نتائج تلاش

  1. باقرنعیم

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    اس فونٹ کا نام قدری ہے۔ qadree
  2. باقرنعیم

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    اب یہ نامکمل فونٹ کسی کی ملکیت میں ہے یا آزاد؟ اس کے استعمال پر قانونی یا اخلاقی ممانعت تو نہ ھوگی؟
  3. باقرنعیم

    علی نستعلیق فونٹ

    علی نستعلیق میں "ژ" موجود نہیں ہے۔
  4. باقرنعیم

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    خوشا بحال جناب عارف کریم! کلک 2013 استعمال کر رہے ہیں۔ ایک نسخہ ہمارے ہاتھ بھی آیا تھا، ساتھ میں گولی بھی تھی، پر صد بار کوشش کے باوجود کام نہ آیا۔۔۔۔۔۔ بحالت مجبوری 2010 استعمال کر رہا ہوں۔
  5. باقرنعیم

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    [/URL][/IMG] اڈوبی السٹریٹر میں [/URL][/IMG]
  6. باقرنعیم

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    سبحان اللہ! بہت اچھا فانٹ ہے جناب متلاشی صاحب کی خدمت میں مبارکباد دیتا ہون۔
  7. باقرنعیم

    بہت شکریہ قبلہ! مجھے کلک 2013 کہیں سے مل گئی ہے ۔

    بہت شکریہ قبلہ! مجھے کلک 2013 کہیں سے مل گئی ہے ۔
  8. باقرنعیم

    امر نستعلیق ریلیز!

    بغرض یاد دہانی برائے جناب عارف کریم صاحب! آپ کے مشورے کا منتظر ہوں۔
  9. باقرنعیم

    امر نستعلیق ریلیز!

    ایم ایس ورڈ میں مطلوبہ متن پر امر نستعلیق اپلائی کرنے پر اپنے اپ کوئی اور فانٹ(Sakkal Majalla) اپلائی ہو جاتا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ امر نستعلیق رکھ کر ٹائپ کرنے پر بھی وہی مسئلہ پیش آتا ہے۔ اس سے لگتا ہے فانٹ کرپٹ ہوگیا ہے۔
  10. باقرنعیم

    امر نستعلیق ریلیز!

    امر نستعلیق کی لنک تو کام کر رہی ہے پر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔۔
  11. باقرنعیم

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    اگر انڈیزائن یہ شارٹ کٹس اپنے لئے مخصوص کر رکھا ہوتا تو"اردو فونٹک " کی بورڈ کے ساتھ بھی کام نہیں کرنا چاہئے تھا جبکہ اس میں تو بخوبی کام کر رہا ہے۔
  12. باقرنعیم

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    اردو پاک انسٹالر انڈیزائن میں (+AltGr+Shift) کام نہیں کر رہا ۔ اس لئے اس سے لگائے جانے والے علائم و رموز نہیں لکھ سکتے۔
Top