نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اوکے
  2. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر کچھ سکرپٹ ابھی دے دوں تو کتنے منٹ میں آڈیو مل جائے گی؟
  3. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر سکرپٹ نہ مل سکے تو، ویسے امید ہے سکرپٹ مل ہی جائے گا
  4. عزیزامین

    تعارف میں "میں" نہیں کچھ اور ہوں

    نک اگر زندگی کے بجائے سقراط رکھ لیں تو کیا زیادہ اچھا نہیں؟
  5. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    آپ آڈیو کتنی جلدی دے سکتے ہیں کتنے منٹ کا اور ہفتے میں کتنے دن
  6. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    معذور افراد کے مسائل اور ان کا حل اسی سے ملتے جلتے موضوعات اس منصوبے کا مقصد ہی یہی ہے
  7. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%84%D9%86%D9%B9%D8%A6%DB%8C%D8%B1%D8%B2%DA%A9%D8%A6%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%86%DA%AF-%DB%81%DB%8C%D9%86%DA%88%D8%B2.80549/
  8. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اوکے، اس میں میوزک نہیں ، میرے نام کے بجاے ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کا نام ہی استعمال ہو گا اس میں فیس نہیں ملے گی
  9. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    پروگرام میں کیا بولا جاے یہ بھی لکھا مل جائے تو بہتر ہے نا
  10. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ویڈیو کیسے کروں ؟ خیر آپ آڈیو ریکاڈنگ بھیج دیں ہم ناظرین سے معذرت کر لیں گے اور امید ہے ہمارے پاکستانی بہن بھائی اس کا برا نہیں منائیں گے
  11. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اس وقت آپ موبائیل استعمال کر رہے ہوں گے؟
  12. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ہفتے میں ایک دن؟
  13. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    آپ اس ٹیم کے رائیٹر بھی بن سکتے ہیں پر مجھے ہوسٹز کی اشد ضرورت ہے
  14. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    آپ ہفتے میں ایک لائیو یا ریکارڈ ویڈیو دے سکتے ہو؟
  15. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر ریڈیو مستقبل میں کبھی ہوا تو بھی ویب ریڈیو ہو گا ایف ایم نہیں
  16. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ناظرین کو کیا مسئلہ ہو گا؟ تو کیا آپ شہر جا سکتے ہیں؟
  17. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر ریڈیو ہوتا تو نابینا افراد کے کام تو آ جاتا لیکن قوت سماعت سے مرحوم لوگ اس سے فائدہ نہ آٹھا سکتے۔ منصوبہ کچھ اس طرح ہے کہ کچھ عرصے میں ویڈیوز پر اردو سب ٹائیٹل لگائے جایں جن کو قوت سماعت سے مرحوم افراد پڑھ لیں اور نا بینا افراد ٹی وی کو سن لیں اس طرح سب کا فائدہ ہو
  18. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    وی آپ کو ویڈیو میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟
Top