نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    ہندوستان کے انصاف پسند اینکر رویش کمار کا پرائم ٹائم :

    فاخر افتخاررحمانی بھائی! شاہین باغ، نیا جنتر منتر نہیں بنتا جا رہا؟
  2. عدنان عمر

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    جناب حسیب احمد حسیب! ایک نہایت اہم اور قابلِ توجہ موضوع پر لڑی شروع کرنے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ بلاشبہ عصرِ حاضر میں عقلیت پرستی، تشکیک اور دیگر باطل نظریات کو اتنا فروغ دیا جا رہا ہے کہ درست اسلامی فکر کا تعین بہت سوں کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ یہ بھی اچھا ہے کہ ان لامذہبی نظریات کا...
  3. عدنان عمر

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    میں نے اردو ٹائپنگ مونوٹائپ کی بورڈ پر سیکھی تھی اور آج بھی اسی کی بورڈ سے ٹائپ کرتا ہوں۔ مونوٹائپ کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس میں کوئی حرف شفٹ پر نہیں ہے، البتہ ۰ تا ۹ اعداد کی بورڈ کی آخری رو میں شفٹ کے ساتھ ٹائپ کیے جاتے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ حروف کی ترتیبِ نو کرتے ہوئے اگر تمام حروف کی...
  4. عدنان عمر

    شہزادہ ہیری اورشہزادی میگھن مارکل کا شاہی خاندان سےعلیحدگی کا فیصل

    درست املا: رفاہی رفاہی یا رفاعی، بحر حال یا بہرحال مکرمی! فاروق عالم انصاری کے کالم ’’خامہ بستی‘‘ (نوائے وقت 28 اکتوبر 2019) میں لکھا پایا: ’’معاشرے کا طاقتور طبقہ رفاعی ہے یا استحصالی؟‘‘ باربار ’’رفاعی‘‘ کی تکرار سے اندازہ ہوا کہ یہ محض کمپوزنگ کی غلطی نہیں۔ جانے یار لوگ دھیان کیوں نہیں دیتے...
  5. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہماری بلا سے!! ہوتے رہیں بزدل خاوند اغوا!! ہم تو بیگم سے ناراض ہو کر بھی گھر نہیں چھوڑتے۔ غصہ، غضب میں بدل جائے تو اپنی زنبیل (اسمارٹ فون) اٹھا گھر کی چھت پر چلے جاتے ہیں۔:)
  6. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  7. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    آپ کی اس بین البراعظمی سرفیس ٹُو ایئر حب الوطنی کو زوردار سیلوٹ۔:) نکتۂ اعتراض: Action speaks louder than words پاکستانی ایجنسیو! بری بات! بہت بری بات! یا تو دہشت گردی سے توبہ کرو یا دہشت گردی کے عالمی گاڈفادر امریکا کے دستِ حق پرست پر بیعت کرلو۔ اپنی ڈفلی اپنا راگ کا زمانہ ختم، ایک ہوں مسلم...
  8. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    مسٹر ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ نہیں بولتے، بعض اوقات کھرا سچ بھی بول دیتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔
  9. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

    بجا فرمایا۔ چند روز قبل اپنے گھر میں انسٹنٹ گیزر لگواتے ہوئے جب میں نے پلمبر سے کہا کہ اسے غسل خانے کے اندر لگا دیں تو انھوں نے صاف انکار کردیا۔ پلمبر صاحب کی دانائی اور خلوص کو سلام۔
  10. عدنان عمر

    آج کی تصویر

  11. عدنان عمر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیا انسٹینٹ گیزر سنگین حادثات کا سبب بن رہا ہے؟
  13. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

  14. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

  15. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

  16. عدنان عمر

    روشن صبح

  17. عدنان عمر

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    اردو میں چاند مذکر ہے لیکن چاندنی مونث ہے۔:)
  18. عدنان عمر

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    جناب ٹاپنگ ماسٹر صاحب! بعض نام واقعی ایسے ہوتے ہیں جنھیں پڑھ کر صاحبِ نام کی جنس کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ اس لیے آپ کی دی ہوئی ناموں کی فہرست میں ہم اضافہ تو کرسکتے ہیں کوئی کمی نہیں کرسکتے۔:) ویسے اس قسم کے ناموں کا چکر پاکستان میں ہی نہیں شاید دنیا بھر میں ہے۔ پڑوسی ملک ہندوستان میں گگن، سمرن،...
  19. عدنان عمر

    دھرتی دا اِک ٹوٹا ہووے

    آدم دا چاء (مارٹن لوتھر کنگ جونئیر دے ناں) شاعر: محمد شریف صابر
Top