نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو، لیکن دیکھنا یہ کہہ ہم ظالم کے ساتھ ہیں یا اس کے خلاف۔
  2. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    یہ تو نہیں پتہ کہ ساری سپر پاور ایسا کرتی ہیں، ہاں یہ ضرور لگ رہا ہے کہ ساری سپر پاورز کے کٹر حمایتی ان کی ویسی ہی حمایت کرتے ہیں جیسی آپ کر رہے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہر عروج کو زوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے یعنی ہر سپر پاور کو اپنی موت مرنا پڑتا ہے۔ اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم ظلم کے خلاف بولنے کا...
  3. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    جناب ظالم تو ظالم ہے، چاہے وہ پاکستان ہو یا امریکا۔ ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ایک ظالم ہو اور دوسرا سپر ظالم۔
  4. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    آپ نے وہ بھیڑیے اور میمنے کی کہانی تو پڑھ رکھی ہو گی، جو شاید ایسوپ کی کہانیوں میں شامل ہے۔
  5. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بالکل درست فرمایا۔ لوگ کہتے ہیں کہ ہٹلر کا وزیر گوئبلز ایسا پروپیگنڈا ماسٹر تھا کہ جھوٹ کو سچ اور سیاہ کو سفید بنا دیتا تھا اور عوام مانتے بھی تھے۔ لیکن آج کی واحد سپر طاقت، جھوٹے پروپیگنڈے میں بھی سپر طاقت ہے۔ اس گھمنڈی طاقت نے کس کس طرح جھوٹ بول کر بلکہ جھوٹ پھیلا کر خود کو مظلوم اور دوسروں کو...
  6. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    کیا ایران نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے؟
  7. عدنان عمر

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    تین ڈراموں کا تسلسل جاری۔
  8. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  9. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    مشرقِ وسطیٰ کے اہم ملک ایران پر امریکی حملے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ عرصہ قبل ہی مشرقِ وسطیٰ سے فوجیں واپس بلانے کا عندیہ دیا تھا۔ لیکن اب وہ خطے کو ایک نئی جنگ کا تحفہ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ امریکا کے مشرقِ وسطیٰ کو خیرباد کہنے کے عہد اور اس پر...
  10. عدنان عمر

    پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ،2 پائلٹ شہید

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
  11. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکا اور ایران کی کشیدگی تاریخ کے آئینے میں
  12. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پیارے بھائی! میں نے تو ایک جملہ گرہ سے باندھ لیا ہے۔ یہ جملہ بھی ہے اور فلسفہ بھی: "تسی لنگھ جاؤ، ساڈی خیر اے۔" دوسروں سے مقابلہ مت کریں، انھیں اوور ٹیک کرنے دیں۔ آپ اپنی دھیمی مستانہ چال چلتے رہیں۔ ہاں اپنی اصلاح سے غافل نہ ہوں۔
  13. عدنان عمر

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    اس میں تو کوئی شک نہیں۔ پھر بھی کسی بھائی کی دل آزاری ہوئی ہو تو غلطیوں کی نشان دہی کر کے مجھے اپنی اصلاح اور معذرت کاموقع دیں۔
Top