نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    کہ اچانک میں یہاں آ گیا۔ ۔ اور میں سمجھا کہ کہانی لکھی جا رہی ہے۔ ۔ لیکن یہ تو گفت و شنید چل رہی تھی۔ ۔ معزرت۔ ۔ ۔
  2. عین لام میم

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    رانی آئی تھی اپنے محل سے اور جا رہی تھی شاہی حمام برائے خواتین میں۔ ۔ ۔ ہاتھی پر سوار ہو کر۔ ۔ ۔ ۔۔ کہ اچانک۔ ۔ ۔
  3. عین لام میم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    میں نے کہا سلام صاحب۔ ۔ ۔
  4. عین لام میم

    لفظ

    اقرار۔ ۔ ۔۔ ۔
  5. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی۔ ۔ ۔
  6. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    گویا سب لوگ اس انتظار میں ھیں کہ دھاگہ آگے بڑھے۔ ۔ میری طرح!
  7. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قسمت کی خوش بختی کہ آج وقت مل گیا یھاں آنے کا۔ ۔ کیا ھو رہا ہے صاحبو!
  8. عین لام میم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ زندگی کتنی بے وفا ھے۔ ۔ ۔ اور اس سوچ کی وجہ یہ ہے کہ ابھی "آرکٹ" پہ سرفنگ کرتے ہوے ایک دوست کی پروفایل سامنے آگئی جسے ابھی ھم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑے ایک ماہ ہی ہوا ہے۔ ۔ ۔ سوچ اور موڈ یکسر بدل گیا۔ ۔
  9. عین لام میم

    شعر کا جواب شعر میں

    کوئی حساب نہیں بے حسابیوں کا مگر ہر کوئی الجھا کسی حساب میں ھے
  10. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عین لام میم حاضر ھے۔ ۔ ۔ کیا باتیں چل رہی ہیں۔ ۔
  11. عین لام میم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ سیانے کہتے ہیں کہ " سوچی پیا تے بندہ گیا ! " اب سو ہی جانا چاہیے۔
  12. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بہت شکریہ آپ کا۔ ۔ دراصل میں آپ کے پیغام کی آخری سطر کو کھیل کا حصہ سمجھا تھا۔ ۔
  13. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ عید سے پہلے شیطان قید ہوتے ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔! صدر پاکستان بننے کے لئے کیا ضروری ہے۔ ۔ ۔ ؟
  14. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بہت بہت مبارک ہو رمضان کی آپ سب کو۔ ۔ ۔ ۔
  15. عین لام میم

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو نا چیز کا سلام۔ ۔ ۔ ۔
  16. عین لام میم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رھا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
  17. عین لام میم

    شعر کا جواب شعر میں

    میں تیرے سنگ کیسے چلوں ساجنا تو سمندر ھے میں ساحلوں کی ہوا
  18. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ژالہ باری سی ہو جاتی ہے ایک دم پوسٹس کی۔ ۔ ۔ ۔
  19. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    زبان سے کچھ لوگ بولتے تو ھیں مگر لکھنے میں ' ڑ' شروع میں نہیں آ سکتا۔۔۔۔ ۔ ۔
  20. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    نا چیز سے بھی کوئی کلام کر لے۔ ۔ ۔
Top