یہ تو بہت مسئلہ کی بات ہے پہلے جاپانی پھل کھاؤ پھر پانی گرم کرو پھر کلی کرو اور مجھے کلی اور غرارے کرنا بالکل پسند نہیں ہے اور جاپانی پھل بھی اتنا خاص پسند نہیں اس کے لیے اتنی محنت کی جائے
پتا نہیں یہ تو بھتیجی سے پوچھنا پڑے گا ویسے وہ لڑکی ہونے پر بھی کسی سے نہیں ڈرتی لال بیگ بھی ہاتھ سے پکڑ کر دور پھینک دیتی ہے اور چوہے کے پیچھے بھی جھاڑو لے کر بھاگتی ہے اے مارنے کے لیے۔
میں نے یوٹیوب پر سینامیٹک وڈیوز کا یوز دیکھا تو اچھا لگا اور شوق پیدا ہوا کہ میں بھی اسی طرح مختلف طریقے سے وڈیوز بناؤں اور ابھی بالکل کوئی تجربہ نہیں لیکن اگر آپ گائیڈ کریں گے تو تھوڑا تھوڑا کرکے سیکھتا جاؤں گا۔