نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    آ سوئے فلسطیں چل

    بہت نوازش محترم محمد یعقوب آسی صاحب
  2. ذوالفقار نقوی

    آ سوئے فلسطیں چل

    غزّہ و فلسطیں کے، دیکھا ہے یتیموں کو؟ جو دست بریدہ ہیں غلطاں ہیں لہو میں جو۔ بے مادر و خواہر ہیں، جن کے نہ برادر ہیں بے مقنہ و چادر ہیں ، گھیرا ہے بلاؤں نے، بے مونس و یاور ہیں۔ تو محو ِ تماشا ہے ! کہتا ہے مقدر ہے ! تقدیر کا رونا کیوں ، روتا ہے مرے بھائی؟ تدبیر تُو کر ، ورنہ تقدیر نے رخ...
  3. ذوالفقار نقوی

    عید مبارک

    عید مبارک
  4. ذوالفقار نقوی

    عید اسپیشل:)

    پوچھ آئے ہو یتیمان فلسطین کے جو اشک گر انہیں اب کوئی جهڑکے گا نہیں تو عید ہے عید مبارک
  5. ذوالفقار نقوی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    عنوان ہے ۔۔۔۔۔۔ پوری کتاب ۔ میں کیا لکھوں جب خدا نے اس کی ثنا میں پوری کتاب لکھ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ
  6. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر - 5

    ہوس کے ناخنوں نے اس قدر کھرچا بدن ان کا لہو رستی رہیں گی حشر تک اقدار ِ انسانی ذوالفقار نقوی
  7. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    برادرم سید عاطف علی صاحب ، ابھی وِلا اور وَلا کا معمہ باقی ہے ، تشنگی باقی ہے ۔
  8. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    سید شہزاد ناصر صاحب، نایاب صاحب، الف نظامی صاحب ، آپ تمام حضرات کا نہایت ممنون ہوں ، سلامت رہیں۔
  9. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    بہت شکریہ قیصرانی صاحب
  10. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    رہا مسئلہ "وِلا" کا تو وہ میری ناقص رائے میں زیر ہی سے ہے ۔۔ اساتذہ سے مزید رائے اور رہنمائی کی گزارش ہے۔
  11. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    سید عاطف علی صاحب .....میں آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی ....میں نے لغت کا سہارا لیا ....آپ نے بجا فرمایا کہ "گدا" کے معنی "بهیک مانگنے والے" کے ہیں .... لیکن وہیں دوسری انٹری میں یہ شعر بهی نقل کیا ہوا هے ....اور مطلب "گدائی" درج ہے۔ علاوہ ازیں میں نے دیگر احباب علم...
  12. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    محترم سید عاطف علی صاحب ، آپ نے میری حقیر سی کاوش کو پسند فرمایا ، نوازش، شکریہ ۔۔۔۔۔۔ محبت سے ایک اگلی سیڑھی ہے جسے وِلا کہا جاتا ہے ۔۔۔۔مثلاََ وِلائے محمد و آل ِ محمد صلعم ۔۔۔ نیز گدا گر یعنی بھیک مانگنے والا ۔۔۔۔۔۔ اور خالی گدا کا مطلب صرف بھیک ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید میں غلط ہوں
  13. ذوالفقار نقوی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    راستہ چاہیے راستہ چاہیے عشق ِ خیرالوریٰ کا پتہ چاہیے حرف و نُطق و بیاں بھی عطا ہو مجھے بہر ِ توصیفِ آقا وِلا چاہیے غم کی بارش برستی ہے چاروں طرف رحمت ِ حق کی سر پر ردا چاہیے میرا ملبوس تو خُسروی ہے مگر جسم کے ڈھانپنے کو حیا چاہیے زرد پتوں سے پیڑوں کا سر ہے جُھکا آپ کے شہر کی اب ہوا چاہیے...
  14. ذوالفقار نقوی

    شب ِ قدر

    میرے حصے میں بھی ثواب آئے ہے شب ِ قدر ، بے حساب آئے آج رحمت کے جام بٹتے ہیں ہر سیہ کار اب شتاب آئے کشت ِ ویراں میں کچھ نہیں اُگتا فکر میری پہ بھی شباب آئے رات بھر آج ہوں کھڑا در پر جانے کس وقت کچھ جواب آئے رات افضل ہو کیوں نہ راتوں پر جس میں معجز نما کتاب آئے نام ورد ِ زباں ہے احمد کا مجھ...
  15. ذوالفقار نقوی

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    السلام علیکم احباب ، ہم نے مشاعرہ تو مِس کیا ہی ہے جس کا افسوس ہے لیکن آپ سب کے اشعار اور خوبصورت غزلیں پڑھنے میں مزہ تو آ رہا ہے
  16. ذوالفقار نقوی

    اردو محفل کی نویں سالگرہ پر آپ سب کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں

    اردو محفل کی نویں سالگرہ پر آپ سب کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں
  17. ذوالفقار نقوی

    سالانہ مشاعرے میں شریک نہ ہو سکا

    سالانہ مشاعرے میں شریک نہ ہو سکا
  18. ذوالفقار نقوی

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    السلام علیکم احباب ۔ ۔مجھے افسوس ہے کہ میں اس خوبصورت نشست کا حصہ نہ بن سکا ۔خصوصاً مشاعرہ میں نے مس کیا ۔۔
Top