نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    محفل والو! کہاں ہو۔ ۔ ۔ ؟
  2. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    نا چیز آداب پیش کرتا ھے محفل کو۔ ۔ محفل گرم لگ رہی ہے۔ ۔ ۔ !
  3. عین لام میم

    لفظ ڈھونڈیں

    چلیں یہ بوجھیں۔ ۔ انن
  4. عین لام میم

    لفظ ڈھونڈیں

    اگلا لفظ تو بتائیے۔ ۔ ۔
  5. عین لام میم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ پوچھ ہی لوں۔ ۔ میں نے تصویر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تو تھی پر کامیاب نھیں ہو سکا۔ ۔ بتا دیں پلیز۔ ۔ :confused:
  6. عین لام میم

    شہر کا نام تو بتائیں

    ظفر وال ۔۔ پاکستان خ سے
  7. عین لام میم

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    http://www.youtube.com/watch?v=AgH-jWCny9U
  8. عین لام میم

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    http://www.youtube.com/watch?v=IgEPLVLpvT0
  9. عین لام میم

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    http://www.youtube.com/watch?v=3eP1A-bGm-Y
  10. عین لام میم

    خواہش

    پسند نا پسند کا اظہار ضرور کریں۔ ۔ ۔
  11. عین لام میم

    خواہش

    اے میرے ہم نشیں! کبھی ایسا بھی ہو کہ یہ جسم و جاں تیرے اپنے ہی ہوں مگر جب تو دیکھے کوئی آئینہ تو چہرہ میرا ہو تیرے روبرو تو کرے گفتگو گفتگو تو کرے اور ایسے کرے کہ سننے والے کرنے لگیں یہ گماں تو تجھ میں نہیں ہے بس! میں ہوں وہاں۔ ۔ ۔
  12. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    قرار آ گیا دل کو۔ ۔ ۔ آپ کو دیکھ کر بھی اور ٹھنڈی مرنڈا پی کر۔ ۔ ۔ !
  13. عین لام میم

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    pakistan aik aisa country hai jis k log her ghantay baad khush hotay hain. . . .' , , , , , , . .hurrahh..! lite aa gaii..!!
  14. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    غلط تو میں کم کم ہی ہوتا ہوں، ویسے گرمی واقعی ظالم ہے آج یا شاید مجھے ھی لگ رہی ہے۔ ۔
  15. عین لام میم

    موُڈ ،

    چائے پینے کا موڈ ھے۔ ۔
  16. عین لام میم

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    آپ کا مؤنس و غمخوار، دل و جاں سے حاضر ھے۔ ۔
  17. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ظالم گرمی نے سوچنے کے قابل نہیں چھوڑا تھا ، اصول سمجھ نہیں پایا۔ ۔ اب صحیح ھے۔
  18. عین لام میم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کل سے ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ کچھ کروں۔ ۔ اب سنجیدگی سے پڑھائی کہ بارے سوچنے کا سوچ رہا ہوں۔ ۔ ۔ !
  19. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ہم مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ ۔ ڑ سے ایک ہی لفظ پڑھا تھا قاعدے میں۔ ۔ آڑو۔ ۔ مجھے بےحد پسند ہے!
  20. عین لام میم

    شہر کا نام تو بتائیں

    وہاڑی۔ ۔ ض سے۔ ۔ ۔
Top