نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    دو چوہے

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%80%DA%BE%D9%80%D9%88%D9%84%D9%80%D9%80%D9%86%D9%80%D9%80%D9%80%D9%80%DB%92.2962/#post-45131
  2. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    غريب شہر ہوں ميں، سن تو لے مري فرياد کہ تيرے سينے ميں بھي ہوں قيامتيں آباد مري نوائے غم آلود ہے متاع عزيز جہاں ميں عام نہيں دولت دل ناشاد گلہ ہے مجھ کو زمانے کي کور ذوقي سے سمجھتا ہے مري محنت کو محنت فرہاد '' صدائے تيشہ کہ بر سنگ ميخورد دگر است خبر بگير کہ آواز تيشہ و جگر است'' ---------- صدائے...
  3. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ز قید و صید نہنگان حکایتی آور مگو کہ زورق ما روشناس دریا نیست نوای حلاج ز خاک خویش طلب آتشی کہ پیدا نیست تجلی دگرے در خور تقاضا نیست نظر بخویش چنان بستہ ام کہ جلوہ دوست جہان گرفت و مرا فرصت تماشا نیست بہ ملک جم ندہم مصرع نظیری را ’’کسی کہ کشتہ نشد از قبیلۂ ما نیست‘‘ اگرچہ عقل فسون پیشہ...
  4. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کي گردش تيز ہے ساقي دل ہر ذرہ ميں غوغائے رستا خيز ہے ساقي متاع دين و دانش لٹ گئي اللہ والوں کي يہ کس کافر ادا کا غمزئہ خوں ريز ہے ساقي وہي ديرينہ بيماري ، وہي نا محکمي دل کي علاج اس کا وہي آب نشاط انگيز ہے ساقي حرم کے دل ميں سوز آرزو پيدا نہيں ہوتا کہ پيدائي تري اب تک حجاب...
  5. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميري ابتدا کيا ہے کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميري انتہا کيا ہے خودي کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدير سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے ، بتا تيري رضا کيا ہے مقام گفتگو کيا ہے اگر ميں کيميا گرہوں يہي سوز نفس ہے ، اور ميري کيميا کيا ہے! نظر آئيں مجھے تقدير کي گہرائياں اس ميں نہ...
  6. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    بھائی آپکی اجازت کے بغیر میں نے کچھ تصاویر اپنے بلاگ پر اپلوڈ کی ہیں۔
  7. محمدعمرفاروق

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    اگر آپ کو اتفاق ہو تو "THE ARRIVALS" دیکھیں http://www.arrivals.technocrazed.com
  8. محمدعمرفاروق

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    انسان رحمن اور رحیم نہیں ہو سکتے، یہ اللہ کی صفات ہیں۔ انسانوں کے لئیے عبدالرحمن یا عبدالرحیم کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں، یعنی رحمن کا بندہ یا رحیم کا بندہ۔ اللہ کی صفات اللہ کے لیے ہی ہیں ان میں کوئی شریک نہیں۔
  9. محمدعمرفاروق

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    کارٹون بنانے سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا؟
  10. محمدعمرفاروق

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    اللہ کے ناموں کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور آپ کہتے ہیں سیریس نہ لیں!!! اللہ پاک ہم کو بے حسی ، بے ضمیری اور بے ایمانی کی ان پستیوں میں گرنے سے محفوظ فرمائے آمین
  11. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    Pak Tea House - Lahore c. 1960s
  12. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    گزشتہ سے پیوستہ پرانی انار کلی اور نئی انارکلی کے درمیان صرف زیبرا کراسنگ ہے، نجانے پھر دو نام کیوں؟ یاسر بروسٹ پرانی انار کلی میں ایک دو منزلہ عمارت میں واقع ہے۔ ہم نے اوپر والے ہال میں دیواری سائز کی کھڑکی کے قریب ہی بیٹھنے کا ارادہ کیا، اس سے اوپر اے سی والے کمرے بھی تھے لیکن ہم نے کھلے...
  13. محمدعمرفاروق

    چٹوری دال

    اتنا کچھ ڈال دیا دال کا ذائقہ کا کیا ہوگا؟
  14. محمدعمرفاروق

    سیانا کوا

    بھائی میں خود کار چلا رہا تھا، اور میں نے کوّے کو دیکھا تھا۔ :p
  15. محمدعمرفاروق

    سیانا کوا

    جی کوّے کو میں نے چلتے پھرتے بھی دیکھا ہے اور کار چلاتے بھی دیکھا ہے۔
  16. محمدعمرفاروق

    سیانا کوا

    لیکن کوًا ہنس کی چال چلتے ہوئے اپنی کیوں بھول جاتا ہے؟
  17. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    یہاں مقابلہ تو نہیں ہو رہا، آپ کا نقطہ نظر اپنی جگہ اہم ہو گا۔
  18. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    عام طور پر اتوار کو ہی لگتے ہیں، کیونکہ بازار اور دوکانیں بند ہوتی ہیں۔ کتابیں ہر قسم کی مل جائیں گی علمی و ادبی، سائنسی و تکنیکی، اسکول و کالج کی، پرانی انٹیک و نئی، ملکی و غیر ملکی رسائل وغیرہ بہت ورائٹی ملے گی۔ایسی جگہوں پر نرخ فکس نہیں ہوتے، خریدار کی شکل اور حلیہ کی مناسبت سے لگائے جاتے ہیں...
  19. محمدعمرفاروق

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    اسی لئے تو آپ کو بلایا تھا۔
Top