نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں پی ڈی ایف فائلز کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ متذکرہ انتخاب میں اس بات کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے کہ ایسی تحریریں پیش کی جائیں جو اپنے اسلوب کی بدولت قارئین کے ذہنوں میں ایک طویل عرصے تک محفوظ رہنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔...
  2. راشد اشرف

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    امجد میانداد تلمیذ http://sarrc.org.pk/ ڈیزائن اچھا ہے اور سادہ ہے
  3. راشد اشرف

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    تلمیذ امجد میانداد ریختہ ڈاٹ کام کو ایک مرتبہ دیکھ لیجیے، وہاں بھی ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے
  4. راشد اشرف

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے

    تلمیذ الف عین محمد وارث نایاب فلک شیر شمشاد زبیر نیرنگ خیال
  5. راشد اشرف

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے محفوظ کردہ سرورق اور اندرونی صفحات معہ اشاعتی تفصیل پہلے خاکہ نگاری کی یہ تعریف پڑھیے: خاکہ وہ تحریر ہے جس میں خاکہ نگار کسی انسان کی شخصیت کے مختلف پہلووں کو اس طرح اجاگر کرے کہ وہ شخصیت قاری کو ایک زندہ شکل میں نظر آئے اور خاکہ نگار نے اس انسان...
  6. راشد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ بہت خوشی ہے کہ آپ نے اسے پڑھا، پسند کیا اور میری محنت وصول ہوئی۔ ورود مسعود ایک عمدہ خودنوشت ہے اور یہی سوچ کر اس کا انتخاب کیا تھا
  7. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-26 جنوری، 2014

    جانا ہوا تھا، دو کتابیں ملی تھیں۔ زیادہ صفحات نہیں بن رہے تھے، اس لیے پیش نہ کرسکا۔ ان میں ایک کتاب کلیم عاجز صاحب کا سفرنامہ امریکہ ہے جو 1981 میں کلکتہ سے شائع ہوا تھا
  8. راشد اشرف

    تاریخ، ٹھگ اور ڈاکو

    تلمیذ آج (دو فروری، 2014 روزنامہ ایکسپریس) کا یہ کالم بھی دیکھ لیجیے: http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102086795&Issue=NP_LHE&Date=20140202
  9. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 دسمبر، 2013

    نیازی صاحب کا کتاب کا سرورق کل ہی تیار ہوا ہے۔ کام مکمل ہے اور بہاولپور سے اب یہ چیزیں طباعت و اشاعت کے لیے لاہور بھیجی جائیں گی۔ پرسوں ایک کتاب کی رونمائی میں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم و دیگر سنئیر لوگوں کو مولوی صاحب پر کتاب کے بارے میں آگاہ کیا تو سبھی نے ازحد دلچسپی لی، اندازہ ہوا کہ مولوی صاحب کو...
  10. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-26 جنوری، 2014

    فلک شیر تلمیذ الف عین جیہ نایاب شمشاد زبیر
  11. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-26 جنوری، 2014

    پرانی کتابوں کا اتوا۔ر بازار، کراچی-26 جنوری، 2014
  12. راشد اشرف

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    نوازش ان رسائل تک ہماری رسائی کہاں۔ آپ ہی کوئی سبیل کیجیے اگر اضافی نسخہ ہے تو۔ بہت خوشی ہوئی، پڑھنا چاہوں گا۔ بجھا جو روزن زنداں، کیا ایک ہی قسط ہے ؟
  13. راشد اشرف

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    بہت شکریہ جناب والا، تمام دعائوں و ستائشوں کے لیے جی ہاں، پس دیوار زنداں پی ڈی ایف میں شامل ہے۔ بلکہ اگر میں یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ اسکرائبڈ پر تادم تحریر خاکسار کی جانب سے اپ لوڈ کی گئ کتابوں و ریکارڈ میں یہ فائل وہ واحد فائل جو غالبا دس مرتبہ ’اپ گریڈ‘ کی گئی ہے۔ اپبتدائی فائل کی تخلیق...
  14. راشد اشرف

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    خلیل صاحب بہت شکریہ۔ براہ کرم اس کتاب کی اشاعتی تفصیل سے آگاہ فرمائیے
  15. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    قیسی رام پوری کا ایک ناول فیروز سنز سے شائع ہوا تھا، دوسری جنگ عظیم کے ہولناک واقعات۔ بہت دلچسپ تھا۔ اسے فیروز سنز والی سیریز میں اسکین کرکے پیش کیا تھا۔
  16. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    آپ کا شکریہ جناب قیسی رام پوری، ملا واحدی کے داماد تھے
  17. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    تلمیذ شمشاد نیرنگ خیال الف عین زبیر فلک شیر
  18. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-19 جنوری، 2014 اور ملا واحدی کی تاثرات

    دلی کی ٹکسالی زبان کے امین، صاحب طرز نثر نگار ملا واحدی دہلوی 17 مئی 1888 کو پیدا ہوئے اور تقسیم کے بعد کراچی میں 22 اگست 1976 کو جان، جان آفریں کے سپرد کی۔ آپ کی ایک یادگار کتاب "تاثرات" ہمدرد اکیڈمی کراچی سے 1970 میں شائع ہوئی تھی۔ کل 384 صفحات پر مشتمل اس کتاب کے مزید حصے بھی شائع ہونے تھے...
  19. راشد اشرف

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    نیرنگ خیال فلک شیر الف عین نایاب شمشاد زبیر
  20. راشد اشرف

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں ع۔۔۔۔۔۔ چھٹے اسیرتو بدلا ہوا زمانہ تھا حقیقت بھی کچھ یہی ہے۔ اسیری کی مختلف داستانیں پڑھ جائیے، زیادہ تر میں یہی کچھ اسیر کے ساتھ ہوتا پائیں گے۔ بے چارہ گھر پہنچا تو وقت ہاتھ سے ایسا پھسلا کہ اس دوران کچھ نہ باقی بچا۔ کم ہی خوش نصیب ایسے رہے جن کو قید سے...
Top