ہم سے کہا گیا تعارف کا۔۔۔۔
پڑھے لکھے نہیں ..۔ میٹرک بمشکل بمعہ سپلی کے پاس کیا ..۔اماں نے گھر داری میں ایسا گھسایا سوچ رہی پڑھ ہی لہ
یتی ..آسمان سے ٹپکی بعد میں کھجور سے گرے۔۔۔۔ عجز کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا۔۔ کچھ لوگ فقیر کہتے ہیں خود کو۔۔ کیا کہو فقیرنی کوئی ادبی بندی نہیں. فقیرنی پر کرم ہے مالک...