کچھ نہیں۔۔تلاش میں جا کر شاپری لکھیں جو نیرنگ میاں کے نام سے شاپری تحریر ہے وہ پڑھ لیں وگرنہ مہدی نقوی حجاز صاحب نے محترمہ نور سعدیہ کے پوچھنے پر انہیں بتایا ہے ۔ایک لنک دیا ہے جناب مہدی نے وہ پڑھ لیں آپ اس وقت کسی غیر متفق بات کی بابت بات کر رہے تھے. ہمیں تو آپ کے شعر کی سمجھ نہیں آئی وگرنہ...