تھا ۔
  5. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    مطلع کے دونوں مصرعہ میں میں نے ربط پیدا کرنے کی بہت کوشش کی، کئی مصرعے تخلیق کئے ، لیکن دونوں مصرع میں ربط پیدا نہیں ہوا۔ ناچار میں نے ان دونوں مصرعہ کو مطلع بنالیا۔ خیر:’’ان شاءاللہ الرحمٰن رفتہ رفتہ مطلع کے دونوں مصرعہ میں ارتباط پیدا ہوجائے گا‘‘ ۔ مجھے تو بہت ہی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ اللہ...
  6. فاخر

    اُس طور سینا پر تجلی اک ہوئی تھی ناگہاں یاں مظہرِ صد جلوۂ یزدان ہے تیری جبیں

    اُس طور سینا پر تجلی اک ہوئی تھی ناگہاں یاں مظہرِ صد جلوۂ یزدان ہے تیری جبیں
  7. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    قرآن ہے تیری جبیں ﷺ فاخرؔ الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کے خدمت میں! اللہ کی پہچان ہے ، عرفان ہے تیری جبیں تکوین کی ، حسنِ جہاں کی شان ہے تیری جبیں اے زینت ِ لوح وقلم، اے وجہِ تخلیق ِ جہاں اعجازِ حق ، آئینۂ قرآن ہے، تیری جبیں چھائی تھی جو اک تیرگی ، اُس تیرگی کے واسطے اک صبح عالم تاب...
  8. فاخر

    خوبصورت نعتیہ کلام

    یہ چہرہ تمثیلِ حق ، ہے زینت لوح و قلم تنزیل کا معجزنما،قرآن ہے تیری جبیں چھائی تھی جو اک تیرگی ، اس تیرگی کے واسطے اک صبح عالم تاب کا اعلان ہے تیری جبیں ! اے فخرِکل،ماہِ عرب ! مجھ کو یقیں کیسے نہ ہو واللہ گویا ! منبعِ ایقان ہے تیری جبیں ! افتخاررحمانی فاخر
  9. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    اے فخر ِ کل، ماہِ عرب !مجھ کو یقیں کیسے نہ ہو اللہ اکبر ! منبعِ ایقان ہے تیری جبیں
  10. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    بہت ہی خوب ! اک صبحِ عالم تاب کا اعلان ہے تیری جبیں !
  11. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    یہی ہے ۔ اصل میں ٹائپنگ کے وقت کاما (،) چھوٹ گیا تھا ۔
  12. فاخر

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    بحضور شہنشاہِ کونینﷺ قرآن ہے تیری جبیں حضرت الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کی خدمت میں : افتخاررحمانی فاخرؔ اللہ کی پہچان ہے عرفان ہے تیری جبیں کون و مکاں کے واسطے ایمان ہے تیری جبیں یہ چہرۂ تمثیلِ حق ، ہے زینتِ لوح و قلم تنزیل کا معجز نما قرآن ہے تیری جبیں مجھ سے بھلا ، ہوکس طرح ،...
  13. فاخر

    میرے لیے ترک بتاں اعزاز ہے اے مصطفیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کفر و یقیں کی جنگ میں میزان ہے تیری جبیں

    میرے لیے ترک بتاں اعزاز ہے اے مصطفیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کفر و یقیں کی جنگ میں میزان ہے تیری جبیں
  14. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    عمدہ خراج تحسین !
  15. فاخر

    ’’ جانِ من، سائباں تم ہی ہو ‘‘

    چھوٹی بحر میں میں نے ایک کوشش کرکے دیکھی تھی ۔ جی برہما وہی جو آپ نے بتایا ہے ۔ تاہم ہم اردو والے ब्रह्मा کو बरहमा ہی پڑھتے ہیں ؛ اس کی مناسبت سے فاعلن کے وزن پر बरहमा لایا ہوں۔آپ نے سچ کہا ردیف میں اتنی جان ہے نہیں ،اس میں خشکی ہے ۔ دوسری غزل میں کوشش کرتا ہوں اس طرح کی خرابیاں نہ آئیں ۔
  16. فاخر

    ’’ جانِ من، سائباں تم ہی ہو ‘‘

    ايك بار پھر حضرت الف عین صاحب کو زحمت ! اس میں دو شعر بدل دیا ہوں ۔ غزل میرا دل میری جاں ! تم ہی ہو جان و دل میں نہاں تم ہی ہو روشنی ہوگئی ہر طرف چہرہء ضو فشاں تم ہی ہو زندگی کی کڑی دھوپ میں ! جانِ من، سائباں تم ہی ہو تیری تصویر ہے دیر میں افتخارِ بتاں تم ہی ہو ! ہند کے برہمن کے لیے...
  17. فاخر

    اسرائیل: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے

    ايك هلاكت پر اس قدر شور ہنگامہ؟ کیا یہ پروپیگنڈہ نہیں ہے ؟ میں کہوں گا تو آپ کو برا لگے گا! جو آئے دن معصوم فلسطینیوں کو تہہ تیغ کرتے ہیں وہ بزعم خویش درست ہے ۔ گورے یہودیوں کو کالے یہودیوں کو اپنے ہی جیسا سمجھ لیا تھا ۔لیکن ایسا کچھ بھی نہیں تھا ۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔ الغرض ...
  18. فاخر

    ’’ جانِ من، سائباں تم ہی ہو ‘‘

    غزل ’’جانِ من، سائباں تم ہی ہو‘‘ حضرت الف عین اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں میرا دل میری جاں ! تم ہی ہو جان و دل میں نہاں تم ہی ہو روشنی ہوگئی ہر طرف چہرہء ضو فشاں تم ہی ہو زندگی کی کڑی دھوپ میں ! جانِ من، سائباں تم ہی ہو عشق کی گمرہی میں صنم ! بے مکاں کے مکاں ، تم ہی ہو تم...
  19. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آہا آہا آہا آہا !!! میں اس شعر کو اپنا لقمہ بنانا چاہتا تھا ؛لیکن آپ اچک لے گئے :LOL::LOL::LOL:
  20. فاخر

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ھاھاھأھاہا ویسے مذہب میں جشن منانا ’’ممنوع‘‘ تو نہیں ہے ۔ :):):)
Top