نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں لگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوں میں پُر ہول وادیوں کا سفرہے بہت کٹھن ''لے جا رہا ہے شوق چلا جا رہا ہوں میں'' خالی ہیں دونوں ہاتھ اور دامن بھی تار تار کیوں ایک مشتِ خاک پہ اِترا رہا ہوں میں شوقِ وصالِ یار میں اک عمر کاٹ دی اب بام و در سجے ہیں تو...
  2. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    تری تصویر تو دهندلی نہیں ہے مری آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں ذوالفقار نقوی
  3. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    اُگا نہ ایسا کوئی پیڑ تیرے آنگن میں کہ جس کی شاخ پرندوں کا آشیاں ٹھہرے ذوالفقار نقوی
  4. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    یوم ِ مزدور پر کہا گیا ایک شعر مطمئن سویا ہوا ہے خاک پر مزدور، دیکھ مخملی بستر پہ تجھ کو نیند کیوں آتی نہیں ذوالفقار نقوی
  5. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    ہوس کے ناخنوں نے اِس قدر کھرچا بدن اِن کا لہو رِستی رہیں گی حشر تک اقدار ِ انسانی ذوالفقار نقوی
  6. ذوالفقار نقوی

    ایک تجویز

    محترم ابن سعید بھائی ۔ہم سب کو لڑی کے عنوان کی تدوین کی سہولت آپ نے دستیاب کرائی ۔ بہت اچھا لگا ۔ شکریہ
  7. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب
  8. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    ہاں ۔ اب دیکھا تو معلوم ہوا کہ محترم الف عین صاحب نے غزل کو پسند کیا ہے۔ اور مجھے اس بات پر بھی مسرت ہوئی کہ محترم محمد وارث بھائی نے بھی اسے پسند کیا ۔ یقیناً یہ مجھ جیسے کم علم کی حوصلہ افزائی ہے۔
  9. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    اس غزل پر محمد یعقوب آسی صاحب اور محترم الف عین صاحب نے بات نہیں کی۔ شاید اُنہیں غزل پسند نہیں آئی ۔
  10. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    قیصرانی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
  11. ذوالفقار نقوی

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے

    جناب مارگالہ عسکری صاحب ، بہت شکریہ
  12. ذوالفقار نقوی

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے

    محترم الف نظامی صاحب، ممنون ہوں۔ تشکر
  13. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    احباب : غزل کے دو مصرعوں کو بدل دیا گیا تھا ، لہٰذا غزل یہاں دوبارہ لگا رہا ہوں دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے چراغ ِ دید ہی گل تھا ، نہ کیوں روح ِ ضیا روئے عجب حدت مرے اطراف میں جلوہ فروزاں تھی کہ میری خاک سے شعلے لپٹ کر بار ہا روئے کسی پتھر کے کانوں میں مری آواز یوں گونجے کہ اِس...
  14. ذوالفقار نقوی

    عباس تابش ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

    وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا کیا بات ہے
  15. ذوالفقار نقوی

    عباس تابش ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

    تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا واہ واہ
  16. ذوالفقار نقوی

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے خوش ہے تم سے گر کوئی بے کس حزیں ، تو عید ہے اتہام و کینہ و بغض و حسد سے تھا حذر دور تھا گر تجھ سے شیطان ِ لعیں ، تو عید ہے گر بتان ِ آرزو دل سے ہیں رخصت اور اب موجزن ہے خوف ِ رب العالمیں ، تو عید ہے گر تکبر تیرے دامن کے قریں آیا نہیں حلم کا مسکن ہے تیری...
  17. ذوالفقار نقوی

    آ سوئے فلسطیں چل

    نایاب صاحب ۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے، شکریہ
  18. ذوالفقار نقوی

    آ سوئے فلسطیں چل

    ممنون ہوں جناب الف نظامی صاحب
Top