مذکر اورمونث کے بنیادی اصول
تمام دنوں اور مہینوں کے نام مذکر ہیں لیکن جمعرات مونث ہے۔
تمام آوازیں مونث ہیں جیسے سائیں، سائیں، کائیں، کائیں اورمَیں، مَیں وغیرہ۔
زبانوں کے نام ہمیشہ مونث بولے جاتے ہیں جیسے اردو، عربی، فارسی، انگریزی، فرانسیسی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی اورہندکو وغیرہ۔...