نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    ماحول ٹھنڈا کرنے کے لیے سیاسی شاعری کی نہیں، غیر سیاسی اور خالص مزاح کی ضرورت ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔:)
  2. عدنان عمر

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    جاسم محمد بھائی! دوسری جماعتوں کی سیاست اور ان کے رہنماؤں پر نظرِ کرم کے بجائے ذرا اپنی جماعت کے معاملات اور رہنماؤں پر بھی توجہ دیجیے۔:)
  3. عدنان عمر

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    فرقان احمد بھائی کو زحمت نہ دیں۔ یہ مزاحیہ ٹوئیٹ ماحول ٹھنڈا کرنے کے لیے پیش کی گئی ہے۔
  4. عدنان عمر

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    موجودہ و گزشتہ حکومتیں اپنی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث عوام کو آثارِ قدیمہ بنانے پر تلی رہیں۔ ایسی حکومتوں سے یہ شکوہ کہ وہ آثارِ قدیمہ پر تحقیق کریں گی، کسی لطیفے سے کم نہیں۔ ویسے حکومتِ سندھ کو موجودہ و ماقبل وفاقی حکومتوں کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انھوں نے صوبۂ سندھ میں نافذ منفرد کوٹا سسٹم...
  5. عدنان عمر

    چترال میں بولی جانے والی 14 زبانون میں سے بیشتر خطرات سے دوچار

    زبانوں کی معدومیت ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔ ہزاروں زبانیں موت کے دہانے پر ہیں۔ ویسے اگر ہر شخص یہ تہیہ کرلے کہ وہ اپنے گھر میں اپنی مادری زبان میں ہی بات کرے گا تو شاید کوئی زبان ختم نہ ہو۔ دیگر زبانیں تو بچے باہر کے ماحول اور اسکول سے بھی سیکھ سکتے ہیں۔
  6. عدنان عمر

    چھاچھی بولی: لسانی وادبی جائزہ

    چھاچھی بولی و ادب کے حوالے سے یہ مضمون اچھا لگا۔ پنجابی زبان کی دیگر بولیوں کے بارے میں بھی ایسے معلوماتی مضامین کا انتظار رہے گا۔
  7. عدنان عمر

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    درست فرمایا! سوشل میڈیا پر تو بعد میں وائرل ہوں گے سسرالی میڈیا پر پہلے وائرل ہوجائیں گے۔:)
  8. عدنان عمر

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    ہا ہا ہا۔ بھیا اول تو یہ آپشن ہی رد ہو جائے گا۔ دوسرا یہ کہ تینتیس دس میں موبائل سگنل تو پھر بھی آئیں گے۔:)
  9. عدنان عمر

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    اَیروپلین موڈ میں گڑبڑ یہ ہے کہ اسے آن کرنے کے بعد ڈسپلے پر جہاز کی تصویر ظاہر ہو جاتی ہے، اور یوں بھانڈا پھوٹ جاتا ہے۔:)
  10. عدنان عمر

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟:)
  11. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏کیا کروں میں کہ مجھ کو تیرے بنا ساتھ اپنا بھی اب نہیں بھاتا جس سمے تم نے ساتھ چھوڑا تھا وہ سمے چھوڑ کر نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔ فیصل فارانی
  12. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏جن باتوں پر جھگڑا کر کے لوگ منوں مٹی تلے جا سوتے ہیں، انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پر سکون زندگی گذاری جا سکتی ہے.
  13. عدنان عمر

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    تیرے وعدے پر جیے ہم تو اے کپتان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  14. عدنان عمر

    دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا از نوید ہاشمی

    ‏نیا سال آخری ہیں چند لمحے اِس دسمبر کے یہاں اور مَیں تنہا تمہاری یاد سے لِپٹا ہُوا ہر طرف کمرے میں بکھری ہے تمہاری بازگشت اور اِک انجان خدشے سے یہ دل ڈرتا ہُوا سوچتا ہوں جس طرح تم بِن گزارا ہے یہ سال کیا برس اگلا بھی گزرے گا یونہی جلتا ہُوا ۔۔۔۔۔ فیصل فارانی
Top