نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ارے مجھے ابھی ابھی یاد آیا ایک دن نانا ابا اور نانی اماں کی لڑائی ہوئی تو نانا ابا نے کہا تھا کہ مجھے کم نہیں سمجھنا اب بھی دوسری شادی کرسکتا ہوں اگر آپ کہیں تو نانا ابا سے آپ کے لیے کوئی بات کرکے دیکھ لوں
  2. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر ہجے نہیں آتے تو اسے لکھ کیسے دیا۔ آپ کسی کو وہ والی گالی نہیں بتائیں میں خود ہی سوچ لوں گا کہ مجھے جتنی گالیاں آتی ہیں ان میں سے ہی کوئی ہوگی
  3. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جب تک آپ پوری بات نہیں لکھیں گے کیسے سمجھ میں آئے گا کیا مطلب ہے
  4. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کونسے ملک میں رہتی ہیں کیا وہاں ہر درخت کی الگ بھتنی ہوتی ہے اخروٹ والی بھتنی ناریل والی بھتنی اور کیا کیکر پر بھی کوئی بھتنی ہوتی ہے پھر تو اسے بہت زور کے کانٹے چبھتے ہوں گے
  5. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں بہت بری لگتی ہیں اور دلہا دلہن پر ترس آتا ہے کہ کیسے خوش خوش تھے اور رسموں کے بعد کیسے ذلیل خوار پھررہے ہیں
  6. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کس نے کہہ دیا میں تو سرے سے حکیم ہی نہیں ہوں نہ نیم نہ فل
  7. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    افوہ اتنی مشکل باتیں۔ آسان آسان بولا کریں جو سمجھ میں آجائیں اور مجھے تھوڑی ہنسی بھی آئے
  8. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ آپ جو لکھ رہی تو اردو ہی ہے نا اسی کو بولنا کہہ دیا شاید لکھنا کہنا چاہیے تھا
  9. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا اچھا اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا ہاں یہ تو کوئی گالی نہیں ہے میری دادی بھی مجھے ہروقت بے شرم بے شرم کہتی رہتی ہیں زیادہ غصہ میں آجائیں تو بے شرم کی اولاد بھی کہتی ہیں تو ابو ہنستے ہیں کہ اماں مجھے کیوں بیچ میں رگڑتی ہو
  10. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں ایسا تو کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا نانی اماں سے شادی کرنا تو بہت ڈراؤنا خواب ہوتا ہے آپ بھی اللہ پاک سے توبہ کریں کیسا برا سوچا ہے آپ نے
  11. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو کر رہا ہوں روزانہ چھوٹی بھتیجی کے ماتھے سے ماتھا ٹکراتا ہوں اس کا ماتھا اتنا سخت ہے جیسے اخروٹ کا خول لگتا ہو
  12. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ رسمیں پتا نہیں کون احمق بیٹھ کر سوچ سوچ کر تیار کرتا ہے بس دلہا دلہن کو ذلیل کرنے کے لیے ہوتی ہیں سارئ رسمیں
  13. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو ڈاکٹر کو پتا ہوگا مجھے پتا ہوتا تو میں خود ڈاکٹر نہ ہوتا
  14. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل تو بہلاتے ہیں پر تسلی کیوں دیں تسلی تو غم میں پریشانی میں دی جاتی ہے
  15. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پاکستان سے کیوں منگوائیں گی کیا آپ پاکستان میں نہیں رہتیں ہیں بولتی تو اردو ہیں جیسے پاکستانی بولتے ہیں
  16. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاید یہی ہو ابھی میرے بھائی کے گلے کی ہڈی بہت بڑھ گئی تھی ایسی لگتی تھی جیسے لٹک رہی ہو پھر ڈاکٹر نے دوا دی تو جاکر صحیح ہوئی
  17. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی میں تو یہ والا گانا روزانہ گاتا ہوں جب آئینہ دکھتا ہوں
  18. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل چھوٹا نہ کریں اللہ پاک کوئی سبب بنادے گا۔ سچ میں اگر میری عمر آج ستر سال ہوتی تو آپ کو خود ہی آفر کردیتا آپ کو ادھر ادھر رشتہ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن آپ میری نانی اماں کی عمر کی ہیں اور نانیوں سے کوئی شادی نہیں کرتا
  19. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاید یہ کوئی گالی ہے اس وقت سے میں نے ب سے شروع ہونے والی بہت ساری گالیاں سوچی ہیں لیکن وہ تو بہت گندے لوگ دیتے ہیں آپ تو اچھے بھائی صاحب ہیں ناں
Top