نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یہ کن مسائل کا ذکر ہو رہا ہے۔ ۔ ۔
  2. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تا کہ ساری آج ہی ختم ہو جائے اور کل سے ٹھنڈ شروع ہو جائے۔ ۔ ۔ سردیوں میں دھوپ کیوں نکلتی ہے۔ ۔ ؟
  3. عین لام میم

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    بہت بہت شکریہ ماورا جی! اصل میں میرے sessional examz ہو رہے ہیں اور ایسے میں ڈھونڈنا تھوڑا مشکل تھا۔ ۔ ۔ خیر میں اب نوٹ کر لوں گا اسے آئیندہ استعمال کے لیے۔ ۔ ایک بار پھر شکریہ۔ ۔
  4. عین لام میم

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    کیا بات ہے صاحب مجھ سے کویی دشمنی ھے سب کی۔ ۔ ۔ ضرورت ہے۔ ۔ کچھ تو کریں۔ ۔ !
  5. عین لام میم

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    مجھے کم از کم ایک خوبصورت نظم یا غزل آج ہی درکار ہے۔ ۔ عجلت کی معزرت۔ ۔
  6. عین لام میم

    شعر کا جواب شعر میں

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
  7. عین لام میم

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    حاضرین یہ موضوع شروع کرنے کی اصل وجہ اپنے ایک دوست کی سالگرہ کے لیے تہنیتی پیغام کا حصول ہے۔ ۔ ۔ اس سلسلے میں آپ کی مدد درکار ہے۔ ۔ ۔ مہربانی فرما کر اچھی سی شاعری (غزل/نظم) پوسٹ کر دیں۔ ۔ عین نوازش ہو گی۔ منتظر
  8. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تا کہ ان کی تعبیر کے سلسلے میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے۔ ۔ ۔ یادِماضی عذاب ہے۔ ۔ ۔ ؟؟
  9. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ظاہر ہے نیند آ جائے تو سونا ہی پڑتا ہے۔ ۔ کہتے ھیں نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ہے۔ ۔
  10. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذرا سی دیر ہو جاتی ہے لکھنے میں اور بازی کوئی اور لے جاتا ھے۔ ۔
  11. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈرنا منع ہے سعود بھائی۔ ۔ اگر حوصلہ ہار بھی جائیں تو دوبارہ نئے حوصلے اور ہمت کے ساتھ میدان میں آئیں۔ ۔
  12. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سنجیدگی کے لیے سونا۔ ۔ جبکہ رنجیدگی کے لیے رونا پڑتا ھے۔ ۔
  13. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تا کہ ان کے مزاحیہ جواب مل سکیں۔ ۔ الٹا چور کوتوال کو کیوں ڈانٹتا ھے۔ ۔ سیدھا کیوں نہیں ڈانٹتا۔ ۔ ۔ ؟
  14. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کشید کرنے کے لیے۔ ۔ ۔ نیا جوتا کاٹتا کیوں ہے۔ ۔ ؟
  15. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اڑائی ہوئی لگتی ہے۔ ۔ لیکن پروں کے ساتھ۔ ۔ پاکستان میں 'پ' سے پنجاب بنتا ہے۔ ۔ 'الف' سے کیا بنتا ہے۔ ۔ ؟
  16. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جتنا تازہ انڈے اور آملیٹ میں۔ ۔ ۔ 17 ویں ترمیم کیا ہوتی ھے۔ ۔ ۔ ؟
  17. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    حوصلہ نہیں ہو رہا بار بار بولنے کا۔ ۔ روزہ لگ رہا ہے۔ ۔ !
  18. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پختون ذرا زیادہ سمجھدار ھوتے ہیں۔ ۔ ۔ پاکستان میں گندم کے سوالی زیادہ ھیں یا چنے کے۔ ۔ ؟
  19. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    جب بھی میں اس دھاگے میں کچھ لکھتا ھوں تو ہمیشہ براؤزر میں گڑ بڑ ہو جاتی ھے۔ ۔ ۔
  20. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں وہ لوگ جن پہ خدانخواستہ آسمان ٹوٹ پڑا ہے۔ ۔ ۔
Top