نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    تو کیا دوسرے ممالک پر چڑھائی کرنا یا پراکسی ممالک یا گروہوں کے ذریعے انھیں کمزور کرنا دہشت گردی نہیں؟ دنیا میں جہاں جہاں بس چلے اپنی مخالف حکومتوں کے تختے الٹنا اور ظالم لیکن امریکا نواز حکومتوں کو مضبوط کرنا دہشت گردی نہیں؟ حال ہی میں ایران کی مثال لیجیے۔ امریکا نے جس طرح بدمعاشی دکھاتے ہوئے...
  2. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یہ ایک الگ بحث ہے۔ یہاں تو یہ عقدہ ہی لاینحل ہے کہ حملے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا۔
  3. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    درست فرمایا لیکن کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علم بردار امریکا، کیا خود (بطور ریاست) دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد نہیں ہے؟
  4. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    تو کیا امریکی انتظامیہ اسے اعلانیہ طور پر تسلیم کرتی ہے؟
  5. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یہ آج تک ثابت نہیں ہو سکا کہ نیویارک کے جڑواں ٹاورز پر حملہ کس نے کروایا تھا۔
  6. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    بجا فرمایا۔ لیکن امریکی انتظامیہ تو اسے درست ماننے کو تیار نہیں۔ ویسے تو امریکا کے جارحانہ عزائم کے خلاف امریکا میں بھی کمزور ہی صحیح لیکن آوازیں اٹھتی رہتی ہیں۔ معروف امریکی دانشور اور مفکر نوم چومسکی بھی جارحانہ امریکی عزائم کے ناقدین میں شامل ہیں۔
  7. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    دنیا تو یہ سب سمجھتی ہے لیکن امریکا تسلیم نہیں کرتا۔ اور ظاہر وہ اپنے کرتوت خود ہی تو نہیں کھولے گا۔ اپنے ان مذموم افعال پر پردہ ڈالنے کے لیے امریکا نے مختلف اصطلاحات اور بیانیے وضع کیے ہیں۔ انھی میں سے ایک اصطلاح "دہشت گردی کے خلاف جنگ" ہے۔ دہشت گردی کے خلاف یہ مبینہ جنگ چونکہ امریکی سازش کے...
  8. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اگر افغانستان اور عراق پر امریکی حملہ غیر منصفانہ اور مبنی بر سازش تھا، تو کیا ان ممالک میں امریکی اور نیٹو حملوں میں (جو آج تک جاری ہیں) ہونے والے بھاری جانی نقصان کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ نہیں ہے؟ اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں شام اور یمن میں خانہ جنگی جاری ہے، اس خانہ جنگی میں براہِ راست اور اپنے...
  9. عدنان عمر

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جاسم محمد صاحب! نائین الیون سے شروع ہونے والی دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں امریکی انتظامیہ کا جو بیانیہ ہے، کیا آپ اسے من و عن درست تسلیم کرتے ہیں؟
  10. عدنان عمر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی ضرور قسمت آزمائیں۔ ہم تو اس ڈر سے یہاں درخواست نہیں لگا رہے کہ "قومی اخبار" میں بین الاقوامی غلطیاں نہ نکلنا شروع ہو جائیں۔ اب کی بار تو جاسم محمد بھائی نے معاف کردیا ہے، اگلی بار وہ از خود نوٹس لے سکتے ہیں۔
  11. عدنان عمر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس غلطی سے عیاں ہے کہ مذکورہ اخبار میں پروف ریڈر کی آسامی خالی ہے۔:)
  12. عدنان عمر

    بچپن کی ایک یاد----اپنی ڈائری سے (یوم اطفال کی مناسبت)

    کیا انگریزی اصطلاح indigenous اور آدی باسی ہم معنی ہیں؟
  13. عدنان عمر

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    محترم وارث بھائی! آپ رہیں سلامت ہزار برس ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار
  14. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  15. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بہتر ترجمہ: انا کی جنگ میں جیت ہمیشہ، ہارنے والے کی ہوتی ہے۔
  16. عدنان عمر

    قتیل شفائی غزل - پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے -قتیل شفائی

    میں نے یہ شعر ریختہ پر یوں پڑھا ہے: کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے
  17. عدنان عمر

    My Favourate Quotes

    A candle doesn’t lose its light, by enlightening another candle ~ Rumi
  18. عدنان عمر

    مسیحی برادری کی ملک کیلیے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم کی کرسمس پر مبارک باد

    پاکستان اور قائد اعظم سے محبت کرنے والوں کے نام۔
  19. عدنان عمر

    آج کی تصویر

  20. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    انا کی جنگ میں، ہارا ہوا ہمیشہ جیتتا ہے۔
Top