نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    شفق کی سنہری چادر ،!!!!!! اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو
  2. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    محفل میں اُنکی ایک شمع،!!!! محفل میں اُنکی ایک شمع، جلانے کی جسارت کی تھی حوصلہ تو دیکھو ھمارا نغمہ، سنانے کی حماقت کی تھی کیا پتہ تھا انکی برھمی کا، یوں وہ ھو جائیں گے چراغ پا بجھے شعلہء چنگاری کو ھوا، دلانے کی شرارت کی تھی سوچ کہ یہ ھم ھیں نادم، نہ جاتے تو اچھا تھا خوامخواہ...
  3. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    میں کوئی مستند شاعریا ادیب تو نہیں لیکن بس بےربط تحریروں سے کچھ جوڑ توڑ کرنے کی کوشش کرتا ھوں، اس عمر کے آخری دور میں عرصہ دو سال سے فرصت کے چند لمحات میسر آئے ھیں، تو اپنے ایک بہت پرانے اردو لکھنے کے شوق کو جو کہ کبھی جوانی کے اوائل میں ھی کہیں روپوش ھوگیا تھا، ان خوبصورت اردو ویب سائٹس کو...
  4. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    دعاء کرو یہ دل سے کبھی، ٹوٹے نہ کہیں یہ یارانہ یاد رھے ھمیشہ کبھی، بگڑے نہ کہیں یہ افسانہ سمیٹ سارے انکے دکھ، جو مل جائے غنیمت جان پیار کی ھے دولت سوچ لے، ڈوبے نہ کہیں یہ خزانہ بھنورے گھومے پھریں اُدھر، جل رھی شمع جدھر خیال تو رکھنا اسکا شمع، جلے نہ کہیں یہ پروانہ قسمت میں ھے...
  5. عبدالرحمن سید

    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں !!!!!!!!!‌

    پردیس میں اپنے دیس کی بہت یاد آتی ھے،!!!!! کبھی کبھی میں خاموش بیٹھا اپنے وطن کو یاد کرتا ھوں، کبھی اپنے ملک کے ھمالیہ کی برف پوش چٹانوں سے لے کر سمندر کے کناروں کی مچلتی موجوں کے آپس کے اس رشتے کے بارے میں سوچتا ھوں، کہ دیکھنے میں تو ایک طویل فاصلہ ھے لیکن ان کا رشتہ ایک دوسرے سے بہت ھی قریب...
  6. عبدالرحمن سید

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    مجھے لائبریری کا ممبر بننے کیلئے سب سے پہلے کیا کرنا ھوگا،!!!!
Top