مستقبل میں سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دی جائے کی پر یہ بات ابھی دور کی ہے ، یہ سلیکشن کمیٹی انٹرویو کر کے باصلاحیت لوگوں کا انتخاب کرے گی ،وہ لوگ جو اس کام میں زندگی وقف کر سکیں بغیر کیسی الجھن ڈر اور دباو کے
میں فنڈنگ کو ضروری نہیں سمجھتا کیوں کے یہ ایک حساس ذمہ داری ہے جس کا بوجھ کم از کم میرے کندھے نہیں اٹھا سکتے ، بل فرض فنڈنگ ہوئی تو فنڈرز کون کون ہوں گے
کیا مستقبل میں اس میں فنڈنگ ہونی چاہیئے؟ اگر فنڈنگ ہوئی بھی تو وہ کار باری نہیں ہو گی بلکہ فلاحی ہو گی،اس تھیم اور سنجیدگی چھیننے کا حق حاصل نہیں ہو گا
آپ تینوں صحبان سے گزارش ہے کے ویڈیو کی تیاری میں جو تجربہ اور مشکالا ہو رہی ہیں اور اسکو کیسے حل کر رہے ہیں یہ باتیں شئیر کریں تا کہ اگر کسی ساتھی کو کوئی مشکل ہو تو وہ شاید اس ڈسکشن سے حل ہو جاے